میرے بلاگ 'یاسر عمران مرزا' کو بہترین سوشل بلاگ کا ووٹ دیں

اگر آپ کسی سے گپ شپ لڑانا چاہتے ہیں تو یہاں آیئے۔ اپنے دوستوں سے ملاقات کیجئے اور ڈھیروں باتیں کیجئے
Post Reply
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

میرے بلاگ 'یاسر عمران مرزا' کو بہترین سوشل بلاگ کا ووٹ دیں

Post by یاسر عمران مرزا »

السلام علیکم

پاکستان کے بہترین بلاگز کا ایک مقابلہ کرایا جا رہے ہے جس میں انٹرنیٹ سے ہر کوئی ووٹ ڈال سکتا ہے۔ چونکہ پاکستانی بلاگر ایک بہت بڑی تعداد میں ہیں اس لیے ان کے لیے کئی کیٹیگریز بنا دی گئی ہیں۔ جیسے

بہترین اردو بلاگ
کھیلوں کا بہترین بلاگ
مزاح کا بہترین بلاگ
ٹیکنالوجی کا بہترین بلاگ
وغیرہ وغیرہ

میں نے اپنے بلاگ کو بہترین سماجی کارکن کی کیٹیگری میں شامل کیا ہے جس کی وجہ یہ ہے کہ میرے بلاگ پر زیادہ تر حالات حاضرہ کے مضامین، پاکستان اور اسلام سے متعلقہ ، سٹوڈنٹس کے لیے تعلیم سے متعلقہ اور سیاست سے متعقلہ نقطہ نظر پیش کیا جاتا ہے۔ کیا آپ میرے بلاگ کو ووٹ دے کر مقابلہ جیتنے میں میری مدد کریں گے؟ تو پھر نیچے دیے گئے لنک پر جا کر ہیڈنگ کے نیچے بنے سٹارز پر کلک کر کے میرے بلاگ کو فائیو سٹار ووٹ کر دیں۔ شکریہ

http://pakistanblogawards.com/2011/11/1 ... sir-imran/

ووٹ کا طریقہ

Image
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: میرے بلاگ 'یاسر عمران مرزا' کو بہترین سوشل بلاگ کا ووٹ د

Post by زین »

اوکےےےےےے
جی آپ کے ہی بلاگ کو ووٹ دوں گا

;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: میرے بلاگ 'یاسر عمران مرزا' کو بہترین سوشل بلاگ کا ووٹ د

Post by یاسر عمران مرزا »

شکریہ زین بھائی...........
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: میرے بلاگ 'یاسر عمران مرزا' کو بہترین سوشل بلاگ کا ووٹ د

Post by علی عامر »

ہم ایک وقت میں‌کتنے ووٹ کاسٹ کر سکتے ہیں؟
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: میرے بلاگ 'یاسر عمران مرزا' کو بہترین سوشل بلاگ کا ووٹ د

Post by علی خان »

لیجئے جناب یہاں بھی میں نے اپنا حصہ ڈال دیا ہے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: میرے بلاگ 'یاسر عمران مرزا' کو بہترین سوشل بلاگ کا ووٹ د

Post by علی عامر »

ووٹ کاسٹ کر دیا ہے ... ;fl;ow;er;


150 :clap:

[center]Image[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: میرے بلاگ 'یاسر عمران مرزا' کو بہترین سوشل بلاگ کا ووٹ د

Post by اضواء »

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

تم تصويت ...........


یاسر بھیا لیجئے ایک اور وٹ ہمارا بھی آپ کے بلاگ کیلئے....




On 11.12.11 , In Best Social Activist Blog , by Blogawards 4 responses
(152 votes, average: 4.89 out of 5, rated)
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: میرے بلاگ 'یاسر عمران مرزا' کو بہترین سوشل بلاگ کا ووٹ د

Post by یاسر عمران مرزا »

اشفاق بھائی ، علی عامر بھائی اور اضوا بہنا ، آپکا بہت بہت شکریہ...
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: میرے بلاگ 'یاسر عمران مرزا' کو بہترین سوشل بلاگ کا ووٹ د

Post by چاند بابو »

ارے جناب ہم نے بھی اپنا ووٹ دیا تھا ہمارا شکریہ کون ادا کرے گا؟؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: میرے بلاگ 'یاسر عمران مرزا' کو بہترین سوشل بلاگ کا ووٹ د

Post by یاسر عمران مرزا »

او سوری، پہلے نظر نہیں آیا آپکا ووٹ.

بہت بہت شکریہ
Post Reply

Return to “باتیں ملاقاتیں”