میرا پرچہ اردو نامہ اندازِ تحریر

مختلف سافٹ وئیرز کے ٹوٹیوریلز پر مبنی سیریل
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: میرا پرچہ اردو نامہ اندازِ تحریر

Post by اعجازالحسینی »

آفاق بھائی ڈٹے رہیں‌ میری دعائیں آپکے ساتھ ہیں‌
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: میرا پرچہ اردو نامہ اندازِ تحریر

Post by چاند بابو »

ارے بھائی اردومحفل پر تو بہت گاڑھے شاعر حضرات بیٹھے ہیں جو انہوں نے لکھا ہے مجھے سمجھ نہیں آیا ہے کہ یہ کونسی بحر ہے کونسا ردیف ہے، میں تو صرف اتنا جانتا ہوں کہ یہ شعر نہیں لگتا ہے،۔

پہلے بھی نہیں لگا تھا اسی لئے تو میں نے لکھ دیا کہ یہ شعر نہیں نثر ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “ٹوٹیوریل”