بہت ساری HTMLفائلزمیں سے کوئی بھی حصہ اکٹھا تبدیل کیجئے۔

اگر آپ کو کمپیوٹر اور انٹر نیٹ پر کچھ مسائل درپیش ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

بہت ساری HTMLفائلزمیں سے کوئی بھی حصہ اکٹھا تبدیل کیجئے۔

Post by چاند بابو »

السلا م علیکم

آج ایک دوست نے ایک عجیب سا سوال کیا کہ اس کے پاس ایک ویب سائیٹ بنی ہوئی ہے جو کہ 100 سے زیادہ صفحات پر مشتمل ہے کیا کوئی ایسا طریقہ ہے کہ وہ اپنی ویب کے تمام صفحات پر موجود ایک تحریر یا ایک لنک صرف ایک کمانڈ کے ذریعے تبدیل کر سکے۔
پہلا اور فوری جواب تو تھا نہیں۔
لیکن اس کے بعد انٹرنیٹ کے سمندر میں غوطہ زن ہوا تو متحیر ہوا کہ یہاں تو اس کا بہت شافی حل موجود ہے۔
انہیں تو ان کا حل مل گیا لیکن میں نے سوچا کہ کیوں نہ اہلیانِ اردونامہ کو بھی اس بہت ہی مفید شے سے آگاہی دی جائے تاکہ ایک تو ان کے اس قسم کے مسائل حل ہو جائیں اور دوسرا ہماری بھی دھاک بیٹھ جائے ۔

تو دوستو ایک سافٹ وئیر ہے جس کا نام Advance Find & Replace 1.5 ہے یہ سافٹ وئیر نہ صرف آپ کی Html فائلز میں سے مطلوبہ ٹیکسٹ تلاش کر کے اسے دیئے ہوئے ٹیکسٹ سے تبدیل کر سکتا ہے بلکہ باقی بہت ساری ایسی فائل ایکسٹنشن جو Text سٹور کرتی ہیں ان میں بھی یہی کام کر سکتا ہے۔
استعمال انتہائی آسان، آزمائش شرط ہے۔
لنک حاضر ہے، لنک والے سافٹ وئیر کے مطابق تو یہ 21 دن کا ٹرائل ورژن ہے لیکن نیٹ کے سمندر میں غوطہ زن ہوا جائے تو ایسا سافٹ وئیر مل ہی جائے گا جس کی یاداشت ہی خراب ہو گی کہ اس نے کتنے دنوں بعد Expireہونا ہے۔


[center]Image[/center]

[link]http://www.abacre.com/afr/[/link]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: بہت ساری HTMLفائلزمیں سے کوئی بھی حصہ اکٹھا تبدیل کیجئے۔

Post by انصاری آفاق احمد »

السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبركاتہ
بہت خوب جزاک اللہ
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: بہت ساری HTMLفائلزمیں سے کوئی بھی حصہ اکٹھا تبدیل کیجئے۔

Post by رضی الدین قاضی »

مفید شیئرنگ کے لیئے شکریہ چاند بھائی۔
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: بہت ساری HTMLفائلزمیں سے کوئی بھی حصہ اکٹھا تبدیل کیجئے۔

Post by علی عامر »

مفید معلومات فراہم کرنے پر ممنون ہوں. :) :)
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: بہت ساری HTMLفائلزمیں سے کوئی بھی حصہ اکٹھا تبدیل کیجئے۔

Post by مدرس »

واہ مزہ آگیا
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
Post Reply

Return to “انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے”