یہ نیند کہاں سے آتی ہے

اگر آپ کسی سے گپ شپ لڑانا چاہتے ہیں تو یہاں آیئے۔ اپنے دوستوں سے ملاقات کیجئے اور ڈھیروں باتیں کیجئے
Post Reply
خرم ابن شبیر
کارکن
کارکن
Posts: 165
Joined: Mon Apr 14, 2008 10:20 am

یہ نیند کہاں سے آتی ہے

Post by خرم ابن شبیر »

مجھے یہ پتہ کرنا ہے کہ یہ نیند کہاں سے آتی ہے اور کس وجہ سے آتی ہے
کہیں‌دفعہ ایسا ہوتا ہے ہر طرف سکون ہوتا ہے اور پھر بھی سو نہیں‌سکتے
اور کہی دفعہ ایسا ہوتا ہے کہ شور ہوتا ہے اور گرمی بھی ہوتی ہے پھر بھی نیند آ جاتی ہے کیا آپ کے ساتھ بھی ایسا ہی ہوتا ہے اگر ایسا ہوتا ہے تو کیوں ہوتا ہے یہ بتائیں مجھے کہ
یہ نیند کہاں سے آتی ہے
Post Reply

Return to “باتیں ملاقاتیں”