اسلام علیکم
یوں ہی چلتے چلتے ایک جگہ ایسا منظر دیکھا جس کو دیکھ کر راہنما ئے قوم کے دعوٰی داروں کی قلعی کھلتی ہے اور انتہا کہ کھلے بندوں عوام کو بے وقوف بنانے کا سلسلہ کر رکھا ہے.
دیکھیے سیاسی جلسہ کی بھیڑ کا منظرروزنامہ ایکسپریس سے.غورکریں تو سمجھ میں آجائے گا کیسے بھیڑ کو ڈہل ٹریپل کردیا گیا.[link]http://www.express.com.pk/epaper/index. ... o=1&View=1[/link]
سیاست میں ایڈوب فوٹو شاپ
-
- مشاق
- Posts: 1263
- Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
- جنس:: مرد
- Location: India maharastra nasik malegaon
- Contact:
سیاست میں ایڈوب فوٹو شاپ
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Re: سیاست میں ایڈوب فوٹو شاپ
نا صرف اخبارات میں بالکل عملی زندگی میں بھی "فوٹوشاپ" کا کمال جاری ہے
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: سیاست میں ایڈوب فوٹو شاپ
ان لوگوں کو ایسا تماشہ کرنے کی بڑی پرانی عادت ہے