شازل بھائی !چاند بابو حملہ ہو گیا حملہ ہوگیا!

اپنی تجاویز ، رائے ، تبصرے اور فورم سے متعلق شکایات وغیرہ یہاں درج کریں
Post Reply
ذیشان
دوست
Posts: 205
Joined: Sat Aug 29, 2009 1:21 pm

شازل بھائی !چاند بابو حملہ ہو گیا حملہ ہوگیا!

Post by ذیشان »

اس لنک پر دیکھیں کیا ہے.لگتا ہے کوئی شرارتی آ گیا ہے.
http://urdunama.org/forum/viewtopic.php ... 975#p19975
[center]Image[/center]
[link]http://ilmedin.com/tajveedcourse/1.htm[/link]
نوٹ:ایڈوب فلیش پلیئر کے انسٹال ہونے کا یقین کر لیں۔
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: شازل بھائی !چاند بابو حملہ ہو گیا حملہ ہوگیا!

Post by اعجازالحسینی »

کچھ علاج کر دیا ہے بقایا کے لئے چاند بابو ، شازل بھیا متوجہ ہوں
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: شازل بھائی !چاند بابو حملہ ہو گیا حملہ ہوگیا!

Post by شازل »

میں ابھی ابھی آیا ہوں مگر مجھے تو حملے کے کوئی آثار نہیں دکھائی دے رہے
کچھ بتائیں تو بات کیا تھی :roll:
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: شازل بھائی !چاند بابو حملہ ہو گیا حملہ ہوگیا!

Post by اعجازالحسینی »

شازل بھائی کچھ غیر ضروری اور فحش مواد پوسٹوں کی شکل میں لگایا گیا تھا وہ میں نے ڈلیٹ کر دیا ہے
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: شازل بھائی !چاند بابو حملہ ہو گیا حملہ ہوگیا!

Post by شازل »

شکریہ اعجاز بھائی
آپ کو کچھ دن تک فورم کا خیال رکھنا ہے کیونکہ میں چند دن کےلیے کہیں‌جارہا ہوں
امید ہے کہ آپ اپنی حاضری کوممکن حد تک یقینی بنائیں گے شام کے وقت چاند بابو ویسے بھی آجاتے ہیں
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: شازل بھائی !چاند بابو حملہ ہو گیا حملہ ہوگیا!

Post by اعجازالحسینی »

شازل بھائی خیریت ہے کہاں کا ارادہ ہے
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: شازل بھائی !چاند بابو حملہ ہو گیا حملہ ہوگیا!

Post by چاند بابو »

ارے ارے ذیشان بھیا پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے ان کا شافی علاج ہے ہمارے پاس اس لئے آپ کو گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔

نشاندہی کا بہت بہت شکریہ اس سپیمر کا علاج ہو چکا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
ذیشان
دوست
Posts: 205
Joined: Sat Aug 29, 2009 1:21 pm

Re: شازل بھائی !چاند بابو حملہ ہو گیا حملہ ہوگیا!

Post by ذیشان »

چاند بابو wrote:ارے ارے ذیشان بھیا پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے ان کا شافی علاج ہے ہمارے پاس اس لئے آپ کو گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔

نشاندہی کا بہت بہت شکریہ اس سپیمر کا علاج ہو چکا ہے۔
آپ ایسا کیوں نہیں‌کرتے کہ رجسٹریشن مکمل کرنے کے آخری سٹیپ اپنے پاس رکھ لیں کہ آپ کی اجازت کے بغیر رجسٹریشن مکمل نہ ہو سکے.
[center]Image[/center]
[link]http://ilmedin.com/tajveedcourse/1.htm[/link]
نوٹ:ایڈوب فلیش پلیئر کے انسٹال ہونے کا یقین کر لیں۔
ذیشان
دوست
Posts: 205
Joined: Sat Aug 29, 2009 1:21 pm

Re: شازل بھائی !چاند بابو حملہ ہو گیا حملہ ہوگیا!

Post by ذیشان »

ذیشان wrote:

کیوں بھائی میری تجویز پسند نہیں آئی کیا؟ کوئی جواب تو دیں اس بارے میں.
[center]Image[/center]
[link]http://ilmedin.com/tajveedcourse/1.htm[/link]
نوٹ:ایڈوب فلیش پلیئر کے انسٹال ہونے کا یقین کر لیں۔
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: شازل بھائی !چاند بابو حملہ ہو گیا حملہ ہوگیا!

Post by اسداللہ شاہ »

مجھے سمجھ نہیں آئی کہ یہاں‌کیا ہورہا ہے.
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
ذیشان
دوست
Posts: 205
Joined: Sat Aug 29, 2009 1:21 pm

Re: شازل بھائی !چاند بابو حملہ ہو گیا حملہ ہوگیا!

Post by ذیشان »

اسداللہ شاہ wrote:مجھے سمجھ نہیں آئی کہ یہاں‌کیا ہورہا ہے.
اسد بھائی ہر بات سمجھنے کے درپے نہ ہوا کریں :lol: :lol:
[center]Image[/center]
[link]http://ilmedin.com/tajveedcourse/1.htm[/link]
نوٹ:ایڈوب فلیش پلیئر کے انسٹال ہونے کا یقین کر لیں۔
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: شازل بھائی !چاند بابو حملہ ہو گیا حملہ ہوگیا!

Post by اعجازالحسینی »

ذیشان wrote:
اسداللہ شاہ wrote:مجھے سمجھ نہیں آئی کہ یہاں‌کیا ہورہا ہے.
اسد بھائی ہر بات سمجھنے کے درپے نہ ہوا کریں :lol: :lol:

آپکا جواب درست ہے :mrgreen: :mrgreen:
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
Post Reply

Return to “آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات”