پوسٹ بلاوجہ کیوں لاک کیا گیا

اپنی تجاویز ، رائے ، تبصرے اور فورم سے متعلق شکایات وغیرہ یہاں درج کریں
Post Reply
فرحان دانش
دوست
Posts: 276
Joined: Sat Aug 08, 2009 12:01 pm
جنس:: مرد

پوسٹ بلاوجہ کیوں لاک کیا گیا

Post by فرحان دانش »

میری پوسٹ

ناظم کراچی سید مصطفیٰ کمال کو ورلڈ بیسٹ میئرز میں شامل کریں
https://urdunama.org/oldforum/viewtopic.php?f=17&t=1290

کو بلاوجہ کیوں لاک کیا گیا ؟ پوسٹ میں لگائے گئے جھوٹے الزامات پر مجھے اپنا موقف پیش کر نے کا موقعہ دیا جانا چاہیے تھا مگر ایڈمن صاحب نے پوسٹ کو لاک کر دیا جو کہ علمی بد دیانتی میں شمار کیا جا سکتا ہے
[center]| فرحان دانش ڈاٹ کام |
فرحان دانش کی آفیشل ویب سائٹ[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: پوسٹ بلاوجہ کیوں لاک کیا گیا

Post by چاند بابو »

ویسے بلاوجہ لاک نہیں کیا گیا ہے انہوں نے لاک کرتے ہوئے اس کی ایک وجہ بیان کی ہے بہرحال اگر آپ یہاں فائرنگ وغیرہ نہ کرنے کی ضمانت دیں تو میں ان سے موضوع ان لاک کرنے کی س :D فارش کر سکتا ہوں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: پوسٹ بلاوجہ کیوں لاک کیا گیا

Post by شازل »

فرحان بھائی مجھے آپ ہی کا انتظار تھا امید ہے کہ آپ میری جسارت پر خفا نہیں‌ہونگے
چونکہ آپ نے تھریڈ کو لگا کر خیر خبر نہیں لی اس لیے میں نے سوچا کہ آپ کے آنے تک اس تھریڈ پر کوئی بات نہ کریں .
اب چونکہ آپ آگئے ہیں‌تو آپ اپنا موقف بیان کریں
امید ہے کہ آپ فورم کے قوانین کے مطابق اپنی بات کریں گے ،
بہت شکریہ
Post Reply

Return to “آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات”