کیوں کہتے ہو جنم دن منانے کو

اگر آپ شاعر ہیں اور اپنی شاعری ہمیں بھی سنانا پسند کرتے ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
ایم ابراہیم حسین
کارکن
کارکن
Posts: 166
Joined: Fri Oct 31, 2014 7:08 pm
جنس:: مرد

کیوں کہتے ہو جنم دن منانے کو

Post by ایم ابراہیم حسین »

بہاریں چن لی ساری اُس نے
محبت " پھول " رنگ اور
کلیاں جواں کسی
گلشن کی لگانے کو
دستِ گُل سجانے کو ..........!

اک پریم پتر بھی لکھا ہے اُس نے
گزرے " پل " محبت " یاد دیلانے کو
ہم کو منانے کو ..........!

بول میٹھے بولے ہیں
" دن " غمِ ہجر " شامیں اداس ...
یہ سب بھول جانے کو .......!

اور کہا ہے اُس نے
اک دن خوشی سے منالو تم
کہا ہے جنم دن منانے کو ...........!

کیسے کوئ خوشی کرئے
بن کسی چہرے خاص کے
کیسے کہتے ہو تم
یہ سب بھول جانے کو
خوشی منانے کو...............!

کیسے کہتے ہو تم
کیوں کہتے ہو تم
دن خوشی کے منانے کو .......!
جنم دن منانے کو ...............!

_______ ایم ابراہیم حسین

Sent from my LenovoA3300-HV using Tapatalk
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کیوں کہتے ہو جنم دن منانے کو

Post by بلال احمد »

عمدہ شیئرنگ کے لیے شکریہ
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
ایم ابراہیم حسین
کارکن
کارکن
Posts: 166
Joined: Fri Oct 31, 2014 7:08 pm
جنس:: مرد

Re: کیوں کہتے ہو جنم دن منانے کو

Post by ایم ابراہیم حسین »

بلال احمد wrote:عمدہ شیئرنگ کے لیے شکریہ
شکریہ محترم

Sent from my LenovoA3300-HV using Tapatalk
Post Reply

Return to “آپ کی شاعری”