ناظم کراچی سید مصطفیٰ کمال کو ورلڈ بیسٹ میئرز میں شامل کریں

اپنے ملک کے بارے میں آپ یہاں کچھ بھی شئیر کر سکتے ہیں
فرحان دانش
دوست
Posts: 276
Joined: Sat Aug 08, 2009 12:01 pm
جنس:: مرد

ناظم کراچی سید مصطفیٰ کمال کو ورلڈ بیسٹ میئرز میں شامل کریں

Post by فرحان دانش »

سید مصطفیٰ کمال ایسےشہر کے میئر ہیں جو کروڑوں کی آبادی والا ہے اورایسے میں اس شہر کو کئی طرح کے بڑے چیلنجز ہیں لیکن نوجوان میئر مصطفیٰ کمال اس صورت حال کو بدلنے اور بہتر بنانے کے لیے بہت پر عزم ہیں اس کے لیے وہ شہر میں غیر ملکی سرمایہ کاری اور سیاحت کو فروغ دینے کے لیے انتھک محنت کر رہے ہیں ۔ مخالفین نے بھی ناظم کراچی سید مصطفیٰ کمال کے کارناموں کو سراہاہے ۔ سید مصطفیٰ کمال نے شہریوں کی بلا امتیاز رنگ و نسل و علاقہ خدمت کی اور بڑے پیمانے پر ترقیاتی کام کر کے شہرکا نقشہ بدل کر رکھ دیا جسکی تعریف قومی و بین الاقوامی برادری بھی کر رہی ہے۔
میرے خیال میں وہ تعریف کے علاوہ ورلڈ بیسٹ میئرایورڈکے بھی مستحق ہیں لہذا اب ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم کراچی کے سٹی ناظم سید مصطفیٰ کمال کا نام دنیا کے بہترین مئیرز میں شامل کروائیں۔کیونکہ سید مصطفیٰ کمال تمام پاکستانیوں کا میئر ہے اور اسکی کامیابی تمام پاکستانیوں کی کامیابی ہے۔

سید مصطفیٰ کمال کو ورلڈ بیسٹ میئرز میں شامل کروانے کیلئے اس لنک پر کلک کریں۔
http://www.worldmayor.com/contest_2010/ ... tions.html
[center]| فرحان دانش ڈاٹ کام |
فرحان دانش کی آفیشل ویب سائٹ[/center]
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ناظم کراچی سید مصطفیٰ کمال کو ورلڈ بیسٹ میئرز میں شامل کریں

Post by شازل »

یار واقعی یہ تو کھلی دادا گیری ہے
میں نے تو اس طرح کسی کو بھی ڈانٹتے بلکہ دھمکاتے کسی کو نہیں دیکھا
پہلے میں اپنے فرحان بھائی کا دل رکھنے کےلیے ووٹ کاسٹ کرنے والا تھا لیکن یہ ویڈیو دیکھ کر میں نے اس گناہ سے توبہ کرلی
فرحان بھائی دیکھتے ہیں آپکو کتنے ووٹ ملتے ہیں 8)
بلکہ لوگوں کی رائے دیکھ کرہی اندازہ ہو جائے گا.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ناظم کراچی سید مصطفیٰ کمال کو ورلڈ بیسٹ میئرز میں شامل کریں

Post by چاند بابو »

ہم نے تو بہت عرصہ ہوا اپنا فیصلہ سنا دیا تھا لیکن یہ بھائی لوگ مان ہی نہیں رہے ہیں اور اپنے بندوں کو فرشتہ ثابت کرنے پر تلے ہوئے ہیں۔
انہیں ان کی شخصیت میں چھپے عیب دیکھنے کی عادت نہیں ہے یا پھر یہ عیب ان کے لئے عیب نہیں ہے اور شاید حقیقت یہی ہے کہ ان جماعت کے لئے بندے مارنا تک کوئی عیب نہیں ہے۔ ان کے لئے خلاف اسلام افعال کوئی عیب نہیں ہیں ان کے لئے خلافِ انسانیت کام کوئی عیب نہیں ہیں۔ عیب سمجھتے ہیں تو یہ صرف اس بات کو عیب سمجھتے ہیں کہ بھائی کو برا کہا جائے اور بھائی کے چیلوں کو براگردانا جائے۔
حد تو یہ ہے کہ اپنے بھائی کے خلافِ اسلام افکار سن کا اور قادیانیت کی حمایت سن کر بھی ان لوگوں کو عقل نہیں آئی ہے اور یہ اسے ایک فرشتہ ثابت کرنے کے درپے ہیں۔
خدارا عقل کیجئے اور ہوش کے ناخن لیجئے اپنی دنیا اور آخرت دونوں تباہ مت کیجئے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ناظم کراچی سید مصطفیٰ کمال کو ورلڈ بیسٹ میئرز میں شامل کریں

Post by شازل »

چاند بابو کیا ابھی تک آپ کو بوری نہیں‌ملی 8)
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ناظم کراچی سید مصطفیٰ کمال کو ورلڈ بیسٹ میئرز میں شامل کریں

Post by چاند بابو »

بوری مجھے تو کوئی نہیں ملی ہے بہرحال میرے جیسے سینکڑوں بیچارے ایسے ہیں جو اپنے پیاروں کو بوریوں میں واپس گھر لائے ہیں اور یہ سب انہی لوگوں کے دستِ فیض سے ممکن ہوا تھا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: ناظم کراچی سید مصطفیٰ کمال کو ورلڈ بیسٹ میئرز میں شامل کریں

Post by رضی الدین قاضی »

بھائی ہم اپنے لیڈر کو سو فی صد فرشتہ دیکھنا چاہتے ہیں جو ممکن نہیں ہے۔
فرحا دانش بھائی نے جس جذبہ کے ساتھ یہ پوسٹ لگائی ہے، اس جذبہ کی قدر کی جانی چاہیئے۔
عیب کس میں نہیں ہے، باوجود عیب کے اگر کوئی بندہ نیک کام انجام دیتا ہے تو اس کی ہمت افزائی کرنی چاہیئے۔
جو ورلڈ بیسٹ میئر چنا جائے گا کیا ان میں عیب نا ہوگا ؟
( ہاں اس ملک کے عوام ان کے عیب کو منظر عام پر نہیں لاتے ہوگا۔)
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: ناظم کراچی سید مصطفیٰ کمال کو ورلڈ بیسٹ میئرز میں شامل کریں

Post by اعجازالحسینی »

رضی بھیا یہ لوگ دادا گیری کی سیاست کرتے ہیں۔

مخالفوں کو اغوا کرنا، قتل کرنا دادا گیری سے ووٹ حاصل کرنا یہی انکی عوامی سیاست ہے۔

اور تو اور جنکو پوری امت مسلمہ کافر قرار دے چکی ہے انکو یہ لوگ مسلمان ثابت کرنا چاہتے ہیں ۔

کسوجہ سے صرف ذاتی اغراض و مقاصد

مسلم علماء کو دھمکانا ، انکی داڑھیاں کھینچنا ، مساجد کو تالے لگوانا، بے گناہوں کو قتل کرنا

یہ انکی سیا ست ہے
انکے ہاتھوں پر مفتی نظام الدین شامزی، ڈاکٹر حبیب اللہ مختاراور خکیم سعید جیسے درویش لوگوں کا خون لگا ہوا ہے
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ناظم کراچی سید مصطفیٰ کمال کو ورلڈ بیسٹ میئرز میں شامل کریں

Post by شازل »

:oops: :oops: :oops:
اس سے پہلے کہ کچھ اور پول کھلیں‌
اس تھریڈ کو کچھ وقت تک کے لیے لاک کررہا ہوں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ناظم کراچی سید مصطفیٰ کمال کو ورلڈ بیسٹ میئرز میں شامل کریں

Post by چاند بابو »

یہ اچھا ہی کیا ہے آپ نے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ناظم کراچی سید مصطفیٰ کمال کو ورلڈ بیسٹ میئرز میں شامل کریں

Post by شازل »

فرحان بھائی کے کہنے پر اسے ایکبار پھر سے ان لاک کیا جارہا ہے
تاکہ ان کی بات بھی ہم سن سکیں،
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ناظم کراچی سید مصطفیٰ کمال کو ورلڈ بیسٹ میئرز میں شامل کریں

Post by چاند بابو »

چلیں ان کے دلائل بھی سن لیتے ہیں لیکن فائدہ کوئی نہیں ہے۔
کیونکہ ان کا کوا سفید ہی رہے گا اور ہمارے کالے کوے کو بھی یہ لوگ سفید ہی کہیں گے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
فرحان دانش
دوست
Posts: 276
Joined: Sat Aug 08, 2009 12:01 pm
جنس:: مرد

Re: ناظم کراچی سید مصطفیٰ کمال کو ورلڈ بیسٹ میئرز میں شامل کریں

Post by فرحان دانش »

اعجاز الحسینی wrote:عوام کی خدمت یا دادا گیری

اس کو ورلڈ بیسٹ میئر میں شامل کرنے کی بجائے ورلڈ بیڈ دادا لوگ میں شامل کیا جائے۔
فیصلہ آپ خود کریں۔

1. اس وڈیو کو غورسے دیکھیں یہ صحافی ایک ہی سوال باربار کررہا ہے. اس پر غصہ آنا فطری بات ہے. مگر اس بات کو بھی مدنظر رکھیں کہ سید مصطفیٰ کمال نے نہ تو اس صحافی کو مار پیٹا نہ ہی گالیاں دیں.
2. مگراعجاز الحسینی صاھب قصور وار سید مصطفیٰ کمال کوقرار دے دیا جو کہ نہ انصافی ہے .
3. اس وڈیو میں صرف مطلوبہ حصہ دکھایا گیا تاکہ اس سے سید مصطفیٰ کمال کی کردارکشی کی ناکام کوشش کی جا سکے. یار عوام کو پورا سچ دکھایا کرو
[center]| فرحان دانش ڈاٹ کام |
فرحان دانش کی آفیشل ویب سائٹ[/center]
فرحان دانش
دوست
Posts: 276
Joined: Sat Aug 08, 2009 12:01 pm
جنس:: مرد

Re: ناظم کراچی سید مصطفیٰ کمال کو ورلڈ بیسٹ میئرز میں شامل کریں

Post by فرحان دانش »

اعجاز الحسینی wrote:رضی بھیا یہ لوگ دادا گیری کی سیاست کرتے ہیں۔

مخالفوں کو اغوا کرنا، قتل کرنا دادا گیری سے ووٹ حاصل کرنا یہی انکی عوامی سیاست ہے۔
اور تو اور جنکو پوری امت مسلمہ کافر قرار دے چکی ہے انکو یہ لوگ مسلمان ثابت کرنا چاہتے ہیں ۔
کسوجہ سے صرف ذاتی اغراض و مقاصد
مسلم علماء کو دھمکانا ، انکی داڑھیاں کھینچنا ، مساجد کو تالے لگوانا، بے گناہوں کو قتل کرنا
یہ انکی سیا ست ہے
انکے ہاتھوں پر مفتی نظام الدین شامزی، ڈاکٹر حبیب اللہ مختاراور خکیم سعید جیسے درویش لوگوں کا خون لگا ہوا ہے
ثبوت لے کر کورٹ میں پیش کرو بھائی اب تو عدلیہ بھی آزاد ہو گئی ہے تاکہ دودھ کا دودھ پانی کاپانی ہو جائے.
[center]| فرحان دانش ڈاٹ کام |
فرحان دانش کی آفیشل ویب سائٹ[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ناظم کراچی سید مصطفیٰ کمال کو ورلڈ بیسٹ میئرز میں شامل کریں

Post by چاند بابو »

فرحان دانش wrote:
اعجاز الحسینی wrote:عوام کی خدمت یا دادا گیری

اس کو ورلڈ بیسٹ میئر میں شامل کرنے کی بجائے ورلڈ بیڈ دادا لوگ میں شامل کیا جائے۔
فیصلہ آپ خود کریں۔

1. اس وڈیو کو غورسے دیکھیں یہ صحافی ایک ہی سوال باربار کررہا ہے. اس پر غصہ آنا فطری بات ہے. مگر اس بات کو بھی مدنظر رکھیں کہ سید مصطفیٰ کمال نے نہ تو اس صحافی کو مار پیٹا نہ ہی گالیاں دیں.
2. مگراعجاز الحسینی صاھب قصور وار سید مصطفیٰ کمال کوقرار دے دیا جو کہ نہ انصافی ہے .
3. اس وڈیو میں صرف مطلوبہ حصہ دکھایا گیا تاکہ اس سے سید مصطفیٰ کمال کی کردارکشی کی ناکام کوشش کی جا سکے. یار عوام کو پورا سچ دکھایا کرو[/size]

1۔ جی اس ویڈیو کو غور سے دیکھیں یہ صحافی واقعی بار بار ایک ہی سوال کر رہا ہے جس پر غصہ آنا فطری بات ہے، دنیا میں ہر جگہ ایسا ہی ہوتا ہے جو صحافی ایک ہی سوال بار بار پوچھتا ہے اسے تو باقاعدہ سولی پر لٹکا دیا جاتا ہے اسے تو چوک میں کھڑا کر کے چھترول کی جاتی ہے۔ اور یہ بھی تو دیکھیں کہ مصطفٰی کمال نے اس صحافی کو مارا پیٹا تو نہیں ہے نا۔ ورنہ یہ جماعت تو مارپیٹ تک بھی آ جاتی ہے۔ نہیں یقین آیا چلیں مجھے پہلے ہی پتہ تھا کہ آپ یہ بات جلد ہضم نہیں کر سکیں گے اسی لئے میں اپنے دلائل ساتھ لایا ہوں۔

[center]%3Cobject%20width=%22445%22%20height=%22364%22%3E%3Cparam%20name=%22movie%22%20value=%22http%3A//www.youtube.com/v/Bjbb4EpLdF4&hl=en&fs=1&color1=0x234900&color2=0x4e9e00&border=1%22%3E%3C/param%3E%3Cparam%20name=%22allowFullScreen%22%20value=%22true%22%3E%3C/param%3E%3Cparam%20name=%22allowscriptaccess%22%20value=%22always%22%3E%3C/param%3E%3Cembed%20src=%22http://www.youtube.com/v/Bjbb4EpLdF4&hl=en&fs=1&color1=0x234900&color2=0x4e9e00&border=1%22%20type=%22application/x-shockwave-flash%22%20allowscriptaccess=%22always%22%20allowfullscreen=%22true%22%20width=%22445%22%20height=%22364%22%3E%3C/embed%3E%3C/object%3E[/center]

2- اعجاز الحسینی صاحب نے مصطفٰی کمال اور اس کی اس فرشتہ صفت جماعت کو قصور وار قرار دیا ہے جس کے مظالم کی نظیر نہیں ملتی ہے۔
کیا آپ مصطفٰی کمال کو ایم کیو ایم سے باہر کا بندہ ثابت کرنا چاہتے ہیں یا کچھ اور

3- اس ویڈیو میں واقعی کردار کشی کی مہم چلائی گئی ہے لیکن افسوس انٹرنیٹ پر اسوقت ایسی ایک دو نہیں بیسیوں ویڈیوز موجود ہیں جن میں موصوف کی کردار کشی کی گئی ہے۔ درحقیقت یہ اپنی جماعت کے چھٹے بدمعاش رہ چکے ہیں ان کو نظامت تو مل گئی لیکن ان کا رویہ تبدیل نہ ہو سکا۔
اگر حکم کریں تو ان موصوف کے کچھ اور ویڈیو کلپس کا یہاں ڈھیر لگا دوں؟

4- آخری بات اگر پاکستان میں عدلیہ آزاد ہوتی تو آپ کے بھائی لوگ صرف ایک حکیم محمد سعید کے قتل میں پاتال کی گہرائیوں میں دھکیل دیئے جاتے، اگر عدلیہ آزاد ہوتی تو 12 مئی کے واقعات پر اب تک اس جماعت کے ہر کارکن کے ہزاروں ٹکڑے ہو چکے ہوتے۔ لیکن افسوس عدلیہ آزاد نہیں ہوئی صرف چیف جسٹس آزاد ہوئے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: ناظم کراچی سید مصطفیٰ کمال کو ورلڈ بیسٹ میئرز میں شامل کریں

Post by اعجازالحسینی »

سندھ میں‌ نواز شریف کی حکومت کس وجہ سے ختم ہوئی؟
حکیم محمد سعید کے قاتل جو پکڑے گئے وہ کون تھے؟
حیدرآباد کی جامع مسجد کس کے حکم پر بند کی گئی؟
قادیانیوں کی حمایت میں علماء کے گھروں پر کس نے فائرنگ کی؟
اگر پھر بھی یقین نہیں آتا تو روزنامہ امت ماہ اکتوبر کے شمارے اٹھا کر دیکھ لیں :twisted:
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
فرحان دانش
دوست
Posts: 276
Joined: Sat Aug 08, 2009 12:01 pm
جنس:: مرد

Re: ناظم کراچی سید مصطفیٰ کمال کو ورلڈ بیسٹ میئرز میں شامل کریں

Post by فرحان دانش »

اعجاز الحسینی wrote:سندھ میں‌ نواز شریف کی حکومت کس وجہ سے ختم ہوئی؟

یہ سب خبریں جھوٹے امت اخبار کی ہیں. امت اخبار ایک فتنہ اور کراچی مخالف اخبار ہے
Last edited by فرحان دانش on Wed Oct 21, 2009 9:19 pm, edited 1 time in total.
[center]| فرحان دانش ڈاٹ کام |
فرحان دانش کی آفیشل ویب سائٹ[/center]
فرحان دانش
دوست
Posts: 276
Joined: Sat Aug 08, 2009 12:01 pm
جنس:: مرد

Re: ناظم کراچی سید مصطفیٰ کمال کو ورلڈ بیسٹ میئرز میں شامل کریں

Post by فرحان دانش »

ناظم کراچی سید مصطفیٰ کمال کی ورلڈ بیسٹ میئرز میں ریٹنگ

Image

اگر کسی کو یقین نہ آئے یہاں دیکھ لیں
http://www.citymayors.com/mayor_monitor ... -How-11481
[center]| فرحان دانش ڈاٹ کام |
فرحان دانش کی آفیشل ویب سائٹ[/center]
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: ناظم کراچی سید مصطفیٰ کمال کو ورلڈ بیسٹ میئرز میں شامل کریں

Post by اعجازالحسینی »

فرحان دانش wrote:
اعجاز الحسینی wrote:سندھ میں‌ نواز شریف کی حکومت کس وجہ سے ختم ہوئی؟
حکیم محمد سعید کے قاتل جو پکڑے گئے وہ کون تھے؟
حیدرآباد کی جامع مسجد کس کے حکم پر بند کی گئی؟
قادیانیوں کی حمایت میں علماء کے گھروں پر کس نے فائرنگ کی؟
اگر پھر بھی یقین نہیں آتا تو روزنامہ امت ماہ اکتوبر کے شمارے اٹھا کر دیکھ لیں :twisted:
یہ سب خبریں جھوٹے امت اخبار کی ہیں. امت اخبار ایک فتنہ اور کراچی مخالف اخبار ہے
Image
Last edited by اعجازالحسینی on Thu Oct 22, 2009 1:47 pm, edited 1 time in total.
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
Post Reply

Return to “پاک وطن”