شازل بھیا متوجہ ہوں۔۔۔۔۔

اپنی تجاویز ، رائے ، تبصرے اور فورم سے متعلق شکایات وغیرہ یہاں درج کریں
Post Reply
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

شازل بھیا متوجہ ہوں۔۔۔۔۔

Post by چاند بابو »

محترم شازل بھیا السلام علیکم


آپ کی توجہ درکار ہے۔

جب سے فورم کا ورژن اپڈیٹ کیا ہے تب سے میں ایک تبدیلی محسوس کر رہا ہوں


1- فعال موضوعات کو کلک کرنے پر صرف دو موضوعات ہی نظر آتے ہیں۔

2- نئے مراسلے بھی بہت کم نظر آتے ہیں۔


پلیز دیکھئے گا کہ

1- فعال موضوعات کی شرائط کیا ہیں۔ یعنی فورم کن موضوعات کو فعال تصور کرتا ہے۔

2- نئے مراسلے کن مراسلہ جات کو تصور کیا جاتا ہے۔

پلیز چیک کریں اور

1- فعال موضوعات کی شرائط میں وہ موضوعات شامل ہونے چاہیں جن میں کم ازکم 50 پوسٹیں لگی ہوں۔

2- نئے مراسلے پچھلے ایک ہفتہ کے تمام نئے مراسلہ جات (موضوعات نہیں) تصور ہوں۔

امید ہے کہ آپ میری سفارشات پر غور کریں گے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: شازل بھیا متوجہ ہوں۔۔۔۔۔

Post by انصاری آفاق احمد »

اسلام علیکم
اچھا کیا یہ کچھ کمی ہے
ابھی تک تو میں "اردو وطن فورم کا آغاز" کو ہی واحد فعال موضوع سمجھتا رہا..
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: شازل بھیا متوجہ ہوں۔۔۔۔۔

Post by شازل »

جب تک ہم میرے خیال میں نئے ورژن کے مطابق کوئی تھیم استعمال نہیں کریں گے تب تک شاید یہ مسئلہ رہے
نئی تھیم میں ایک اور آپشن ہوتا ہے "ناپڑھے ہوئےپیغامات" اس کا اضافہ ہوتا ہے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: شازل بھیا متوجہ ہوں۔۔۔۔۔

Post by چاند بابو »

تو کہاں ہیں پھر نئے تھیمز؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: شازل بھیا متوجہ ہوں۔۔۔۔۔

Post by شازل »

ہاں یہ اچھا سوال ہے
ہمیں‌ایک ایسی تھیم چاہئے جو کہ پروسلور پر مشتمل ہو
لیکن یہ بہت محنت طلب کام ہوگا
آپ کوئی تھیم پسند کریں
http://www.phpbb3styles.net/db/?sk=a&sd=d
کوشش کروں گا کہ اسے اردوا لوں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: شازل بھیا متوجہ ہوں۔۔۔۔۔

Post by چاند بابو »

ہاہا

ابھی لو

میں ابھی چیک کر کے بتاتا ہوں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: شازل بھیا متوجہ ہوں۔۔۔۔۔

Post by چاند بابو »

لیجئے ایک تو یہ ہے

http://www.phpbb3styles.net/db/style/Be ... 11f1aab15d

دوسرا یہ ہے

http://www.phpbb3styles.net/db/style/AeroBlack

تیسرا یہ ہے

http://www.phpbb3styles.net/db/style/gerbangkasih

چوتھا یہ ہے

http://www.phpbb3styles.net/db/style/blueSilver

اور پانچواں یہ جو سب سے خوبصورت ہے

http://www.phpbb3styles.net/db/style/AeroBlue
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: شازل بھیا متوجہ ہوں۔۔۔۔۔

Post by رضی الدین قاضی »

شازل wrote:ہاں یہ اچھا سوال ہے
ہمیں‌ایک ایسی تھیم چاہئے جو کہ پروسلور پر مشتمل ہو
لیکن یہ بہت محنت طلب کام ہوگا
آپ کوئی تھیم پسند کریں
http://www.phpbb3styles.net/db/?sk=a&sd=d
کوشش کروں گا کہ اسے اردوا لوں
سبھی تھیم بہتر ہیں۔
وقت ملے تو کسی تھیم کو اردوا لو۔
Post Reply

Return to “آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات”