اب کوئی بھی پروگرام ان انسٹال کرناآسان ہوگیا

فورم میں موجود مفید ڈاونلوڈ فائلز اور ان پر تبصرے
Post Reply
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

اب کوئی بھی پروگرام ان انسٹال کرناآسان ہوگیا

Post by مجیب منصور »

السلام علیکم ورحمة اللہ
آپ نے اچھی طرح محسوس کیا ہوگا کہ آپ کوئی پروگرام کٹرول پینل میں جاکر ریموو کرنا چاہتےہیں توبسا اوقات وہ ریموو نہیں ہوتا،اور پھر آپ سر پکڑ کر بیٹھ جاتے ہیں کہ اب ہوگا کیا؟اور آپ کا سسٹم بھاری ہوتاچلاجاتاہے
لیکن گھبرائیں نہیں اب اس کا علاج ممکن ہے
ایک ایسا سوفٹ ویئرشیئر کرنے لگا ہوں جس کی مدد سے آپ بآسانی ہرطرح کا پروگرام ان انسٹال کرسکتے ہیں،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پھر اپنے کمپیوٹر کی جوانی دوبارہ واپس لاسکتے ہیں
سوفٹ ویئر کانام۔۔Revo Uninstaller
استعمال کا طریقہ
انسٹال کرے کے بعد ظاہر ہونے والی ونڈو میں آپ وہ پروگرام ڈبل کلک کرکے سلیکٹ کریں جسے ان انسٹال کرناچاہتے ہیں
پھر تصدیق پوچھے گا اوکے کرتے جائیں پھر نیکس پھر آگے چل کر سلیکٹ آل منتخب کرکے ڈیلیٹ پریس کریں
اور مزے کریں
نیچے سے ڈاؤن لوڈ کریں
http://www.revouninstaller.com/
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: اب کوئی بھی پروگرام ان انسٹال کرناآسان ہوگیا

Post by اسداللہ شاہ »

شکریہ
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Re: اب کوئی بھی پروگرام ان انسٹال کرناآسان ہوگیا

Post by مجیب منصور »

آپ کا بھی شکریہ.....................آپ نے کجوسی کی تو میں نے بھی کرڈالی
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اب کوئی بھی پروگرام ان انسٹال کرناآسان ہوگیا

Post by شازل »

منصور بھائی اس زبردست شیئرنگ کے لیے بہت شکریہ
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: اب کوئی بھی پروگرام ان انسٹال کرناآسان ہوگیا

Post by اعجازالحسینی »

مجیب بھائی شکریہ
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Re: اب کوئی بھی پروگرام ان انسٹال کرناآسان ہوگیا

Post by مجیب منصور »

محترم شازل بھائی
اور برادر اعجاز بھائی
دونوں کا شکریہ
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: اب کوئی بھی پروگرام ان انسٹال کرناآسان ہوگیا

Post by رضی الدین قاضی »

بہت ہی مفید ربط شیئر کرنے کے لیئے شکریہ مجیب بھائی۔
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Re: اب کوئی بھی پروگرام ان انسٹال کرناآسان ہوگیا

Post by مجیب منصور »

یہ ایسا سوفٹ ہے
جو بھی استعال کرے گا..........ان شاء اللہ..............دعاضرور...........دے گا......
Post Reply

Return to “فورم ڈاونلوڈز”