فری امیج ایڈیٹر آن لائن کی بہترین سائیٹ

کمپیوٹر ہارڈویر اور سافٹ وئیرز پر تبصرے
Post Reply
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

فری امیج ایڈیٹر آن لائن کی بہترین سائیٹ

Post by چاند بابو »

دوستو میں آج آپ کے لئے ایک بہترین امیج ایڈیٹر سائیٹ لے کر آیا ہوں جو مجھے ایک صاحب ساحل بابا نے ای میل کر کے بتائی ہے اور ان کی خواہش ہے کہ ان کے پاکستانی بھائیوں تک اس سائیٹ کا ایڈریس پہنچا دی جائے تو جناب میں ان کی خواہش کی تکمیل کرتا ہوں اور آپ کو اس سائیٹ کے بارے میں بتاتا ہوں ۔
فوٹو فنیا نامی اس سائیٹ پر بے شمار پری ڈیزائنڈ امیج ایفکٹس موجود ہیں‌آپ بس اپنی تصویر کو جس طرح کا افیکٹ دینا چاہیں اس کا انتخاب کریں اور پھر اپنی تصویر اپنے کمپیوٹر سے اپلوڈ کریں یہ سائیٹ لمحوں میں‌آپ کی تصویر اس سانچے میں ڈھال دے گی ۔ جیسا کہ میں نے اپنے اوتار کو یہیں سے تیار کیا ہے۔
سب سے مزے کی بات اس سائیٹ سے استفادہ بالکل مفت ہے اور کسی قسم کی رجسٹریشن وغیرہ کی کوئی ضرورت بھی نہیں ہے۔
تو یہاں کلک کیجئے او راس خوبصورت سائیٹ پر تشریف لے جایئے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Post by مجیب منصور »

بہت بہت شکریہ ماجد بھائی
یہ سائیٹ قریبا 20۔25 دن سے میرے استعمال میں ہے وقعی زبردست اچھی ہے بس یہ کہ اس میں لڑکیوں کی تصاویر دی ہوئی ہیں‌اس لیے میں نے استعمال ترک کردیا ہے،پھر بھی ضرورت پڑنے پر زیراستعمال رہتی ہے
لیکن ہے شاندار
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Post by شازل »

اس سائیٹ کے شیئر کرنے پر میرا دل آپ کا منہ چوم لینے کو کرتا ہے لیکن نقص امن کا خطرہ ہے اس لیے فی الحال اس پروگرام کو کسی اور وقت کے لیے موخر کیے دیتے ہیں۔
یقین کریں میں کل سے مسلسل اسی سائیٹ پر ہوں اور خوب انجوائےکررہا ہوں
یہ ایک ناقابل یقین سائیٹ ہے بہت خوب ویل ڈن
شکریہ
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

ارے شازل بھیا ہمارے ہوتے ہوئے عیاشی کرو ہم تو ہمیشہ ایسی شئیرنگ ہی کرتے ہیں۔ :D :D
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Post by مجیب منصور »

اتنی یاوی بھی نہ مارو باشوسال میں ایک بار جوئی اچھی شیئرنگ کردی ۔اب اترارہے ہیں کہ
ارے شازل بھیا ہمارے ہوتے ہوئے عیاشی کرو ہم تو ہمیشہ ایسی شئیرنگ ہی کرتے ہیں۔
:)
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

یہاں‌ کہیں سے مجھے جلنے کی بو آ رہی ہے شازل بھیا دیکھئے گا کہیں آپ کے اردگرد کچھ جل تو نہیں رہا ہے۔
مجیب بھیا آپ بھی دیکھئے گا۔ :)
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Post by شازل »

میری تو ناک کل سے بند ہے :lol:
Post Reply

Return to “تبصرے”