غزل

اگر آپ شاعر ہیں اور اپنی شاعری ہمیں بھی سنانا پسند کرتے ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
ساجد پرویز آنس
کارکن
کارکن
Posts: 13
Joined: Sun Apr 20, 2014 11:32 pm
جنس:: مرد

غزل

Post by ساجد پرویز آنس »

یہ سکھ ھےپیارے!کہ کچھ لمحوں کا ساتھی
مگر دکھ ، پیارے ! ھے عمروں کا ساتھی
نہ توڑو یہ گل تم مبادا کہ درد ھو
کہ کانٹا بھی تو ھے ان پھولوں کا ساثھی
بجھایا دیا تو آہ پروانے کی آئی
کہ پروانہ بھی ھے ان چراغوں کا ساتھی
ھے روتا بلال، نے دی بانگ سحر آج
کہ آللہ ہی ھے ان دیوانوں کا ساتھی
صدا کر دے تو بھی بلند اے آنس دل
کہ ہو کوئی تیرے ھی نغموں کا ساتھی
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: غزل

Post by محمد شعیب »

کچھ ٹائپنگ کی غلطیاں ہیں. درست کریں تاکہ صحیح مفہوم سمجھ آ سکے.
ساجد پرویز آنس
کارکن
کارکن
Posts: 13
Joined: Sun Apr 20, 2014 11:32 pm
جنس:: مرد

Re: غزل

Post by ساجد پرویز آنس »

سلام عاجزانہ
جناب کچھ نشان دھی بھی کر دیں مہربانی ھو گی
Post Reply

Return to “آپ کی شاعری”