السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبركاتہ
یہ کام ویڈیو کی شکل میں ہے. جسکو جلد لوڈ ہوجانے والا بنانے کے لئے اسکا وزن کم از کم رکھنے کی کوشش کی ہے. اس کوشش کے نتیجہ میں ایکشن بہت تیز ہو گیا ہے. اس سے دیکھنے والے کو سیٹنگز سمجھ میں نہیں آتی. اس بات سے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں. صرف یہ کرنا ہے کہ جہاں سیٹنگ یا ایکشن سمجھنا ہے وہاں ویڈیو کو پاز یا ساکت کرلیں ڈاونلوڈ کر لینے والے. اسکی رفتار کم کرکے بھی دیکھ سکتے ہیں.
نمونہ
%3Cobject%20width=%22480%22%20height=%22385%22%3E%3Cparam%20name=%22movie%22%20value=%22http%3A//www.youtube.com/v/Nud--ewZR8Y&hl=en_US&fs=1&color1=0x2b405b&color2=0x6b8ab6%22%3E%3C/param%3E%3Cparam%20name=%22allowFullScreen%22%20value=%22true%22%3E%3C/param%3E%3Cparam%20name=%22allowscriptaccess%22%20value=%22always%22%3E%3C/param%3E%3Cembed%20src=%22http://www.youtube.com/v/Nud--ewZR8Y&hl=en_US&fs=1&color1=0x2b405b&color2=0x6b8ab6%22%20type=%22application/x-shockwave-flash%22%20allowscriptaccess=%22always%22%20allowfullscreen=%22true%22%20width=%22480%22%20height=%22385%22%3E%3C/embed%3E%3C/object%3E
میرا پرچہ 13 منقش تحریر
-
- مشاق
- Posts: 1263
- Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
- جنس:: مرد
- Location: India maharastra nasik malegaon
- Contact:
میرا پرچہ 13 منقش تحریر
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Re: میرا پرچہ 13 منقش تحریر
ابھی ویڈیو نہیںدیکھی لیکن انداز تحریر دل موح لینے والا ہے
-
- مشاق
- Posts: 1263
- Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
- جنس:: مرد
- Location: India maharastra nasik malegaon
- Contact:
Re: میرا پرچہ 13 منقش تحریر
اسلام علیکم
یار یہ ٹایئپو نے تو ہماری تحریروں کو معمہ بنا دیا ہے.
یار یہ ٹایئپو نے تو ہماری تحریروں کو معمہ بنا دیا ہے.
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: میرا پرچہ 13 منقش تحریر
کیا مطلب میں کچھ سمجھا نہیں یہ ٹائیپو کیا ہے؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- مشاق
- Posts: 1263
- Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
- جنس:: مرد
- Location: India maharastra nasik malegaon
- Contact:
Re: میرا پرچہ 13 منقش تحریر
ٹایئپو= تائیپنگ کھی فلطیان (ٹایئپنگ کی غلطیاں)چاند بابو wrote:کیا مطلب میں کچھ سمجھا نہیں یہ ٹائیپو کیا ہے؟؟
موح = موہ = موہنی
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.