میری شیئرنگ

روزمرہ زندگی میں ہونے والے چھوٹے چھوٹے واقعات جو آپ کے چہرے پر تبسم بکھیر دیں
Post Reply
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

میری شیئرنگ

Post by شازل »

Image
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: میری شیئرنگ

Post by چاند بابو »

ہاہاہاہاہا
کیا بات ہے کمال کی شئیرنگ ہے۔
انداز بھی بہت خوبصورت ہے۔
کیا یہ ایڈوب کا کام بھی آپ ہی کا ہے؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: میری شیئرنگ

Post by شازل »

شکریہ
فریم میں نے گوگل سے لیا ہے باقی کا کام میرا ہے :|
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: میری شیئرنگ

Post by چاند بابو »

واہ بہت اعلٰی بہت عمدہ کام کیا ہے آپ نے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: میری شیئرنگ

Post by اعجازالحسینی »

بہت خوب شازل بھیا
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: میری شیئرنگ

Post by شازل »

بس اتنا کام ہے کہ ان پیج میں لکھا اور شائع کردیا :wink:
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: میری شیئرنگ

Post by چاند بابو »

اجی اگر ایسا ہی ممکن ہوتا تو میں یہاں لکھ لکھ کر انبار لگا دیتا لیکن کیا کریں کہ ان پیج میں لکھنے کے بعد وہ جو ایڈوبی فوٹو شاپ ہے نا وہ نہیں مانتی ہم سے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: میری شیئرنگ

Post by شازل »

ان پیج سے کورل ڈرا اور کورل سے فوٹوشاپ :lol:
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: میری شیئرنگ

Post by انصاری آفاق احمد »

السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبركاتہ
بہت خوب
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: میری شیئرنگ

Post by رضی الدین قاضی »

بہت خوب
Post Reply

Return to “لطائف”