اردو سے عربی یا عربی سے اردو الیکٹرونک ڈکشنری؟
اردو سے عربی یا عربی سے اردو الیکٹرونک ڈکشنری؟
کیا کمپیوٹر کی دنیا میں اردو سے عربی یا عربی سے اردو ڈکشنری موجود ہے ؟یادرہے میری مراد الیکٹرانک ڈکشنری ہے جیسے کہ کلین ٹچ وغیرہ اردو سے انگلش اور انگلش سے اردو ہے.شکریہ
[center][/center]
[link]http://ilmedin.com/tajveedcourse/1.htm[/link]
نوٹ:ایڈوب فلیش پلیئر کے انسٹال ہونے کا یقین کر لیں۔
[link]http://ilmedin.com/tajveedcourse/1.htm[/link]
نوٹ:ایڈوب فلیش پلیئر کے انسٹال ہونے کا یقین کر لیں۔
Re: اردو سے عربی یا عربی سے اردو الیکٹرونک ڈکشنری؟
میرے خیال میں تو شاید نہیں
لیکن ہو سکتا ہے کہ موجود ہو
لیکن ہو سکتا ہے کہ موجود ہو
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: اردو سے عربی یا عربی سے اردو الیکٹرونک ڈکشنری؟
میری معلومات کے مطابق بھی ایسی کوئی ڈکشنری موجود نہیں ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: اردو سے عربی یا عربی سے اردو الیکٹرونک ڈکشنری؟
چلیں جب یہ طے ہو گیا کہ پہلے سے موجود نہیں تو اب کوشش کر کے بنا دیں۔آپ کے لیے کیا مشکل ہے ۔
یہ عربی اور اردو زبان دونوں کی بہت بڑی خدمت ہو گی ۔
یہ عربی اور اردو زبان دونوں کی بہت بڑی خدمت ہو گی ۔
[center][/center]
[link]http://ilmedin.com/tajveedcourse/1.htm[/link]
نوٹ:ایڈوب فلیش پلیئر کے انسٹال ہونے کا یقین کر لیں۔
[link]http://ilmedin.com/tajveedcourse/1.htm[/link]
نوٹ:ایڈوب فلیش پلیئر کے انسٹال ہونے کا یقین کر لیں۔
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: اردو سے عربی یا عربی سے اردو الیکٹرونک ڈکشنری؟
ارے بھیا جی یہ کیا کہہ رہے ہیں آپ ہمارے لئے تو ایک فورم بھی بہت مشکل ہے اور کہاں ڈکشنری
بھائی کم ازکم میرے بس کی بات تو نہیں ہے یہ۔