کمپیوٹر کی قیمتوں کے لئے الگ سے نیا سیکشن.

اپنی تجاویز ، رائے ، تبصرے اور فورم سے متعلق شکایات وغیرہ یہاں درج کریں
Post Reply
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

کمپیوٹر کی قیمتوں کے لئے الگ سے نیا سیکشن.

Post by علی خان »

سلام ایڈمن صاحب.

میری تجوپز ہے. کہ فورم میں ایک سیکشن کمپیوٹر کی قیمتوں کے متعلق بھی شامل کر دیا جائے. اور میں انشاء اللہ اپنی سی کوشش کے ساتھ اسمیں اپنی حاضری دوںگا. شکریہ
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: کمپیوٹر کی قیمتوں کے لئے الگ سے نیا سیکشن.

Post by رضی الدین قاضی »

بہت شکریہ اشفاق علی بھائی ۔
آپ کی تجویز پر شازل بھائی اور چاند بھائی غور کریں گے۔
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کمپیوٹر کی قیمتوں کے لئے الگ سے نیا سیکشن.

Post by شازل »

آپ یہاں پر تھریڈ شروع کرسکتے ہیں
https://urdunama.org/oldforum/viewforum.php?f=76
Post Reply

Return to “آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات”