خدا حافظ اے ایکس پی

کمپیوٹر ہارڈویر اور سافٹ وئیرز پر تبصرے
Post Reply
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

خدا حافظ اے ایکس پی

Post by شازل »

میں‌نے ونڈوز ایکس پی کو فی الحال لال جھنڈی دکھا دی ہے
اور ونڈوز وسٹا اور ونڈوز 7 کو مستقل طور پر رکھ دیا ہے (لینکس کو بھی )
آپ لوگوں کا کیا حال ہے؟
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: خدا حافظ اے ایکس پی

Post by چاند بابو »

ہمارے پاس تو ایکس پی اور سیون دونوں چل رہی ہیں اور لینکس کو میں نے زندگی بھر کبھی انسٹال نہیں کیا۔ کیوں نہیں کیا اس کی وجہ صرف یہ ہے کہ مجھے اس کے بارے میں کچھ بھی پتہ نہیں ہے اور اس کا انٹرفیس مجھے نامانوس ہونے کی وجہ سے کافی مشکل سا لگتا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: خدا حافظ اے ایکس پی

Post by شازل »

لینکس واقعی ایسی ہی ہے لیکن اس کا اوبنٹو ورژن بہت یوزر فرینڈلی ہے کبھی آزما کردیکھیں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: خدا حافظ اے ایکس پی

Post by چاند بابو »

چلئے دیکھیں گے کبھی۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “تبصرے”