»میری پسندیدہ شاعری«

اپنی منتخب شاعری اس جگہ پر شئیر کیجئے
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: »میری پسندیدہ شاعری«

Post by اضواء »

h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: »میری پسندیدہ شاعری«

Post by بلال احمد »

{أضواء} wrote:h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a
ہنس لو کسی کی بے بسی پر :sweat: :sweat:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: »میری پسندیدہ شاعری«

Post by اضواء »

s;mi;i;e s;mi;i;e s;mi;i;e s;mi;i;e s;mi;i;e s;mi;i;e
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: »میری پسندیدہ شاعری«

Post by پپو »

{أضواء} wrote:[center]Image
میں ازل سے تمہاری ہوں پیارے
میں ابد تک تمہاری رہوں گی

مجھ کو چھوڑا ہے کس کے سہارے
کیسے جاؤ گے ،جانے نہ دوں گی

آسماں پر ستارے کہاں ہیں
اور جو ہیں وہ ہمارے کہاں ہیں

زندگی تازگی کھو چکی ہے
بات ہونی تھی جو ہو چکی ہے

Image
[/center]
میں نے اس کا بلڈ گروپ چیک کیا ہے MG+VEہے
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: »میری پسندیدہ شاعری«

Post by اضواء »

پپو wrote:

باپ رے باپ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: »میری پسندیدہ شاعری«

Post by پپو »

مذاق تھا مگر شاعری اچھی لگی
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: »میری پسندیدہ شاعری«

Post by اضواء »

پپو wrote:مذاق تھا مگر شاعری اچھی لگی

آپ کی آمد اور پسندگی کا شکریہ ڈاکٹر صاحب
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: »میری پسندیدہ شاعری«

Post by بلال احمد »

[center]ہم نشیں کیسے بتائوں جذبہ الفت کیا ہے؟
خود بتائے گی محبت، محبت کیا ہے

عشق کو لوگ کیوں مسیحا سمجھ بیٹھے ہیں
اگر نہیں عشق حقیقت، تو حقیقت کیا ہے؟

آیا پروانہ گرا شمع پہ جل جل کے مرا
تو اب بھی سوچ رہا ہے محبت کیا ہے؟

عشق کو بھول کے جنت کی ہے دنیا کو تلاش
عشق کی آگ اگر دوزخ ہے تو جنت کیا ہے؟

میری بدلی ہوئی رنگت ، میری حالت تو دیکھو
اب تو سمجھ لو محبت کیا ہے
[/center]
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: »میری پسندیدہ شاعری«

Post by اضواء »

زبردست r:o:s:e ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: »میری پسندیدہ شاعری«

Post by چاند بابو »

پپو wrote:میں نے اس کا بلڈ گروپ چیک کیا ہے MG+VEہے

اوئے پپو ڈاکٹر یہ MG کونسا گروپ ہے A, B, O تو سنا تھا یہ MG نیا بنایا ہے آپ نے ابھی ابھی؟

بہت خوب اضوا بہنا اچھی غزلیں ہیں شئیرکرنے کا بہت بہت شکریہ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: »میری پسندیدہ شاعری«

Post by پپو »

چاند بابو wrote:
پپو wrote:میں نے اس کا بلڈ گروپ چیک کیا ہے MG+VEہے

اوئے پپو ڈاکٹر یہ MG کونسا گروپ ہے A, B, O تو سنا تھا یہ MG نیا بنایا ہے آپ نے ابھی ابھی؟

کمپیوٹر سوفٹ وئیر جو بلڈ ڈالا جاتا ہے اس کے گروپ مختلف ہوتے ہیں (مطلب MGمج گاں ) (گائے بھینس کا)
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: »میری پسندیدہ شاعری«

Post by پپو »

میری پسند[center]ذکر شبِ فراق سے وحشت اسے بھی تھی
میری طرح کسی سے محبت اسے بھی تھی

مجھ کو بھی شوق تھا نئے چہروں کی دید کا
رستہ بدل کےچلنے کی عادت اسے بھی تھی

اس رات دیر تک رہا وہ محوِ گفتگو
مصروف میں بھی کم تھا فراغت اسے بھی تھی

مجھ سے بچھڑ ا تو شہر میں‌ گھل مل گیا وہ شخص
حالانکہ شہر بھر سے عداوت اسے بھی تھی

وہ مجھ سے بڑھ کے ضبط کا عادی تھا جی گیا
ورنہ ہر ایک سانس قیامت اسے بھی تھی

سنتا تھا وہ بھی سب سے پرانی کہانیاں
شاید رفاقتوں کی ضرورت اسے بھی تھی

تنہا ہوا سفر میں تو مجھ پہ کھلا یہ بھید
سائےسے پیار دھوپ سے نفرت اسےبھی تھی

محسن میں اس سے کہہ نہ سکا یوں بھی حال دل
درپیش ایک تازہ مصیبت اسے بھی تھی[/center]
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: »میری پسندیدہ شاعری«

Post by نورمحمد »

r;o;s;e r;o;s;e v;g v;g r;o;s;e r;o;s;e
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: »میری پسندیدہ شاعری«

Post by اضواء »

پپو wrote:میری پسند[center]مجھ سے بچھڑ ا تو شہر میں‌ گھل مل گیا وہ شخص
حالانکہ شہر بھر سے عداوت اسے بھی تھی

وہ مجھ سے بڑھ کے ضبط کا عادی تھا جی گیا
ورنہ ہر ایک سانس قیامت اسے بھی تھی[/center]
:clap: :clap: بہت ہی خوب ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

مجھے خلا ميں بھٹکنے کي آرزو ہي سہي

Post by اضواء »

[center]مجھے خلا ميں بھٹکنے کي آرزو ہي سہي

مجھے خلا ميں بھٹکنے کي آرزو ہي سہي
کہ تُو مِلے نہ مِلے تيري جستجو ہي سہي
قريب آ شبِ تنہائي تجھ سے پيار کريں
تمام دن کي تھکن کا علاج تُو ہي سہي
بڑے خلوص سے ملتا ہے جب بھي ملتا ہے
وہ بے وفا تو نہيں ہے بہانہ جُو ہي سہي
مگر وہ اَبر سمندر پہ کيوں برستا ہے؟
زمين بانجھ سہي خاک بے نمُو ہي سہي
تم اپنے داغ سرِ پيرہن کي بات کرو
ہمارا دامنِ صد چاک بے رفو ہي سہي
يہ ناز کم تو نہيں ہے کہ اُن سے مل آئے
وہ ايک پل کو سرِ راہ گفتگو ہي سہي
جو اپنے آپ سے شرمائے کس سے بات کرے ؟
ميں آئينے کي طرح اُس کے رُوبرُو ہي سہي
کسي طرح تو يہ تنہائيوں کي شام کٹے
وصالِ يار نہيں قربتِ عدو ہي سہي
يہ سجدئہ سرِ مقتل کا وقت ہے محسن
خود اپنے خونِ رگِ جاں سے اب وضو ہي سہي
[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: »یا رب غمِ ہجراں میں اتنا تو کیا ہوتا«

Post by اضواء »

[center]یا رب غمِ ہجراں میں اتنا تو کیا ہوتا
جو ہاتھ جگر پر ہے وہ دستِ دعا ہوتا

اک عشق کا غم آفت اور اس پہ یہ دل آفت
یا غم نہ دیا ہوتا، یا دل نہ دیا ہوتا

غیروں سے کہا تم نے، غیروں سے سنا تم نے
کچھ ہم سے کہا ہوتا، کچھ ہم سے سنا ہوتا

امید تو بندھ جاتی، تسکین تو ہو جاتی
وعدہ نہ وفا کرتے، وعدہ تو کیا ہوتا

ناکامِ تمنا دل، اس سوچ میں رہتا ہے
یوں ہوتا تو کیا ہوتا، یوں ہوتا تو کیا ہوتا

حسرت چراغ حسن

Image[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: »میری پسندیدہ شاعری«

Post by اعجازالحسینی »

:clap: :clap: :clap: :clap:
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: »میری پسندیدہ شاعری«

Post by بلال احمد »

بہت خوب ، be;at;in;g; be;at;in;g;
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: »میری پسندیدہ شاعری«

Post by اضواء »

اعجازالحسینی wrote::clap: :clap: :clap: :clap:

آپ کا شکریہ ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: »میری پسندیدہ شاعری«

Post by اضواء »

بلال احمد wrote:بہت خوب ، be;at;in;g; be;at;in;g;

اب کیا ہوا be;at;in;g; be;at;in;g;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “اردو شاعری”