اچھی بات آپ کے ساتھ

مذاہب کے بارے میں گفتگو کی جگہ
Post Reply
ایم ابراہیم حسین
کارکن
کارکن
Posts: 166
Joined: Fri Oct 31, 2014 7:08 pm
جنس:: مرد

اچھی بات آپ کے ساتھ

Post by ایم ابراہیم حسین »

اسلام علیکم
ایک بذرگ اپنے کچھ عقیدت مندوں کے ساتھ سفر کر رہے تھے ،دوران سفر قیام کیا اور اپنے ایک خادم سے کہا کچھ فاصلے پر جھیل ہے جاؤ اور پانی لاؤ ،وہ شخص جھیل پر گیا تو کسی دوسرے شخص کو پانی میں مٹیّ سے بھری بوریاں ڈالتے دیکھا جس سے پانی گدلا ہوا جارہا تھا ،خادم واپس آیا اور بذرگ کو ماجرا سنایا ، کچھ وقت گزرنے کے بعد دوبارہ جاکر پانی لانے کو کہا ، وہ پانی لے کر  جب واپس آیا تو بذرگ نے پانی کو صاف دیکھ کر کہا کہ تو نے کیا کرا جو پانی صاف ہے ، وہ بولا کہ انتظار پھر مٹی خود ہی نیچے بیٹھ گئی ،بذرگ نے کہا کہ دیکھا تھوڑا صبر کرنے پر مٹی نیچے بیٹھ گئی اور پانی صاف ہوگیا ۔اسی طرح زندگی کے دوسرے معاملات میں بھی صبر و تحمل بہت سے فوائد حاصل کرنے میں معاون ثابت ہوتا ہے۔
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: اچھی بات آپ کے ساتھ

Post by رضی الدین قاضی »

جزاک اللہ
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اچھی بات آپ کے ساتھ

Post by شازل »

کیا خوبصورت بات کہی ہے
ہم اکثر جلد بازی سے کام لیتے ہیں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اچھی بات آپ کے ساتھ

Post by چاند بابو »

بہت ہی زیادہ خوبصورت بات.
جزاک اللہ.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اچھی بات آپ کے ساتھ

Post by بلال احمد »

بہت عمدہ بات اتنی آسانی سے بیان کردی گئی،

جزاک اللہ
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اچھی بات آپ کے ساتھ

Post by اضواء »

وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته

شئیرنگ پر آپ کا شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “مذہبی گفتگو”