حیرت انگیز فزکس

ایسے واقعات کی ویڈیوز جو حیرت زدہ کردیں، یہاں وہاں، ادھر ادھر سے
Forum rules
خبردار :
فحش اور دل آزار ویڈیوز شیئر کرنا سخت منع اور فورم کے قوانین کے خلاف ہے
انتظامیہ اردو نامہ فورم
Post Reply
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: حیرت انگیز فزکس

Post by رضی الدین قاضی »

بہت خوب !
شیئرنگ کے لیئے شکریہ شازل بھائی۔
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: حیرت انگیز فزکس

Post by شازل »

رضی الدین قاضی wrote:بہت خوب !
شیئرنگ کے لیئے شکریہ شازل بھائی۔
شکریہ رضی بھائی
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: حیرت انگیز فزکس

Post by چاند بابو »

حیرت انگیز واقعی یہ تو کمال ہے لیکن اس کی کچھ زیادہ سمجھ نہیں آ سکی ہے کہ پہلے تو یہاں کوئی چارج نہیں تھا اور اب یہاں کوئی محلول ڈالنے سے ایک تو اس میں منفی چارج آ گیا جس سے یہ لوہے کا ٹکڑا ہوا میں معلق ہو گیا لیکن سب سے حیرت انگیز بات تو یہ ہے کہ اس میں بیک وقت مثبت اور منفی چارج موجود ہے اور یکساں ہے جب ہی تو ایک طرف تو یہ ایک دوسرے سے ملتے نہیں ہیں لیکن دوسری طرف ایک دوسرے سے جدا بھی نہیں ہیں بلکہ اکٹھے چلے آ رہے ہیں۔ :)
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: حیرت انگیز فزکس

Post by شازل »

اس کی وضاحت کوئی سائنسدان ہی کرسکتا ہے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: حیرت انگیز فزکس

Post by چاند بابو »

ابھی میرے پاس اسپیکر نہیں ہیں شاید آواز سن کر کچھ پتہ چل ہی جائے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: حیرت انگیز فزکس

Post by شازل »

یہ بتائیں یہ جو تین شعبے ویڈیوز کے بنائیں ہیں اس کے بارے میں آپکی کیا رائے ہے
میں نے ویسے ہی یہ رائے کہکشاں فورم پر دی تھی اور انہوں نے فرمایا کہ آپ ہی یہ تھریڈ بنا ڈالیں
صرف ایک تھریڈ سے تو کام نہیں‌ہونے والا تھا میں نے تجرباتی طور پر یہاں فورمز تخلیق کرڈالے،
اگر اسے ٹائم دیا تو یہ بہت مقبول سلسلہ ہو سکتا ہے 8)
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: حیرت انگیز فزکس

Post by چاند بابو »

بہت خوب شازل بھیا یہ واقعی بہت اچھا سلسلہ ہے اور خاصا مقبول ہو گا۔
میں نے ناموں میں تھوڑی سی تبدیلی کی ہے اگر پسند آئے تو قبول کر لیجئے ورنہ دوبارہ سے وہی نام واپس آ سکتے ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: حیرت انگیز فزکس

Post by شازل »

آپ نے بہت اچھی تبدیلیاں کی ہیں
مجھے پسندہیں
رضی بھائی سے بھی پوچھ لیجئے گا.
لیکن مزا تب آئے گا جب ہم اچھوتی قسم کی ویڈیوز لگائیں :|
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: حیرت انگیز فزکس

Post by چاند بابو »

ارے جب یو ٹیوب ہے پاس تو پھر ایسے چیلنج سے ڈرنا کیا؟ ابھی لیں
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “حیرت کدہ”