خدا حافظ اراکینِ اردونامہ ۔۔۔۔۔۔ میں فورم سے جا رہا ہوں ۔۔۔۔

اگر آپ کسی سے گپ شپ لڑانا چاہتے ہیں تو یہاں آیئے۔ اپنے دوستوں سے ملاقات کیجئے اور ڈھیروں باتیں کیجئے
Locked
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

خدا حافظ اراکینِ اردونامہ ۔۔۔۔۔۔ میں فورم سے جا رہا ہوں ۔۔۔۔

Post by اعجازالحسینی »

السلام علیکم

اراکینِ اردونامہ پریشان ہونے والی کوئی بات نہیں ہے۔ میں اردونامہ سے ہمیشہ ہمیشہ کے لئے کہیں نہیں جا رہا ہوں بلکہ صرف آج کی حاضری کے بعد اردونامہ سے جا رہا ہوں اور ان شاءاللہ کل پھر ملاقات ہو گی، تو میں نے خیال کیا کہ جیسے آتے ہی رضی بھیا کے پاس حاضری لگوانا پڑتی ہے اسی طرح یہاں بھی بتا کر جایا کروں کہ اچھا دوستو پھر ملیں گے تب تک کے لئے اللہ حافظ۔

آپ بھی سوچ رہے ہوں گے کہ یہ اسے اچانک یہ خیال کیوں آ گیا تو بھئی پروفیشنل جیلیسی یا اردو میں کاروباری سڑن تو ہر بندے میں ہوتی ہی ہے۔ میں نے بھی دیکھا کہ رضی بھیا کے رجسٹر پر کافی چہل پہل رہتی ہے تو کیوں نہ ایک الگ سے رجسٹر بنا کر اس کے ذریعے رضی بھیا کا مقابلہ کیا جائے۔

ہو سکتا ہے کہ کل کلاں ہمارے پاس رضی بھیا سے زیادہ رش رہنے لگے کیونکہ میں نے ایک دو بار دیکھا ہے کہ چاند بابو بھیا کہہ رہے ہوتے ہیں کہ رضی بھیا میری غیر حاضری لگا دیں تو اب انہیں کہنے کی ضرورت نہیں صرف میرے رجسٹر پر آجائیں غیر حاضری بھی لگ جائے گی اور یہاں چہل پہل بھی ہو جائے گی۔ :mrgreen:

تو کیا خیال ہے کیا آپ سب تیار ہیں نا؟؟؟؟؟


ارے ارے رضی بھیا آپ کیوں پریشان ہیں بھئی حاضری تو آپ ہی لگائیں گے نا یہاں تو صرف جاتے جاتے سلام کیا کریں گے سب لوگ۔



تو چلئے پھر اپنی اپنی باری پر خداحافظ کہئے

بہرحال میری طرف سے تو سب کو خداحافظ۔
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: خدا حافظ اراکینِ اردونامہ ۔۔۔۔۔۔ میں فورم سے جا رہا ہوں ۔۔۔۔

Post by چاند بابو »

خدا حافظ میں بھی جا رہا ہوں۔

انشااللہ اب عید کے بعد ہی ملاقات ہو گی۔


میری طرف سے تمام اہلیانِ اردونامہ کو پیشگی
عید مبارک
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: خدا حافظ اراکینِ اردونامہ ۔۔۔۔۔۔ میں فورم سے جا رہا ہوں ۔۔۔۔

Post by شازل »

اور میں بھی جارہا ہوں لیکن ملاقات کل ہی ہوگی
[center]اور میری طرف سے عید مبارک بھی قبول فرمائیں[/center]
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: خدا حافظ اراکینِ اردونامہ ۔۔۔۔۔۔ میں فورم سے جا رہا ہوں ۔۔۔۔

Post by اعجازالحسینی »

خدا حافظ دوستو انشاءاللہ ملتے ہیں عید کے بعد


تمام دوستوں کو پیشگی عید مبارک
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
ذیشان
دوست
Posts: 205
Joined: Sat Aug 29, 2009 1:21 pm

Re: خدا حافظ اراکینِ اردونامہ ۔۔۔۔۔۔ میں فورم سے جا رہا ہوں ۔۔۔۔

Post by ذیشان »

یہ کیسی دوستی ہے کہ عید کے پرمسرت اور خوشیوں کے لمحات میں اپنے دوستوں کو خیر باد کہہ رہیں ہیں ہونا یہ چاہیے تھا کہ باقی دنوں کی نسبت زیادہ حاضری ہوتی.
[center]Image[/center]
[link]http://ilmedin.com/tajveedcourse/1.htm[/link]
نوٹ:ایڈوب فلیش پلیئر کے انسٹال ہونے کا یقین کر لیں۔
فرحان دانش
دوست
Posts: 276
Joined: Sat Aug 08, 2009 12:01 pm
جنس:: مرد

Re: خدا حافظ اراکینِ اردونامہ ۔۔۔۔۔۔ میں فورم سے جا رہا ہوں ۔۔۔۔

Post by فرحان دانش »

میں نہیں جانے والا :lol: :lol: :lol:
[center]| فرحان دانش ڈاٹ کام |
فرحان دانش کی آفیشل ویب سائٹ[/center]
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: خدا حافظ اراکینِ اردونامہ ۔۔۔۔۔۔ میں فورم سے جا رہا ہوں ۔۔۔۔

Post by اسداللہ شاہ »

السلام علیکم
میں تو ابھی آیا ہوں.
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Re: خدا حافظ اراکینِ اردونامہ ۔۔۔۔۔۔ میں فورم سے جا رہا ہوں ۔۔۔۔

Post by مجیب منصور »

تو جنابو............میں بھی جارہاہوں شام تک کے لیے یا کلتک کے لیے
.السلام علیکم ورحمۃ اللہ
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Re: خدا حافظ اراکینِ اردونامہ ۔۔۔۔۔۔ میں فورم سے جا رہا ہوں ۔۔۔۔

Post by مجیب منصور »

تو جنابو............میں بھی جارہاہوں شام تک کے لیے یا کل تک کے لیے
.السلام علیکم ورحمۃ اللہ
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: خدا حافظ اراکینِ اردونامہ ۔۔۔۔۔۔ میں فورم سے جا رہا ہوں ۔۔۔۔

Post by رضی الدین قاضی »

اعجازالحسینی wrote:السلام علیکم

اراکینِ اردونامہ پریشان ہونے والی کوئی بات نہیں ہے۔ میں اردونامہ سے ہمیشہ ہمیشہ کے لئے کہیں نہیں جا رہا ہوں بلکہ صرف آج کی حاضری کے بعد اردونامہ سے جا رہا ہوں اور ان شاءاللہ کل پھر ملاقات ہو گی، تو میں نے خیال کیا کہ جیسے آتے ہی رضی بھیا کے پاس حاضری لگوانا پڑتی ہے اسی طرح یہاں بھی بتا کر جایا کروں کہ اچھا دوستو پھر ملیں گے تب تک کے لئے اللہ حافظ۔

آپ بھی سوچ رہے ہوں گے کہ یہ اسے اچانک یہ خیال کیوں آ گیا تو بھئی پروفیشنل جیلیسی یا اردو میں کاروباری سڑن تو ہر بندے میں ہوتی ہی ہے۔ میں نے بھی دیکھا کہ رضی بھیا کے رجسٹر پر کافی چہل پہل رہتی ہے تو کیوں نہ ایک الگ سے رجسٹر بنا کر اس کے ذریعے رضی بھیا کا مقابلہ کیا جائے۔

ہو سکتا ہے کہ کل کلاں ہمارے پاس رضی بھیا سے زیادہ رش رہنے لگے کیونکہ میں نے ایک دو بار دیکھا ہے کہ چاند بابو بھیا کہہ رہے ہوتے ہیں کہ رضی بھیا میری غیر حاضری لگا دیں تو اب انہیں کہنے کی ضرورت نہیں صرف میرے رجسٹر پر آجائیں غیر حاضری بھی لگ جائے گی اور یہاں چہل پہل بھی ہو جائے گی۔ :mrgreen:




تو کیا خیال ہے کیا آپ سب تیار ہیں نا؟؟؟؟؟


ارے ارے رضی بھیا آپ کیوں پریشان ہیں بھئی حاضری تو آپ ہی لگائیں گے نا یہاں تو صرف جاتے جاتے سلام کیا کریں گے سب لوگ۔



تو چلئے پھر اپنی اپنی باری پر خداحافظ کہئے

بہرحال میری طرف سے تو سب کو خداحافظ۔

و علیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ

اعجاز بھائی یہ کیا عید کی خوشیاں سمیٹنے بھی نہ پائے تھے کہ آپ نے جانے کی بات کہہ دی۔
بھائی میں چار روز کے لیئے شہر سے باہر ہوں تب تک حاضری رجسٹر آپ ہی کو سنبھالنا ہے۔
ان شاء اللہ چار روز بعد ملاقات ہوگی۔
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: خدا حافظ اراکینِ اردونامہ ۔۔۔۔۔۔ میں فورم سے جا رہا ہوں ۔۔۔۔

Post by اعجازالحسینی »

اسداللہ شاہ wrote:السلام علیکم
میں تو ابھی آیا ہوں.

آنے والے حاضری رجسٹر پر جائیں ورنہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
یہاں صرف جاتے وقت کہیں خداحافظ
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: خدا حافظ اراکینِ اردونامہ ۔۔۔۔۔۔ میں فورم سے جا رہا ہوں ۔۔۔۔

Post by اعجازالحسینی »

ملتے ہیں دوپہر کے بعد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔خداحافظ
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: خدا حافظ اراکینِ اردونامہ ۔۔۔۔۔۔ میں فورم سے جا رہا ہوں ۔۔۔۔

Post by اعجازالحسینی »

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔خداحافظ
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: خدا حافظ اراکینِ اردونامہ ۔۔۔۔۔۔ میں فورم سے جا رہا ہوں ۔۔۔۔

Post by چاند بابو »

اللہ حافظ بھائیو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: خدا حافظ اراکینِ اردونامہ ۔۔۔۔۔۔ میں فورم سے جا رہا ہوں ۔۔۔۔

Post by رضی الدین قاضی »

اللہ حافظ بھائیوں۔
انشاء اللہ کل ملاقات ہوگی۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: خدا حافظ اراکینِ اردونامہ ۔۔۔۔۔۔ میں فورم سے جا رہا ہوں ۔۔۔۔

Post by چاند بابو »

اللہ حافظ جی ہم بھی چلے۔

یار اعجاز بھیا یہ اچھا ہے پہلے ہی حاضری نا لگوانے پر مار پڑتی ہے اوپر سے یہ بابا جی کو سلامی الگ سے دینا پڑتی ہے اب اگر کسی دن بھول گئے تو آپ پتہ نہیں کیا کرو گے۔ :mrgreen: :mrgreen: :mrgreen:
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: خدا حافظ اراکینِ اردونامہ ۔۔۔۔۔۔ میں فورم سے جا رہا ہوں ۔۔۔۔

Post by رضی الدین قاضی »

بھائی ہم تو چلے۔

اللہ حافظ !
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: خدا حافظ اراکینِ اردونامہ ۔۔۔۔۔۔ میں فورم سے جا رہا ہوں ۔۔۔۔

Post by چاند بابو »

اللہ بیلی دوستو ہم تو چلے
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: خدا حافظ اراکینِ اردونامہ ۔۔۔۔۔۔ میں فورم سے جا رہا ہوں ۔۔۔۔

Post by اعجازالحسینی »

چاند بابو wrote:اللہ حافظ جی ہم بھی چلے۔

یار اعجاز بھیا یہ اچھا ہے پہلے ہی حاضری نا لگوانے پر مار پڑتی ہے اوپر سے یہ بابا جی کو سلامی الگ سے دینا پڑتی ہے اب اگر کسی دن بھول گئے تو آپ پتہ نہیں کیا کرو گے۔ :mrgreen: :mrgreen: :mrgreen:

پھر جو ہوگا اس کا تو آپکو پتہ ہی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: خدا حافظ اراکینِ اردونامہ ۔۔۔۔۔۔ میں فورم سے جا رہا ہوں ۔۔۔۔

Post by اعجازالحسینی »

اللہ حافظ !
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
Locked

Return to “باتیں ملاقاتیں”