internet@ کے تین شمارے مفت حاصل کریں

مختلف ویب سائیٹس جو آپ کو پسند ہیں,ایک جہان نو،ایک جدت،ایک کمال.
Post Reply
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

internet@ کے تین شمارے مفت حاصل کریں

Post by شازل »

پاکستان کا پاپولر میگزین internet@ نے اپنے تین ماہ کے میگزین انٹرنیٹ پر پی ڈی ایف ورژنز میں پیش کردیے ہیں،
آپ بھی ڈاؤن لوڈ‌کرلیں،
Image
Image
Image

جنوری 2009 کا شمارہ
فروری 2009 کا شمارہ
مارچ 2009 کا شمارہ

http://www.atinternet.info/
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: internet@ کے تین شمارے مفت حاصل کریں

Post by چاند بابو »

بہت بہت شکریہ شازل بھیا۔ میں ابھی ڈاونلوڈ کرتا ہوں۔ :lol:
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
RED KING
کارکن
کارکن
Posts: 49
Joined: Sun Aug 09, 2009 3:02 am
جنس:: مرد
Location: انٹرنیٹ
Contact:

Re: internet@ کے تین شمارے مفت حاصل کریں

Post by RED KING »

شازل بھائی کمپیوٹنگ میگزین کوئی اتہ پتہ نہیں ہے کیا؟ :cry:
جو کرتا ہے اللہ کرتا ہے---اور اللہ جو کرتا ہے بہتر کرتا ہے.
فرحان دانش
دوست
Posts: 276
Joined: Sat Aug 08, 2009 12:01 pm
جنس:: مرد

Re: internet@ کے تین شمارے مفت حاصل کریں

Post by فرحان دانش »

بہت بہت شکریہ
[center]| فرحان دانش ڈاٹ کام |
فرحان دانش کی آفیشل ویب سائٹ[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: internet@ کے تین شمارے مفت حاصل کریں

Post by رضی الدین قاضی »

شازل wrote:پاکستان کا پاپولر میگزین internet@ نے اپنے تین ماہ کے میگزین انٹرنیٹ پر پی ڈی ایف ورژنز میں پیش کردیے ہیں،
آپ بھی ڈاؤن لوڈ‌کرلیں،
Image
Image
Image

جنوری 2009 کا شمارہ
فروری 2009 کا شمارہ
مارچ 2009 کا شمارہ

http://www.atinternet.info/
مفید شیئرنگ کے لیئے بہت شکریہ شازل بھائی۔
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: internet@ کے تین شمارے مفت حاصل کریں

Post by علی خان »

مزہ اگیا شازل بھائی یہاں صوابی میں تو اسکی شکل دیھکنا بھی چاند دیکھنے سے بڑا ہے. شکریہ...
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: internet@ کے تین شمارے مفت حاصل کریں

Post by شازل »

کمپیوٹنگ کا فی الحال کوئی امکان دور دور تک دکھائی نہیں دیتا
پسندیدگی کا شکریہ
Post Reply

Return to “ویب سائیٹس”