مبارک باد

اپنی تجاویز ، رائے ، تبصرے اور فورم سے متعلق شکایات وغیرہ یہاں درج کریں
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

مبارک باد

Post by رضی الدین قاضی »

بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم
بڑی خوشی کی بات ہے اردو زبان کے چاہنے والوں کی محنت رنگ لائی اور ایک فورم وجود میں آیا۔ اب ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ اس فورم کی سانسوں کو برقرار رکھیں۔
اللہ تعالی سے دعا کرتا ہوں کہ اس فورم کی حفاظت فرمائے۔ آمین !
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

محترم رضی صاحب بہت شکریہ کہ آپ اس فورم پر تشریف لائے اور اس کو پسند کیا۔ میں نے اپنی ذمہ داری پوری کر دی اب آگے آپ کی ذمہ داری شروع ہوتی ہے چاہے تو آپ اس کو بلندیوں پر لے جائیں یا پھراس کو عدم توجہ کی وجہ سے پستیوں میں چھوڑ دیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

چاند بابو wrote:محترم رضی صاحب بہت شکریہ کہ آپ اس فورم پر تشریف لائے اور اس کو پسند کیا۔ میں نے اپنی ذمہ داری پوری کر دی اب آگے آپ کی ذمہ داری شروع ہوتی ہے چاہے تو آپ اس کو بلندیوں پر لے جائیں یا پھراس کو عدم توجہ کی وجہ سے پستیوں میں چھوڑ دیں۔
محترم چاند بھائی ، آپ کی تحریر سے مایوسی کی بو آرہی ہے۔ ایک واقعہ بیان کر رہا ہوں۔ خلیفہ ہارون رشید اپنے دورے پر تھے، انہے ایک بزرگ نظر آئے جو ایک پودا لگا رہے تھے۔ خلیفہ نے بزرگ سے پوچھا ، کیا آپ اس پودے کے پھل کھا سکینگے ، بزرگ نے جواب دیا جس پیڑ کے پھل میں کھا رہا ہوں وہ میرے بزرگوں نے لگائے ہیں، اور میں جو پودا لگا رہا ہوں وہ آنے والی نسلوں کے لئے ہیں۔ اس جواب سے خلیفہ خوش ہوئے اور بزرگ کو انعام دیا۔ اس پر بزرگ نے کہا اس پودے نے پھل دینا شروع کردیا ہے۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

ارے نہیں رضی بھائی میں مایوس بالکل نہیں ہوں بلکہ میرے لگائے پودے نے تو اسی دن پھل دینے شروع کر دئے تھے جس دن اردو زونک پر پہلا قاری نمودار ہوا تھا۔ میں تو یہ بات کر رہا تھا کہ مجھ ناچیز سے جہاں تک بن پایا میں نے کیا اب آپ لوگ بھی اپنی اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں نا۔
اور مجھے بہت خوشی ہے کہ آپ نے تو بڑے احسن طریقے سے اپنی ذمہ داری نبھانا شروع کر دی ہے۔بہت بہت شکریہ!
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

چاند بھائی یہ جان کر بہت ہی خوشی محسوس کر رہا ہوں کہ آپ مایوس نہیں ہیں۔ اور ہونا بھی نہیں چاہیے ۔ آپ سب کے لیئے ہماری دعائیں ہمیشہ رہے گی۔
عقیل ملک
کارکن
کارکن
Posts: 3
Joined: Wed Mar 12, 2008 7:57 pm
جنس:: مرد
Location: Islam Abad

مبارک باد

Post by عقیل ملک »

میں رضی صاحب سے اتفاق کرتا ہوں بلکہ میں کافی عرصے سے اس کا منتظر تھا کہ اردو میں ہم اپنے پیغامات کی ترسیل کر پائیں آپ کا یہ قدم یقینا قابل ستائش ہے۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

بہت بہت شکریہ رضی بھائی اور اس کے ساتھ ہی ہمارے نئے ممبر عقیل کو فورم پر بہت بہت خوش آمدید۔ امید ہےکہ اردو کے فروغ کے اس سفر میں آپ کا ساتھ ایک نیا حوصلہ ثابت ہو گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

جناب عقیل ملک صاحب سےکافی امیدیں وابسطہ ہیں ۔ ظاہر ہے وہ ہمیں مایوس نہیں کریں گے۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

جناب عقیل ملک صاحب سے امیدیں تو وابسطہ ہیں لیکن یہ موصوف غائب کہاں ہو گئے کوئی خیر خبر ہی نہیں‌ان کی تو۔۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

اشتیہار دینے کی نوبت تو نہیں آئے گی ؟ ارے عقیل بھائی آ بھی جایئے ہم آپ کے منتظر ہیں۔
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Post by پپو »

کیوں‌ جی کیا کسی کو ہمارا انتظار بھی ہے یا نہیں اگر نہیں تو نہ سہی۔
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

پپو بھائی، اپنے گھر میں داخل ہونے کے لیئے اجازت نہیں مانگا کرتے۔ السلام علیکم کہتے ہیں۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

جی ہاں پپو بھائی یہ فورم آپ کا ہی ہے اور میں بڑے فخر سے سب کو بتاتا چلوں کہ فورم کی تکمیل کے دوران پپو نے میری بہت مدد کی اور روزانہ مجھے وقت اور اپنے قیمتی مشوروں سے نوازتے رہے ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

بہت خوب پپو بھائی۔ ابھی بھی فورم کو آپ کے مشوروں کی ضرورت ہے۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

پپو آجکل اپنے بھائی کی شادی کی تیاریوں میں بہت مصروف ہیں شائد کچھ دن فورم پر حاضر نہ ہو سکیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

پپو بھائی کی چھٹیاں منظور کی جاتی ہے۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

بھائی جی صرف پپو کی نہیں بلکہ چاند بابو کو بھی اسی شادی کے لئے چھٹیاں چاہییں۔ براہِ مہربانی میری چھٹیاں بھی قبل از وقت منظور کی جائیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

آپ کی بھی چھٹیاں منظور کی جاتی ہے ، میں تو شادی میں شرکت سے محروم ہوں۔ بھائی دعوت جو نہیں ملی۔ خیر میں یہی سے دعائیں دے دوں گا۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

جی ایسی کوئی بات نہیں میں آپ کو دعوت دیتا ہوں آپ تشریف لانے والے تو بنیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

دعوت دینے کا بہت بہت شکریہ !
سمجھ لو میں شریک ہو گیا۔
Post Reply

Return to “آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات”