دوہے

اپنی منتخب شاعری اس جگہ پر شئیر کیجئے
Post Reply
خاورچودھری
مدیر
مدیر
Posts: 202
Joined: Sun Mar 09, 2008 10:05 am

دوہے

Post by خاورچودھری »

دوہے

خاور چودھری

آشاوٴں کی ہاٹ پر تن بکتا ہے آج
من بھیتر ماں ساچ ہو آوے جگ کو لاج

اوگُن دھو دے گات کے ٹوٹا من کا ماد
دونوں پاوٴں بیڑیاں سیاں کر آزاد

باہر کڑکے دامِنی بھیتر آگ لگائے
اَگنی جیسی کامنی شیتل ہوتی جائے

رُوپ رسیلا بھور ہے آنکھ ہوئی سیراب
مُکھڑا تیرا آد سے کرتا ہے بے تاب

حسن کی مالا جاپنا ہر پل اپنا کام
تورے عشق کا اوگُنی بھولا اپنا نام
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

واہ جناب ، بہت خوب !
خاورچودھری
مدیر
مدیر
Posts: 202
Joined: Sun Mar 09, 2008 10:05 am

Post by خاورچودھری »

شکریہ جناب
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

حسن کی مالا جاپنا ہر پل اپنا کام
تورے عشق کا اوگُنی بھولا اپنا نام

کیا بات ہے جناب
خاور بھائی کیا یہ آپ کی اپنی تخلیق ہے یا کسی اور کی۔ یہ وضاحت تو آپ نے فرمائی ہی نہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
خاورچودھری
مدیر
مدیر
Posts: 202
Joined: Sun Mar 09, 2008 10:05 am

Post by خاورچودھری »

بھائی یہ میری اپنی تخلیق ہیں
اگرکسی اور کی چیز پیش کروں گا تو تخلیق کا ر کا نام ضرور لکھوں گا۔۔
خوش رہیے
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Post by پپو »

بہت خوب خاور چوہدری بہت اچھی تخلیق ہے۔اور اس پر آپ مبارکباد کے مستحق ہیں۔
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

خاورچودھری wrote:بھائی یہ میری اپنی تخلیق ہیں
اگرکسی اور کی چیز پیش کروں گا تو تخلیق کا ر کا نام ضرور لکھوں گا۔۔
خوش رہیے
مبارک ہو خاور بھائی !
خاورچودھری
مدیر
مدیر
Posts: 202
Joined: Sun Mar 09, 2008 10:05 am

Post by خاورچودھری »

پپو اور رضی صاحبان
شکریہ
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

اور میرا شکریہ توادا کیا ہی نہیں آپ نے حالانکہ آپ سے پوچھا تو میں نے تھا کہ یہ تخلیق کس کی ہے۔ :lol:

مذاق کر رہا تھا۔ 8)
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
خاورچودھری
مدیر
مدیر
Posts: 202
Joined: Sun Mar 09, 2008 10:05 am

Post by خاورچودھری »

شکریہ تو سبھی آپ کا ہے کہ بہاریں‌آپ کے دم سے ہیں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

بہت بہت شکریہ خاور بھائی۔
ویسے بہاریں تو آجکل آپ لگا رہے ہیں ہم لوگ نہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

اللہ کرے بہاریں یونہی آتی رہے۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

انشااللہ ایسا ہی ہو گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “اردو شاعری”