فورم کی تھیم

اپنی تجاویز ، رائے ، تبصرے اور فورم سے متعلق شکایات وغیرہ یہاں درج کریں
عرفان حیدر
دوست
Posts: 208
Joined: Wed Apr 16, 2008 10:17 am
جنس:: مرد
Location: Karachi
Contact:

فورم کی تھیم

Post by عرفان حیدر »

سلام،

نوٹ: یہ میرا زاتی خیال ہے اور کسی کا اس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

کافی دنوں بعد آنا ہوا، اسکی معذرت چاہتا ہوں۔
خیر جب میں پہلے آیا تھا تو مجھے اسکی تھیم کچھ صحیح نہیں لگی مگر یہ سوچ کر کچھ نہیں بولا کہ ابھی ابتدا ہے جانے دو بعد میں کبھی صحیح۔ آج کافی دنوں کے بعد آیا ہوں تو بھی وہی تھیم ہے میرا مطلب تھیم کے رنگ سے نہیں بلکہ اسکی بےترتیب کنٹرولز اور سیکشنز ہیں۔
دوسرا فونٹ کا استعمال کہیں صحیح ہے تو کہیں بےحد بگڑا ہوا۔ اسوقت ضرورت اس بات کی ہے کہ اس مسئلہ پر سنجیدگی سے سوچا جائے وگرنا بعد میں یہی مصیبت بن جائے گا۔

میرا اگلا جواب فورم کے ایڈمن کے جواب کے بعد ہوگا۔

وسلام
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

عرفان بھائی میں آپ کے خیالات کی قدر کرتا ہوں اور ممنون ہوں کہ ایک اہم مسئلہ کی طرف آپ نے توجہ دلائی لیکن شاید میں درست طور پر آپ کی بات سمجھ نہیں پا رہا ہوں کہ آپ کس جگہ پر اور کس قسم کی تبدیلی دیکھنا چاہتے ہیں۔ براہ کرم اپنی تجویز کی تھوڑی سی وضاحت فرما دیں تو ہمیں اس پر عمل کرنے میں‌بہت آسانی ہو گی۔
دوسرا مسئلہ فونٹ کا تو سر اس میں میرا کوئی قصور نہیں ہے میں نے تمام لوگوں کو فونٹ خود سے سلیکٹ کرنے کی آپشن دے رکھی ہے اور اگر کہیں کوئی بگڑی ہوئی فونٹ نظر آ رہی ہے تویہ لگانے والے کی مرضی سے لگی ہے ہاں اگر یہ بری لگ رہی ہے تو آپ براہ کرم اس کی نشاندہی کریں میں اس کو تبدیل کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔
مجھے بے حد خوشی ہوئی ہے کہ آپ نے اردونامہ کے بارے میں کوئی تعمیری تجویز دی دیکھئے تعمیری مشورہ وہی دیتا ہے جو اس کو اپنا فورم سمجھتا ہے اور اگر آپ نے مشورہ دیا ہے تو اس کا مطلب ہے کہ جیسے میں چاہتا تھا کہ تمام احباب اردونامہ کو اپنا فورم سمجھیں آپ نے ویسا عمل کر دیکھایا ہے۔
آپ مزید کھل کر لکھیں انشااللہ جہاں‌تک ممکن ہوا آپ کی تجاویز پر عمل کیا جائے گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

جناب عرفان حیدر بھائی بہت بہت شکریہ آپ نے قیمتی تجاویز یہاں شیئر کیں۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

عرفان بھائی دوبارہ تشریف نہیں لائے۔ عرفان کہاں ہیں آپ مجھے امید ہے کہ آپ اس فورم کی بہتری کی خاطر یہاں ضرور تشریف لائیں‌گے اور کچھ بہتری لانے میں ہماری مدد کریں گے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

انشاء اللہ !
صرف عرفان بھائی ہی نہیں ، مجھے تمام اراکین سے امیدیں وابستہ ہیں کہ اس فورم کی بہتری کے لیئے ہر ممکن تجاویز پیش کریں گے۔
عرفان حیدر
دوست
Posts: 208
Joined: Wed Apr 16, 2008 10:17 am
جنس:: مرد
Location: Karachi
Contact:

Post by عرفان حیدر »

سلام،

آپ مندرجہ زیل لنک پر کلک کریں اور اس میں دیکھیں۔
یہاں کلک کریں۔
Web Page Name

دیر سے آنے کی وجوہات میں ایک تو مصروفیت ہے اور دوسرا کاہلی خیر کوشش کروں گا کہ اس فورم کو بھی وقت دوں۔

وسلام
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

محترم جناب عرفان بھائی بہت بہت شکریہ میں نے آپ کی تمام تجاویز نوٹ کر لیں ہیں اور اس ضمن میں عرض ہے کہ کیونکہ میں PHP کے بارے میں بہت کم جانتا ہوں اس لئے میں اردو محفل سے ہی سپورٹ طلب کرتا ہوں میں نے ان سے درخواست کی ہے کہ میری مدد کریں واقعی آپ کی بیان کردہ تجاویز اچھی ہیں اور میں کوشش کروں گا کہ تمام پر عمل ہو جائے۔انشااللہ
اگر آپ اس سلسلے میں کوئی مدد کرنا پسند کریں تو مجھے خوشی ہو گی۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

عرفان حیدر wrote:سلام،

آپ مندرجہ زیل لنک پر کلک کریں اور اس میں دیکھیں۔
یہاں کلک کریں۔
Web Page Name

دیر سے آنے کی وجوہات میں ایک تو مصروفیت ہے اور دوسرا کاہلی خیر کوشش کروں گا کہ اس فورم کو بھی وقت دوں۔

وسلام
بہت بہت شکریہ عرفان حیدر صاحب ۔ آپ کی تجاویز بہت ہی اہم ہیں اور اس پر عمل ہونا چاہئے ۔ چاند بھائی عرفان حیدر صاحب کی تجاویز پر عمل کرنے کی کوشیش شروع کیجیئے۔
عرفان حیدر
دوست
Posts: 208
Joined: Wed Apr 16, 2008 10:17 am
جنس:: مرد
Location: Karachi
Contact:

Post by عرفان حیدر »

سلام،

جناب مجھے خوشی ہوگی اگر میں آپکی کچھ مدد کرسکا۔

وسلام
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

بہت بہت شکریہ عرفان بھائی مجھے آپ سے بہت سی امیدیں وابستہ ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

عرفان حیدر wrote:سلام،

جناب مجھے خوشی ہوگی اگر میں آپکی کچھ مدد کرسکا۔

وسلام
بہت بہت شکریہ عرفان بھائی۔ آپ اس فورم کی ترتیبِ نو کے بارے میں کیا سوچتے ہیں۔
عرفان حیدر
دوست
Posts: 208
Joined: Wed Apr 16, 2008 10:17 am
جنس:: مرد
Location: Karachi
Contact:

Post by عرفان حیدر »

سلام،

میں نے کل سائیٹ کھولنے کی کوشش کی تھی مگر کھل نہ سکی، وجہ نامعلوم۔ یہ خطرناک ہے اسکا مستقل حل نکالا جائے۔

کسی بھی سائٹ کی جان اسکی تھیم ہوتی ہے۔ آپ مائیکروسافٹ کی ویب سائٹ دیکھیں دل خوش ہوجائے گا، وجہ سادگی۔ میرے نزدیک یہ بہانا بنانا کہ جناب وہ تو جن ہیں جوچاہیں کریں ہم نہیں کرسکتے تو ناقابل قبول ہے۔ کوشش کریں مسائل خودبخود حل ہونا شروع ہوجائیں گے۔

اس فورم کا پی ایچ پی بی بی ورژن بہت پرانا ہے، نئے ورژن میں بے حد خوبصورتی آئی ہے اور اسکی تھیم بھی بڑی زبردست ہے، اسپر اس فورم کو اپگریڈ کرنے کی کوشش کریں۔

دوسری بات کہ ہر چیز کی ایک جگہ ہوتی ہے کیا یہاں آپ لوگوں کو فورم بکھرا بکھرا سا نظر نہیں آتا؟ مینو ایک طرف ہیں تو بہت سارے فالتو آپشنز ہیں جو کہ کھل رہے ہیں حتہ کے پوسٹنگ کرنے کے بعد ایک سڑی ہوئی ونڈو کھلتی ہے کہ آپ اپنی پوسٹ دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ یہ انتہا ہے صبر کی۔

برا مت مانئے گا مگر جو چیز حقیقت ہے اس سے آنکھیں چرانا موت کو دعوت دینے کے برابر ہے۔

چاند بابو سے گزراش ہے کہ میرا یاہو ایڈرس نوٹ کرکے اسکو اپنے پاس ایڈ کریں اوررضی الدین صاحب بھی تاکہ اس معاملہ پر مزید گفتگو ہوسکے۔

وسلام
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

بہت بہت شکریہ جناب عرفان حیدر صاحب، آپ کی تجاویز بہت ہی مفید ہیں ۔ میری دلی خواہش ہے کہ اس فورم کی تھیم کو بدلا جائے۔ انشاء اللہ آپ کی مدد سے اس میں نمایاں تبدیلیاں لائی جائیں گی۔
عرفان حیدر
دوست
Posts: 208
Joined: Wed Apr 16, 2008 10:17 am
جنس:: مرد
Location: Karachi
Contact:

Post by عرفان حیدر »

سلام،

آپکے خیال میں تھیم کا رنگ کیا ہونا چاہیے؟

وسلام
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

عرفان بھائی ہمارے خیال میں تو ایسا ہی ہونا چاہئے تھا جیسا نظر آ رہا ہے کیونکہ ہمارے لئے اس کےعلاوہ اس میں تبدیلی کا کوئی آپشن نہیں تھا کیونکہ میرے لئے اس کے سافٹ وئیر کا اردو ترجمہ ممکن نہیں ہے اور مجھے جو تھیم ترجمہ شدہ مل گیا وہ میں نے لگا دیا اب اگر آپ اس کا اردو ورژن کہیں سے حاصل کر سکتے ہیں تو پلیز آپ اپنی رائے بتا دیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

ایک اور آئیدیا ہے میرے پاس دو اور تھیم موجود ہیں میں ایک ایک دن کے لئے ان دونوں کو اپلائی کرتا ہوں پھر آپ بتایئے گا کہ کون سا تھیم زیادہ اچھا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

اچھا ہے۔ مگر دوسرا تھیم دیکھے بنا رائے قائم نہیں کر سکتے !
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

جی اس کو ذہن میں رکھئے گا اور اب دوسرا دیکھئے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

لیجئے نیا تھیم حاضر ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

شکریہ چاند بھائی !
یہ تھیم بہتر ہے۔ اسی کو جاری رکھیئے، جب تک کہ اس سے اور بہترین نہ مل جائے۔
Post Reply

Return to “آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات”