سلام بھا ئیو ں مجھے انگلش proununciation کا ایک سوفٹ وئیر د

اگر آپ کو کمپیوٹر اور انٹر نیٹ پر کچھ مسائل درپیش ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
سیدعباس حسین
کارکن
کارکن
Posts: 86
Joined: Mon Aug 10, 2009 12:31 am

سلام بھا ئیو ں مجھے انگلش proununciation کا ایک سوفٹ وئیر د

Post by سیدعباس حسین »

سلام بھا ئیو ں مجھے انگلش proununciation کا ایک سوفٹ وئیر درکار ہے میں نے ائک سووفٹ وئیر بھی ڈھونڈا تھا مگر وہ ٹرائیل ہے کو ئی اچھا سا سوفٹ وئیر بتا دی شکریہ
کیا تماشہ ہوا اسلام کی تقدیر کے ساتھ
قتلِِِِِِ شبیر ra: ہوا نعرہ تکبیر کے ساتھ
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: سلام بھا ئیو ں مجھے انگلش proununciation کا ایک سوفٹ وئیر د

Post by چاند بابو »

السلام علیکم

محترم عباس بھیا آپ میرے خیال میں انگریزی Proununciation کا کوئی سافٹ وئیر چاہتے ہیں جس کے ذریعے آپ اپنے انگریزی الفاظ کا درست تلفظ ادائیگی سیکھ سکیں۔
اس کے لئے آپ کوئی بھی Text to speach سافٹ وئیر استعمال کر سکتے ہیں۔

میرے خیال میں ذیل کا سافٹ وئیر آپ کی ضرورت کو احسن طریقے سے پورا کر سکتا ہے۔

[center]Image[/center]

اس سافٹ وئیر کا لنک درج ذیل ہے۔

[link]http://www.xrlly.com/text-to-speech.htm[/link]

یہ لنک ٹرائل ورژن اور فل ورژن دونوں کا ہے ٹرائل ورژن مفت ہے اور فل ورژن صرف 25 ڈالر میں دستیاب ہے۔
لیکن پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے جو لنک آپ کو ذاتی پیغام میں موصول ہوا ہے وہ فل ورژن کا ہے اور باقی آپ خود سمجھدار ہیں۔ :D
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے”