ڈاؤن لوڈ کی لئے فرمائش

بچوں کے لئے ہمہ قسم تحریریں اور بہت کچھ
Post Reply
محمدعمر
کارکن
کارکن
Posts: 140
Joined: Mon Aug 10, 2009 11:00 pm
جنس:: مرد
Location: گوگل
Contact:

ڈاؤن لوڈ کی لئے فرمائش

Post by محمدعمر »

جیسے کہ آپ جانتے ہیں کچھ دن پہلے ہی شازل بھائی نے ریپڈ شیئر کا اکاونٹ حاصل کیا ہے. آپ سب ان سے سافٹ ویئر ڈاون لوڈ کرنے کی فرمائش کر سکتے ہیں. جسے وہ ڈاؤن لوڈ کرکے میڈیا فائر پر اپلوڈ کر کے اس کا لنک یہاں پر دیا کریں گے. میڈیا فائر کا اس لئے کہا کہ یہاں پر کوئی خاص پابندی نہیں ہے اور ہر کوئی آسانی سے ڈاؤن لوڈ کر سکتا ہے. تو سب سے پہلے میری فرمائش
http://rapidshare.com/files/272538941/K ... ot.com.rar
صرف سات ایم بی کی فائل ہے. ڈاؤن لوڈ کر کے اپلوڈ کر دیں شکریہ
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ڈاؤن لوڈ کی لئے فرمائش

Post by چاند بابو »

ارے سات ایم بی کے لئے شازل بھیا کو کہہ رہے ہیں کہ وہ اپنے اکاونٹ سے ڈاونلوڈ‌کریں اللہ کے بندے سات جی بی کی فائل کا تو کہو بھی سات ایم بی تو سات منٹ میں فری یوزر ڈاونلوڈ کر سکتا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ڈاؤن لوڈ کی لئے فرمائش

Post by شازل »

بھائی اچھا ہاتھ دکھایا ہے :x
یعنی میرے لیے یہ سزا تجویز کی ہے کہ پہلے ڈاؤن لوڈ کروں اور پھر اپ لوڈ کردوں
بہت کم اسپیڈ ملے گی جہاں میں اپ لوڈ کروں گا اس سے بہتر ہے کہ آپ ڈائریکٹ ریپڈ شیئر سے ڈاون لوڈ کردیں،
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ڈاؤن لوڈ کی لئے فرمائش

Post by شازل »

چاند بابو wrote:ارے سات ایم بی کے لئے شازل بھیا کو کہہ رہے ہیں کہ وہ اپنے اکاونٹ سے ڈاونلوڈ‌کریں اللہ کے بندے سات جی بی کی فائل کا تو کہو بھی سات ایم بی تو سات منٹ میں فری یوزر ڈاونلوڈ کر سکتا ہے۔
فکر نہ کریں یہ لمٹ بڑھتی جائے گی اگر میں‌ نے تھوڑی سے ڈھیل دی تو :P
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ڈاؤن لوڈ کی لئے فرمائش

Post by چاند بابو »

جی اسی لیئےتو آپ ڈھیل دینے کی بجائے جواب دے رہے ہیں۔ :mrgreen:
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمدعمر
کارکن
کارکن
Posts: 140
Joined: Mon Aug 10, 2009 11:00 pm
جنس:: مرد
Location: گوگل
Contact:

Re: ڈاؤن لوڈ کی لئے فرمائش

Post by محمدعمر »

چاند بابو wrote:ارے سات ایم بی کے لئے شازل بھیا کو کہہ رہے ہیں کہ وہ اپنے اکاونٹ سے ڈاونلوڈ‌کریں اللہ کے بندے سات جی بی کی فائل کا تو کہو بھی سات ایم بی تو سات منٹ میں فری یوزر ڈاونلوڈ کر سکتا ہے۔
اس لئے کہا تھا کہ ریپڈ شیئر لفٹ نہیں کروا رہی. ورنہ سات ایم بی میرے لئے کوئی مسئلہ نہیں
محمدعمر
کارکن
کارکن
Posts: 140
Joined: Mon Aug 10, 2009 11:00 pm
جنس:: مرد
Location: گوگل
Contact:

Re: ڈاؤن لوڈ کی لئے فرمائش

Post by محمدعمر »

شازل wrote:بھائی اچھا ہاتھ دکھایا ہے :x
یعنی میرے لیے یہ سزا تجویز کی ہے کہ پہلے ڈاؤن لوڈ کروں اور پھر اپ لوڈ کردوں
بہت کم اسپیڈ ملے گی جہاں میں اپ لوڈ کروں گا اس سے بہتر ہے کہ آپ ڈائریکٹ ریپڈ شیئر سے ڈاون لوڈ کردیں،
:mrgreen: :(
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: ڈاؤن لوڈ کی لئے فرمائش

Post by انصاری آفاق احمد »

اسلام علیکم
لگتا ہے شازل صاحب کو آزمانے کے لئیے یہ فرمائیش کی گئی ہے کیونکہ یہ تو اوپن سورس سافٹ ہے اسکی سائیٹ پر جاکر HTTP لنک سے فری ڈاونلوڈ ہوسکتی ہے یا بھر ریپیڈ شئیر کی لنک لگانے کا نیا طریقہ.؟؟؟؟ :mrgreen: :mrgreen: :mrgreen:
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ڈاؤن لوڈ کی لئے فرمائش

Post by شازل »

آپ دعا کریں میں اتنی جلدی پکڑائی دینے والا نہیں 8)
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: ڈاؤن لوڈ کی لئے فرمائش

Post by انصاری آفاق احمد »

اسلام علیکم
یہ رہی لنک

[link]http://kgbarchiver.net/[/link]
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ڈاؤن لوڈ کی لئے فرمائش

Post by چاند بابو »

واہ جی واہ یہ بھی خوب رہی۔

بہرحال آفاق صاحب کا بہت بہت شکریہ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ڈاؤن لوڈ کی لئے فرمائش

Post by شازل »

کے جی بی آرکائیور میرے ہاں بھی انسٹال ہے
لیکن اس کے لیے پی سی بہت بہت اور بہت ہی اچھااااا ہونا چاہئے،
ورنہ یہ فضول ثابت ہوگا.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ڈاؤن لوڈ کی لئے فرمائش

Post by چاند بابو »

یعنی آپ کہنا چاہتے ہیں کہ آپکا کمپیوٹر بہت بہت بہت اور بہت اچھاہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ڈاؤن لوڈ کی لئے فرمائش

Post by شازل »

نہیں لیکن تجربہ کیا ہے اسی وجہ سے کہہ رہا ہوں
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: ڈاؤن لوڈ کی لئے فرمائش

Post by انصاری آفاق احمد »

شازل wrote:نہیں لیکن تجربہ کیا ہے اسی وجہ سے کہہ رہا ہوں
کیا واقعی یہ اتنا زیادہ کمپریس کرلیتا ہے ؟ اور کیا ٹائم لیتا ہے ؟ اچھے سے مراد کیا ہے ؟
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
Post Reply

Return to “متفرقات”