میں اپنے بلاگ

اگر آپ کو کمپیوٹر اور انٹر نیٹ پر کچھ مسائل درپیش ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
m aslam oad
دوست
Posts: 259
Joined: Sun Mar 08, 2009 6:06 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی
Contact:

میں اپنے بلاگ

Post by m aslam oad »

میں اپنے بلاگ
http://aliood.wordpress.com
میں ویڈیو اپلوڈ کرتا ہوں تو نہیں ہوتی اسمیں صرف پکچر اپلوڈ کی سہولت ہے ویڈیو کی نھیں
کوئی اس بارے میں میری مدد کرے
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: میں اپنے بلاگ

Post by شازل »

اگر یوٹیوب سے اپ لوڈ سے ویڈیو لینا چاہتے ہیں‌تو کوڈ کچھ اس قسم کا ہوگا.

Code: Select all

[youtube=http://www.youtube.com/watch?v=rtp5gNhBZgo]
اگر اپنے پی سی موجود کوئی ویڈیو اپ لوڈ کرنا چاہتے ہیں تو فلیش اپ لوڈر استعمال کریں،
اس طریقے سے ویڈیو اپ لوڈ ہونی تو چاہئے،
Post Reply

Return to “انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے”