"آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"

اگر آپ کسی سے گپ شپ لڑانا چاہتے ہیں تو یہاں آیئے۔ اپنے دوستوں سے ملاقات کیجئے اور ڈھیروں باتیں کیجئے
Locked
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"

Post by رضی الدین قاضی »

مجھے یاد آ رہے ہیں

مجیب بھائی ، چاند بھائی اور شازل بھائی
[center]Image[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"

Post by چاند بابو »

لیجئے بھیا پھر ایک تو حاضر ہے ہوسکتا ہے کہ باقی دو بھی جلد ہی آ جائیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"

Post by اضواء »

شازل بھیا :ano:un:ce:me:nt :ano:un:ce:me:nt
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"

Post by پپو »

مجیب بھائی :ano:un:ce:me:nt :ano:un:ce:me:nt
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"

Post by رضی الدین قاضی »

جھولے والی
[center]Image[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"

Post by پپو »

کہاں ہے

آج تو زین بھائی بھی یاد آرہے رہے ہیں اور نور بھائی بھی کسی کا رابطہ ہے نور بھائی سے ؟؟؟؟؟
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"

Post by اضواء »

رضی الدین قاضی wrote:جھولے والی


j;ho;l;a اضواء j;ho;l;a


لو میں آگئی ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; s;mi;i;e s;mi;i;e
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"

Post by رضی الدین قاضی »

پپو wrote:کہاں ہے

آج تو زین بھائی بھی یاد آرہے رہے ہیں اور نور بھائی بھی کسی کا رابطہ ہے نور بھائی سے ؟؟؟؟؟

پپو بھائی آپ کے کہنے پر ابھی ابھی میں نے نور بھائی سے فون پر بات کی ہے

نور بھائی بخیریت ہیں

اور آپ سب کو دعا سلام کہا ہے

وہ کافی مصروف ہیں

دو ہفتتے میں اردو نامہ پر حاضر ہونے کا وعدہ کر چکے ہیں
[center]Image[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"

Post by اضواء »

آپ کا بہت بہت شکریہ رضی بھیا


انہیں بھی ہمارا سلام کہنا ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"

Post by پپو »

رضی الدین قاضی wrote:
پپو wrote:کہاں ہے

آج تو زین بھائی بھی یاد آرہے رہے ہیں اور نور بھائی بھی کسی کا رابطہ ہے نور بھائی سے ؟؟؟؟؟

پپو بھائی آپ کے کہنے پر ابھی ابھی میں نے نور بھائی سے فون پر بات کی ہے

نور بھائی بخیریت ہیں

اور آپ سب کو دعا سلام کہا ہے

وہ کافی مصروف ہیں

دو ہفتتے میں اردو نامہ پر حاضر ہونے کا وعدہ کر چکے ہیں
رضی بھائی بڑی مہربانی مجھے ان کی فکر ہو رہی تھی اگر دوبارہ رابطہ ہو تو میرا بھی سلام عرض کر دیجئے گا
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"

Post by علی عامر »

مجھے ۔۔۔۔۔۔ آپ سب کی be;a
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"

Post by اضواء »

مجھے آج بہت یاد آرہی ہے ““کسی کی““ ;( ;(
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"

Post by رضی الدین قاضی »

{أضواء} wrote:مجھے آج بہت یاد آرہی ہے ““کسی کی““ ;( ;(

اداس نہ ہو بہنا

جس کسی کی یاد آ رہی ہے اسے دعا میں یاد کرنا
[center]Image[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"

Post by اضواء »

ان شاء اللہ ہمیشہ رکھونگی بھیا ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"

Post by پپو »

مجھے بھی یاد تھا وہ ابھی مگر اب نہیں
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"

Post by رضی الدین قاضی »

پپو wrote:مجھے بھی یاد تھا وہ ابھی مگر اب نہیں


کون؟
[center]Image[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"

Post by اضواء »

رضی الدین قاضی wrote:
پپو wrote:مجھے بھی یاد تھا وہ ابھی مگر اب نہیں


کون؟


جی ہاں بتاو بتاؤ کون تھا وہ !!!
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"

Post by پپو »

یہی تو مسئلہ ہوا ہے کہ اب یاد نہیں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"

Post by اضواء »

بھولنے والے سے کوئی کہہ دے زرا r:o:s:e
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"

Post by رضی الدین قاضی »

پپو wrote:یہی تو مسئلہ ہوا ہے کہ اب یاد نہیں


کب سے یہ مسلہ ہوا ہے؟

پپو بھائی احتیاط کیجیئے ،

آپ ڈاکٹر ہیں

کہیں آپریشن کر کے مریضوں کے پیٹ میں قینچی وغیرہ چھوڑ سکتے ہو.
[center]Image[/center]
Locked

Return to “باتیں ملاقاتیں”