ایک عجیب حقیقت

مہکتی باتیں، اقوال زریں کا مجموعہ
Post Reply
نیوخان جیو
کارکن
کارکن
Posts: 121
Joined: Mon May 04, 2009 11:38 am
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

ایک عجیب حقیقت

Post by نیوخان جیو »

Image


100روپے کا نوٹ بہت زیادہ لگتا ہے جب مسجد میں دیا جائے
مگر جب میوزک سی ڈیز خریدنے کے لیے بہت تھوڑا لگتا ہے




Image

3منٹ کی نماز پڑھنی بہت مشکل ہے
مگر 3 گھنٹے کی فلم دیکھنا بہت آسان




Image
ایک دن کرکٹ کے لیے لوگ پاگل ہو رہے ہوتے ہیں
Image
مگر جب جمعہ کا خطبہ معمول سےتھوڑا لمبا ہو جائے تو لوگ تنگ آ جاتے ہیں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ایک عجیب حقیقت

Post by چاند بابو »

جزاک اللہ نیوخان صاحب ماشااللہ بہت اہم باتیں کی ہیں۔
میرے خیال میں محترمہ فتاتہ القرآن نے بھی کہیں اس سے ملتی جلتی پوسٹ لگائی تھی۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
نیوخان جیو
کارکن
کارکن
Posts: 121
Joined: Mon May 04, 2009 11:38 am
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ایک عجیب حقیقت

Post by نیوخان جیو »

حوصلہ افزائی کا شکریہ چاند بھائی
اور شائید محترمہ فتاتہ القرآن نے پوسٹ لگائی ہو مگر میں نے یہ پوسٹ کہیں سے چورائی نہیں ہے بلکہ ایک دوست نے سینڈ کی تھی اور میں نے یہاں پر لگا دی :roll:
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: ایک عجیب حقیقت

Post by رضی الدین قاضی »

جزاک اللہ !
نیو خان بھائی جاری رکھیئے۔
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Re: ایک عجیب حقیقت

Post by مجیب منصور »

جزاک اللہ،........آپ کی سب باتیں..بہترین اور،درس بیداری والی ہیں،مسلم قوم کی تباہی اور زوال کی یہی وجہ ہے جو آپ نے ذکر کی،کیوں کہ کوئی قوم بھی جب اپنی تہذیب چھوڑ کر غیروں کے غلط طور طریقے اختیار کرے تو وہ تباہی کے دہانے پر آجاتی ہے ،یہی کچھ تو ہورہا مسلمانوں کے ساتھ جگہ جگہ
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ایک عجیب حقیقت

Post by شازل »

بہت پیارے انداز میں سمجھایا
ام عکاشہ
کارکن
کارکن
Posts: 25
Joined: Mon Sep 28, 2009 1:42 am

Re: ایک عجیب حقیقت

Post by ام عکاشہ »

[center]جزاک اللہ الجنۃ بھائی نیو خان[/center]
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: ایک عجیب حقیقت

Post by اسداللہ شاہ »

جزاک اللہ
مخلص
کارکن
کارکن
Posts: 171
Joined: Wed Sep 02, 2009 11:20 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ایک عجیب حقیقت

Post by مخلص »

یا عابد الحرمین لو ابصرتنا

لعلمت انک فی العبادۃ تلعب

من کان یخصب خدہ بدموعہ

فتحور نا بدمائنا تتخصب
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: ایک عجیب حقیقت

Post by نورمحمد »

جزاک اللہ !
نیو خان بھائی

واقعی سوچنے کی باتیں ہیں
Post Reply

Return to “باتوں سے خوشبو آئے”