خط قرطاس از فرحان مصطفی

بچوں کے لئے ہمہ قسم تحریریں اور بہت کچھ
Post Reply
ضدی
کارکن
کارکن
Posts: 14
Joined: Sat Oct 31, 2009 5:53 pm

خط قرطاس از فرحان مصطفی

Post by ضدی »

السلام علیکم ورحمة اللہ و برکاتہ

میں نے ایک فانٹ بنایا ہے،القلم پر میرے ایک دوست مبشر شاہ صاحب القرطاس کے نام ایک فورم کا افتتاح کرنے والے ہیں یہ فونٹ میں اسی نام سے مرسوم کررہا ہوں،
Image

میں اشتیاق بھائی کا بہت مشکور ہوں جنھوں نے فونٹ بنانے میں میری بہت مددکی،،اگر کوئی کمی کوتاہی رہ گئی ہو تو ضرور آگاہ کیجئے گا،فونٹ یہاں سے حاصل کریں،

[link]http://www.megaupload.com/?d=M6JAOJIC[/link]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: خط قرطاس از فرحان مصطفی

Post by رضی الدین قاضی »

بہت خوب جناب۔
ضدی
کارکن
کارکن
Posts: 14
Joined: Sat Oct 31, 2009 5:53 pm

Re: خط قرطاس از فرحان مصطفی

Post by ضدی »

حوصلہ افزائی کیلئے شکریہ
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: خط قرطاس از فرحان مصطفی

Post by شازل »

فونٹ بہت خوب ہے
کلک کا فونٹ اگر کبھی بنے تو مجھے خاص طور پر بتائیے گا
ضدی
کارکن
کارکن
Posts: 14
Joined: Sat Oct 31, 2009 5:53 pm

Re: خط قرطاس از فرحان مصطفی

Post by ضدی »

شازل wrote:فونٹ بہت خوب ہے
کلک کا فونٹ اگر کبھی بنے تو مجھے خاص طور پر بتائیے گا

کلک کاکون سا فانٹ؟
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: خط قرطاس از فرحان مصطفی

Post by شازل »

ہاں یہ سوال اہم ہے
میں کوشش کروں گا کہ نمونہ آپ کو بھیج دوں
شکریہ
ضدی
کارکن
کارکن
Posts: 14
Joined: Sat Oct 31, 2009 5:53 pm

Re: خط قرطاس از فرحان مصطفی

Post by ضدی »

جی اشکال مہیا کردیں فونٹ بنا دوں گا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: خط قرطاس از فرحان مصطفی

Post by چاند بابو »

یار میں نے پوچھا تھا کہ فونٹ کیسے بناتے ہیں کیا آپ یہاں کوئی ٹوٹیوریل لکھنا پسند کریں گے تاکہ ہم جیسوں کو بھی فونٹ کی تھوڑی بہت شھد بھد ہو سکے کیونکہ ہم میں سے تقریبا اکثر لوگ اس فن سے بالکل نا واقف ہیں۔

ویسے قرطاس ابھی بننے جا رہا ہے اس کے نام کے فونٹ بھی بن گئے اور یہ اردونامہ جو کب سے معرضِ وجود میں آ چکا ہے اس کے نام کا کوئی فونٹ نہیں بنائیں گے کیا؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
ضدی
کارکن
کارکن
Posts: 14
Joined: Sat Oct 31, 2009 5:53 pm

Re: خط قرطاس از فرحان مصطفی

Post by ضدی »

چاند بابو wrote:یار میں نے پوچھا تھا کہ فونٹ کیسے بناتے ہیں کیا آپ یہاں کوئی ٹوٹیوریل لکھنا پسند کریں گے تاکہ ہم جیسوں کو بھی فونٹ کی تھوڑی بہت شھد بھد ہو سکے کیونکہ ہم میں سے تقریبا اکثر لوگ اس فن سے بالکل نا واقف ہیں۔

ویسے قرطاس ابھی بننے جا رہا ہے اس کے نام کے فونٹ بھی بن گئے اور یہ اردونامہ جو کب سے معرضِ وجود میں آ چکا ہے اس کے نام کا کوئی فونٹ نہیں بنائیں گے کیا؟؟

جی آپ حکم تو کریں کس نام سے فانٹ بنانا ہے،،مبشرصاحب سے پرانے تعلقات ہیں، فانٹ بنانے کا ٹیٹوریل ابھی لگا دیتا ہوں
مبشر شاہ
کارکن
کارکن
Posts: 24
Joined: Sun Oct 18, 2009 8:51 pm

Re: خط قرطاس از فرحان مصطفی

Post by مبشر شاہ »

فرحان بھی بہت بہت مبارک اللہ کریم آپ کے ہنر میں‌ برکت دے امین
[center]یہ کش مکشِ زندگی کب تھا بازیچہ اطفال[/center]
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: خط قرطاس از فرحان مصطفی

Post by انصاری آفاق احمد »

ضدی wrote:السلام علیکم ورحمة اللہ و برکاتہ

میں نے ایک فانٹ بنایا ہے،القلم پر میرے ایک دوست مبشر شاہ صاحب القرطاس کے نام ایک فورم کا افتتاح کرنے والے ہیں یہ فونٹ میں اسی نام سے مرسوم کررہا ہوں،
Image

میں اشتیاق بھائی کا بہت مشکور ہوں جنھوں نے فونٹ بنانے میں میری بہت مددکی،،اگر کوئی کمی کوتاہی رہ گئی ہو تو ضرور آگاہ کیجئے گا،فونٹ یہاں سے حاصل کریں،

[link]http://www.megaupload.com/?d=M6JAOJIC[/link]
السلام علیکم ورحمة اللہ و برکاتہ
آپ تو کمال پر کمال کررہے ہیں(یہ نہیں معلوم کہ یہ کمال پہلا ہے یا جس فونٹ کو میں نے پہلے
dl
کیا وہ)
اتنا اور بتا دیں یہ ق اور ۃ نے کیا غلطی کی جو ان کے نقاط کھڑے نہ ہوئے.lol
برا مت مان جانا بھائی کہ فنکار نازک مزاج ہوتا ہے.
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: خط قرطاس از فرحان مصطفی

Post by انصاری آفاق احمد »

ضدی wrote:السلام علیکم ورحمة اللہ و برکاتہ

میں نے ایک فانٹ بنایا ہے،القلم پر میرے ایک دوست مبشر شاہ صاحب القرطاس کے نام ایک فورم کا افتتاح کرنے والے ہیں یہ فونٹ میں اسی نام سے مرسوم کررہا ہوں،
Image

میں اشتیاق بھائی کا بہت مشکور ہوں جنھوں نے فونٹ بنانے میں میری بہت مددکی،،اگر کوئی کمی کوتاہی رہ گئی ہو تو ضرور آگاہ کیجئے گا،فونٹ یہاں سے حاصل کریں،

[link]http://www.megaupload.com/?d=M6JAOJIC[/link]
السلام علیکم ورحمة اللہ و برکاتہ
آپ تو کمال کررہے ہیں بہت خوب...
اتنا اور بتا دیں یہ ق،ش اور ۃ نے کیا غلطی کی جو ان کے نقاط کھڑے نہ ہوئے.lol
برا مت مان جانا بھائی کہ فنکار نازک مزاج ہوتا ہے.
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
ضدی
کارکن
کارکن
Posts: 14
Joined: Sat Oct 31, 2009 5:53 pm

Re: خط قرطاس از فرحان مصطفی

Post by ضدی »

جناب سائزمیں فرق پڑتا ہے،،اوپر سے نقاط کٹتے ہیں
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: خط قرطاس از فرحان مصطفی

Post by انصاری آفاق احمد »

اسلام علیکم
بڑی باریک بات ہے
معلومات میں اچھا اضافہ ہوا.
جزاک اللہ
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
Post Reply

Return to “متفرقات”