ملٹی بوٹ

اگر آپ کو کمپیوٹر اور انٹر نیٹ پر کچھ مسائل درپیش ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
فہیم
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 11, 2009 10:54 am

ملٹی بوٹ

Post by فہیم »

مجھے ایسی ملٹی بوٹ ڈسک بنانی ہے جس میں ہرن بوٹ اور ایکس پی لائیو اکھٹے ہو کوئی بتائے گا ؟؟ آئی ایس او ہیں میرے پاس ایک ڈسک پر دونوں ہوں ؟؟
جب اسے بوٹ کروں تو سٹارٹ میں ہی مینیو کھل جائے(ملٹی بوٹ) جیسے
Image
فہیم
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 11, 2009 10:54 am

Re: ملٹی بوٹ

Post by فہیم »

کوئی نہیں جانتا اس بارے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ملٹی بوٹ

Post by شازل »

ایسا کرنے کےلیے کچھ تجربہ کرنے پڑے گا
لیکن گوگل کرکے بھی دیکھتے ہیں
فہیم
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 11, 2009 10:54 am

Re: ملٹی بوٹ

Post by فہیم »

شازل wrote:ایسا کرنے کےلیے کچھ تجربہ کرنے پڑے گا
لیکن گوگل کرکے بھی دیکھتے ہیں
گوگل کر کے دیکھا ہے کچھ پلے نہیں پڑا
آپ تجربہ کر کے بتائیں؟؟
Post Reply

Return to “انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے”