یاہو اکائونٹ

اگر آپ کو کمپیوٹر اور انٹر نیٹ پر کچھ مسائل درپیش ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
فہیم
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 11, 2009 10:54 am

یاہو اکائونٹ

Post by فہیم »

میرے چند یاہو کے اکانٹ ریکور کرنے ہیں تفصیلات یاد نہیں ہیں کوئی آسان طریقہ ہے ؟

یا ان کو مکمل ختم کرنے کا طریقہ؟
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: یاہو اکائونٹ

Post by انصاری آفاق احمد »

اسلام علیکم

اگر مفت اکاونٹ ہیں. تو چار مہینہ لاگ آن نہ ہونے ہر خود ہی ختم ہوجائیں گے.(پہلے ایسا ہی تھا ابھی کا نہیں معلوم)
ویسے یہ "چند اکاونٹ" کا کیا مطلب ہے. کیا e_mails کی دوکان لگا رکھئی ہے. یا کوئی اور مفید کام.مجھ کو بھی معلوم ہوجائے تو میں بھی ایک آدھ درجن بنا لوں. :?: :?: :?: :?: :idea:
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
فہیم
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 11, 2009 10:54 am

Re: یاہو اکائونٹ

Post by فہیم »

انصاری آفاق احمد wrote:اسلام علیکم

اگر مفت اکاونٹ ہیں. تو چار مہینہ لاگ آن نہ ہونے ہر خود ہی ختم ہوجائیں گے.(پہلے ایسا ہی تھا ابھی کا نہیں معلوم)
ویسے یہ "چند اکاونٹ" کا کیا مطلب ہے. کیا e_mails کی دوکان لگا رکھئی ہے. یا کوئی اور مفید کام.مجھ کو بھی معلوم ہوجائے تو میں بھی ایک آدھ درجن بنا لوں. :?: :?: :?: :?: :idea:
دو اکائونٹ ہیں جن میں رشتہ داروں کی آئی ڈی سیو ہے .وہ سعودی عرب رہتے ہیں اس لیے پو چھا ہے ؟؟
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: یاہو اکائونٹ

Post by شازل »

ان اکاونٹ کو بناتے وقت کوئی اور ای میل استعمال کیا تھا تو یہ ریکور ہو سکتے ہیں
فہیم
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 11, 2009 10:54 am

Re: یاہو اکائونٹ

Post by فہیم »

شازل wrote:ان اکاونٹ کو بناتے وقت کوئی اور ای میل استعمال کیا تھا تو یہ ریکور ہو سکتے ہیں
نہیں کیا یہی تو مسئلہ ہے
Post Reply

Return to “انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے”