وکی پیڈیا پرنٹڈ بک کے طور پر

کمپیوٹر ہارڈویر اور سافٹ وئیرز پر تبصرے
Post Reply
عاطف
دوست
Posts: 320
Joined: Tue Apr 21, 2009 5:50 pm
جنس:: مرد
Location: بورے والا
Contact:

وکی پیڈیا پرنٹڈ بک کے طور پر

Post by عاطف »

وکی پیڈیا انسائیکلو پیڈیا کے انگلش ورژن میں کم و بیش 30 لاکھ آرٹیکلز موجود ہیں - اگر کوئی اس کوکتابی شکل میں پرنٹ کرنا چاہے تو اس کتاب کا اندازً وزن 952 حجم تک لگایا جا سکتا ھے-


[center]Image[/center]

اس کتاب میں کچھ ایسے صفحات بھی ہیں جن میں 400 کے قریب بہت اعلٰی قسم کے آرٹیکلز موجود ہیں - اس کتاب کی لمبائی 1 فٹ اور 7 انچ کے قریب ھے

[center]Image[/center]

سب سے دلچسپ بات یہ ھے کہ اس کتاب کو چھاپنے والے روب میتھوز اس کو اب بیچنے کا منصوبہ بنا رھے ہیں
مجھے دعوت اسلامی سے پیار ہے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

ارے واہ بہت خوب مجھے تو آج پتہ چلا ہے کہ کسی نے وکی پیڈیا کو واقعتا پرنٹ بھی کیا ہےاور اسے کتابی شکل بھی دی ہے۔ بہرحال مفید معلومات دینے کا بہت شکریہ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Post by مجیب منصور »

معلومات شیئر کرنے کا بہت شکریہ
Post Reply

Return to “تبصرے”