دُعا ایک دستک کی طرح ھــــے

مذاہب کے بارے میں گفتگو کی جگہ
Post Reply
کامران خان
کارکن
کارکن
Posts: 146
Joined: Mon Jun 09, 2014 10:15 am
جنس:: مرد

دُعا ایک دستک کی طرح ھــــے

Post by کامران خان »

اگر خُدا تمہاری دعائیں پوری کر رہا ھــــے تو وہ تمہارا "یقین" بڑھا رہا ھــــے
اگر دُعائیں پوری کرنے میں دیر کر رہا ھــــے تو تمہارا "صبر" بڑھا رہا ھــــے
اگر تمہاری دُعاؤں کا جواب نہیں دے رہا تو وہ تمہیں "آزما" رہا ھــــے
اس لئے ہمیشہ "دُعا" مانگتـــے رہو
کیونکہ
دُعا ایک دستک کی طرح ھــــے
اور بار بار دستک دینے سے دروازہ کُھلتا ضرور ھــــے
ﻛﺒﻬﻰ ﻛﺒﻬﻰ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﻛﻰ ﻣﺤﺒﺖ ﻛﻮ ﻣﺎﺭﻧﺎ ﭘﮍﺗﺎ ﻫﮯ ﺍﺱ ﺳﮯ پہلے کہ ﻭﻩ ﺁﭖ ﻛﻮ ﻣﺎﺭ ﺩﮮ
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: دُعا ایک دستک کی طرح ھــــے

Post by اضواء »

الله يجزاك كل خير
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: دُعا ایک دستک کی طرح ھــــے

Post by چاند بابو »

جزاک اللہ.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
منور چودری
مشاق
مشاق
Posts: 1480
Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
جنس:: مرد
Location: hong kong

Re: دُعا ایک دستک کی طرح ھــــے

Post by منور چودری »

جزاک اللہ
روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: دُعا ایک دستک کی طرح ھــــے

Post by محمد شعیب »

جزاک اللہ
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: دُعا ایک دستک کی طرح ھــــے

Post by علی خان »

b;o;h;a;t;a
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
Post Reply

Return to “مذہبی گفتگو”