ام جوادکی صحتیابی کے لیے دعا کی درخواست

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
Post Reply
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

ام جوادکی صحتیابی کے لیے دعا کی درخواست

Post by مجیب منصور »

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
امید ہے کہ جمیع احبابِ بخیر وعافیت ہوں گے
آپ تمام احباب وبھنوں سے دعا کی درخواست کررہاہوں
میری اہلیہ دودن سے کراچی کے علاقے گلستان جوہر کے ایک پرائیوٹ ہسپتال میں دودن سے
داخل ہے،مسئلہ ولادت کاہے،دودن پورے ہوچکے ہیں،بچہ کی دل کی دھڑکن بھی درست ہے
لیکن کچھ مشکلات کاسامنا ہے ،ادویات چل رہی ہیںامید کی کرن بھی ہے کہ آپریشن کی نوبت نہیں آئے گی
ہماری بھی یہی خواہش ہے،لیڈی ڈاکٹرز بھی یہی چاہتی ہیں کہ ڈلیوری نارمل ہوجائے
یہ سب کچھ آسان محض نصرت الہی وآپ تمام احباب کی دعاؤں سے ہوگا
امید ہے کہ دلی دعا کریں گے۔کافی پریشانی ہے
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Post by شازل »

اللہ بہتری کرے گا ہم سب کی دعائیں آپ لوگوں کے ساتھ ہیں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

اسلام علیکم

مجیب بھیا ہم سب کی دعائیں آپ کے ہمراہ ہیں اللہ آپ لوگوں کا مشکل وقت آسانی میں بدل دے اور اپنے خزانوں سے آپ کو بہترین اولاد عطا فرمائے۔(آمین)
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

السلام علیکم
مجیب بھائی آپ بالکل پریشان نہ ہوں۔
ہم سب کی دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔
انشاء اللہ سب ٹھیک ہو جائے گا، اور آپریشن کی نوبت نہیں آئے گی۔
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Post by مجیب منصور »

تمام احباب کا بہت بہت شکریہ ،جزاکم اللہ احسن الجزاء،اپنی دعاؤں کے ذریعے بہترین سہارا دیا
الحمدللہ ۔اللہ تعالی نے بیٹی عطافرمائی ہے
لیکن بہت بڑے امتحان کے، ساتھ ۔پرکیسے؟؟؟؟؟؟؟؟؟
مختصرا یہ کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔
25 جون بروز جمعرات بوقت 3 بجہ
بڑے آپریشن کے ذریعے بے بی کی ولادت ہوئی،بے بی کچھ گھنٹے تو صحیح رہی
لیکن رات گئے طبیعت بگڑتی گئی ،کئی طرح کی بیماریوں نے معصوم پھول کا گھیراء کرلیا
پھر علی الصباح اسے تین دن تک اِنکیوبیٹر میں رکھا گیا اس دوران مسلسل بلڈ ٹیسٹ اور ایکسرے ہوتے رہے
اور پھر اس کے مطابق مہنگے ترین علاج ہوتے رہے اور الحمدللہ ہر دن صحت بہتر ہوتی گئی یہاں تک کہ چوتھے دن بروزاتوار28 جون2009 کو 2بجے ہمیں چھٹی مل گئی اور ہم اپنے گھر میں بخیر پہنچ گئے
لیکن اب بھی کورس جاری ہے ،اور میری پیاری بیٹی الحمدللہ اب کافی بہتر ہے
یقین کریں یہ بڑا امتحان تھا ایک ایک لمحہ روروکر ،گڑگڑاکر دعائیں کرتارہتاتھا،اپنے ربا کو خوب آہ وزاری کے ساتھ یاد کرنے کا موقع مل گیا
یہ میری زندگی کی تاریخ کا بہت بڑا امتحان تھا
تمام احباب سے دعاؤں کی خصوصی درخواست ہے
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

مجیب بھائی بہت ہی سخت ا متحان سے گذرے ہیں آپ۔

اللہ تعالی سے دعا گو ہوں کہ معصوم بچی کو صحت و تندروستی عطا فرمائے۔ آمین !
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

اسلام علیکم
محترم مجیب منصور بھیا سب سے پہلے تو بیٹی جیسی نعمت پانے پر میری اور تمام احبابِ اردونامہ کی جانب سے بہت بہت مبارک باد قبول فرمائیں۔
جو مشکلات درپیش آئیں یقیننا ان میں اللہ ربِ العزت کی بہتری ہی تھی جو اسی کے فضل و کرم سے دور ہو چکی ہیں۔ آپ کو اللہ تعالٰی کا شکر ادا کرنا چاہئے کہ انہوں نے آپ کو اپنی بہترین نعمت سے نوازا ہے۔
آخر میں ایک بار پھر میری جانب سے مبارکباد قبول فرمائیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Post by مجیب منصور »

دونوں بھائیوں کا شکریہ
حوصلہ بڑھانے اور تسلی دینے پر میں ممنون ہوں
جزاکما اللہ
یقینا اللہ تعالی کا ہر کام حکمت بھراہوتاہے
خدا جس حال میں ،جس امتحان میں رکھے بندے کو دل وجان سے تیار رہناچاہیے اور ایسے میں اللہ کو خوب یاد کرنا چاہیے
اور میں نے الحمدللہ ایسا ہی کیا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

مجیب بھیا یہ مشکل مرحلہ بخوبی انجام پا جانے پر اللہ تعالٰی کا شکر ادا کیجئے اور ہماری طرف سے بہت بہت مبارکباد قبول فرمائیں اور اگر زحمت نہ ہو تو مٹھائی کھلائیں۔ :D
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

ہاںمجیب بھائی مٹھائی تو چاند بھائی کے لیئے ضرور بھیج دیجیئے۔
مجھے تو مٹھائی کھانے کی اجازت نہیں ہے۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

اجی آجکل تو شوگر فری مٹھائیاں دستیاب ہیں آپ وہ کھا لیجئے گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

یہ مشورہ کھلانے والے کو دیجیئے۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

مجیب بھیا کو بھی یہی مشورہ دیا جاتا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Post by مجیب منصور »

بہت مٹھائیاں ماجد بھائی۔آپ مٹھائی کا حکم دیں اور میں نہ کھلادوں ،یہ کیسے ہوسکتاہے
لیجیے خود بھی کھائیے ،شازل ،رضی بھائی اور دیگر احباب کو بھی کھلائیں
دیر اس لیے ہوئی کہ کچھ مٹھائیاں قریب میں نہیں مل رہی تھی ،اس لیے کہیں دور جانا پڑا
Image
Image
Image
Image
Image
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

ارے واہ مجیب بھیا ہن ڈاھڈے سٹھوں آں
بہت بہت شکریہ بہت مزے کی مٹھایاں تھیں لیکن رضی بھیا نے کھانے سے انکار کر دیا ہے ان کی فرمائش ہے کہ کچھ شوگر فری مٹھایاں بھی پیش کریں تاکہ وہ بھی کھا سکیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

چاند بابو wrote:ارے واہ مجیب بھیا ہن ڈاھڈے سٹھوں آں
بہت بہت شکریہ بہت مزے کی مٹھایاں تھیں لیکن رضی بھیا نے کھانے سے انکار کر دیا ہے ان کی فرمائش ہے کہ کچھ شوگر فری مٹھایاں بھی پیش کریں تاکہ وہ بھی کھا سکیں۔
چاند بھائی شفارش کے لیئے شکریہ۔
ویسے آپ بھی شوگر فری مٹھائیاں کھا سکتے ہیں۔
مجیب بھائی ڈھیر ساری مٹھائیاں پیش کرنے کا بہت بہت شکریہ۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

ارے یہ کیا رضی بھیا آپ نے یہی مٹھائی کھا لی ہے ارے بھلے آدمی یہ تو شوگر والی مٹھائی تھی یہ تو شوگر فری نہیں تھی۔
چلئے کوئی بات نہیں اب جب مجیب بھیا آپ کے لئے مٹھائی لائیں گے تو زیادہ کھالیجئے گا تاکہ پچھلی کا اثر ذائل ہو سکے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

اب کی بار مجیب بھائی سوگر فری مٹھائیاں لائیں گے تو ساری مٹھائیاں میں ہی کھالونگا۔
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”