مشکل؛ آج اردو نامہ فائیر فاکس پر کریش ۔۔۔

اپنی تجاویز ، رائے ، تبصرے اور فورم سے متعلق شکایات وغیرہ یہاں درج کریں
Post Reply
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

مشکل؛ آج اردو نامہ فائیر فاکس پر کریش ۔۔۔

Post by انصاری آفاق احمد »

اسلام علیکم
آج بڑی مشکل ہورہی ہے فائیر فاکس پر اردو نامہ کھولنے کی کوشش کرتا ہوں ایک جھلک دکھا کر فائیر فاکس کریش ہو جاتا ہے دیگر ویبس و فورم پر ٹھیک ہے ۔مجبوراً IE استعمال کررہا ہوں جس سے مجھ کو نفرت ہے۔ :oops: :oops: :( :(
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مشکل؛ آج اردو نامہ فائیر فاکس پر کریش ۔۔۔

Post by شازل »

میرے پاس دوسری سائٹس پر یہ صورت حال کبھی کبھی ہو جاتی ہے
مگر فورم پر میرے ساتھ یہ صورت حال پیش نہیں‌آئی
آپ فائر فاکس کو ری سیٹ کردیں، شاید اس سے مسئلہ حل ہوجائے
کچھ پلگ انز بھی مسئلہ کرجاتے ہیں
طارق راحیل
دوست
Posts: 282
Joined: Thu Nov 06, 2008 9:19 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی
Contact:

Re: مشکل؛ آج اردو نامہ فائیر فاکس پر کریش ۔۔۔

Post by طارق راحیل »

اکثر فورم کسی 2 لنک پر یا اس سے زیادہ لنکس پر کھل جاتے ہیں
میرے دفتر میں کافی فورم کھلے ہیں سوائے اردو نتی امہ کے
کیا کسی اور طریقہ سے مین داخل ہو سکتا ہوں؟
پراکسی ویب بند ہیں ویسے بھی وہ بہت سلو کام کرتی ہیں
محمّد طارق راحیل
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: مشکل؛ آج اردو نامہ فائیر فاکس پر کریش ۔۔۔

Post by انصاری آفاق احمد »

شازل wrote:میرے پاس دوسری سائٹس پر یہ صورت حال کبھی کبھی ہو جاتی ہے
مگر فورم پر میرے ساتھ یہ صورت حال پیش نہیں‌آئی
آپ فائر فاکس کو ری سیٹ کردیں، شاید اس سے مسئلہ حل ہوجائے
کچھ پلگ انز بھی مسئلہ کرجاتے ہیں
ری سیٹ آپ کی کیا مراد ہے؟؟؟ اگر ٹولس-کلیر ریسینٹ ہسٹری، مراد ہے تو کر چکا مگر مسلئہ برقرار ہے. میرا بک مارک https://urdunama.org/oldforum/index.php یہ ایڈریس ہے جو کریش ہوتا ہے.
https://urdunama.org/oldforum اور یہ ایڈریس کریش نہیں ہوتا.اسپر سے "آپکے مراسلے" نئے مراسلے" وغیرہ کھلتے ہیں. مرکزی صفحہ پر جانے کی کوشش ناکام ہوجاتی ہے. :?: :?: :?: :o :o :o
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مشکل؛ آج اردو نامہ فائیر فاکس پر کریش ۔۔۔

Post by چاند بابو »

محترم آفاق بھیا میں نے بہت کم ہی کوئی اور براوزر استعمال کیا ہے لیکن آپ کے اس مسئلے کو جاننے کےلئے میں نے آج فائز فاکس انسٹال کیا اور اس میں اردونامہ کا مشاہدہ کیا اور یقین جانئے مجھے سوائے یوزرنیم فیلڈ میں ٹیب کی کے کام نہ کرنے کے علاوہ کوئی اور مسئلہ نظر نہیں آ سکا ہے۔
اب یہ آپ کے ساتھ کیا مسئلہ درپیش ہے میں اس کم علمی پر شرمندہ ہوں کہ فائرفاکس کے بارے میں میرا علم اتنا ہی ہے کہ ڈاونلوڈ کہاں سے کرنا ہے اور انسٹال کیسے کرتے ہیں۔
شازل بھیا اگر آپ ان کی اس ضمن میں کوئی مدد کر سکتے ہیں تو پلیز کیجئے اور ان کے مسئلے کو حل کرنے میں معاونت کیجئے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: مشکل؛ آج اردو نامہ فائیر فاکس پر کریش ۔۔۔

Post by انصاری آفاق احمد »

صرف یہی ایڈریس کھولنے پر کریش ہورہا ہے.https://urdunama.org/oldforum/index.php باقی سارے ایڈریس کھلتے ہیں . موقع ملا تو دیکھوں گا اسکی اسٹور کردہ فائیلس کو شائید اسمیں کوئی فائیل اردو نامہ کے اس ایڈریس سے تعلق رکھنے والی کرپٹ ہوئی ہو.
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مشکل؛ آج اردو نامہ فائیر فاکس پر کریش ۔۔۔

Post by شازل »

میں‌تین اپریٹنگ سسٹم استعمال کررہا ہوں اور تینوں پر کوئی مسئلہ نہیں
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: مشکل؛ آج اردو نامہ فائیر فاکس پر کریش ۔۔۔

Post by انصاری آفاق احمد »

ایک اندازہ لگتا ہے کہ شائید ونڈوز میڈیا پلئیر پلگ ان کا کچھ مسلئہ ہے. کیونکہ https://urdunama.org/oldforum/viewtopic.php?f=86&t=2749 یہ بھی کریش ہوا. یا پھر VLC پلئیر کا کوئی مسلئہ ہے جو کریش ہوا پڑا ہے اسکو ان انسٹال کرکے نئے سرے سے انسٹال کرنے پر شائید مسلئہ حل ہوجائے کیونکہ فائیر فاکس پر اسی کی پلگ ان استعمال ہورہی ہے.
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: مشکل؛ آج اردو نامہ فائیر فاکس پر کریش ۔۔۔

Post by انصاری آفاق احمد »

اسلام علیکم
مسلئہ حل ہوگیا. مسلئہ نکلا بھی وہی جس کی جانب شازل بھائی نے پہلے ہی اشارہ کیا تھا. یعنی پلگ ان کا اور وہ پلگ ان تھا Windows Media Player Firefox Plugin جسکو IE نے خود سے انسٹال کرلیا مگر اب مینولی جاکر میں نے فائیر فاکس سائیڈ سے اسکو لے لیا اورفائیر فاکس کریش ہونا بند ہوگیا
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مشکل؛ آج اردو نامہ فائیر فاکس پر کریش ۔۔۔

Post by شازل »

شکر ہے کہ مسئلہ حل ہوگیا
اب طارق راحیل صاحب کا انتظار ہے
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: مشکل؛ آج اردو نامہ فائیر فاکس پر کریش ۔۔۔

Post by انصاری آفاق احمد »

السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبركاتہ
رپلائے و مدد کرنے والے سبھی احباب کے لئیے
جزاک اللہ فی الدارین
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مشکل؛ آج اردو نامہ فائیر فاکس پر کریش ۔۔۔

Post by چاند بابو »

الحمداللہ مسئلہ حل ہو گیا
اور ساتھ ہی ساتھ یہ بھی ثابت ہو گیا کہ اردونامہ کا کوئی مسئلہ نہیں ہے جو مسئلہ بھی تھا لوکل تھا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: مشکل؛ آج اردو نامہ فائیر فاکس پر کریش ۔۔۔

Post by انصاری آفاق احمد »

چاند بابو wrote:الحمداللہ مسئلہ حل ہو گیا
اور ساتھ ہی ساتھ یہ بھی ثابت ہو گیا کہ اردونامہ کا کوئی مسئلہ نہیں ہے جو مسئلہ بھی تھا لوکل تھا۔
نہیں یہ بات نہیں مسلئہ اگر دیکھیں تو اردو نامہ کا ہی ہے کیونکہ مسنگ پلگ ان تک فائیر فاکس کو پیج کوڈ کیوں نہیں لے گیا. جیسا کے
IE کو لے گیا؟؟؟؟
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مشکل؛ آج اردو نامہ فائیر فاکس پر کریش ۔۔۔

Post by شازل »

:evil: :evil: :evil:
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مشکل؛ آج اردو نامہ فائیر فاکس پر کریش ۔۔۔

Post by چاند بابو »

ہائیں یہ بات ہے؟؟؟؟؟؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: مشکل؛ آج اردو نامہ فائیر فاکس پر کریش ۔۔۔

Post by انصاری آفاق احمد »

میرا اندازا ہے اب آپ جیسے ماہرین ہی اصل بات کو سمجھ سکتے ہیں.
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
Post Reply

Return to “آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات”