اس فورم کے سلو ہونے کی وجوہات

اپنی تجاویز ، رائے ، تبصرے اور فورم سے متعلق شکایات وغیرہ یہاں درج کریں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اس فورم کے سلو ہونے کی وجوہات

Post by چاند بابو »

عرفان حیدر wrote:سلام،

لو جی ایک اور فائل اب نہیں مل رہی ہے.

Code: Select all

"NetworkError: 404 Not Found - http://urdunama.org/forum/styles/envisionold/theme/images/textareabg.gif"
وسلام
بہت خوب عرفان بھیا۔
یہ فائل شروع سے ہی Envision تھیم میں موجود نا تھی البتہ اب آپ کی نشاندہی اور تھیم بنانے والے کے بتائے ہوئے حل کے مطابق اس کا مسئلہ حل کر دیا گیا ہے۔[/color
]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عرفان حیدر
دوست
Posts: 208
Joined: Wed Apr 16, 2008 10:17 am
جنس:: مرد
Location: Karachi
Contact:

Re: اس فورم کے سلو ہونے کی وجوہات

Post by عرفان حیدر »

سلام،.

شکریہ اسکو ٹھیک کرنے کا.
دوسری بات یہ کہ ڈیٹا بس کا جو سسٹم ہم اپنے ڈیٹابیس کے لیے استعمال کررہے ہیں وہ پرانا اور چھوٹے ٹیبلز کے لیے مفید ہے مگر بڑے ٹیبلز کے لیے ایک دوسرا اسٹینڈرڈ استعمال کیاجاتا ہے.
موجودہ کا نام ہے MyISAM
اور موجودہ اسٹینڈرڈ ہے InnoDB

دونوں کے اسٹرکچکر میں کافی تبدیلیاں ہیں ٹیبلز کے لیحاظ سے، ہممممم پہلے ٹیبلز سمجھ لیں.
ڈیٹا بیس مختلف ٹیبلز کا مجموعہ ہوتی ہے.
ٹیبلز مختلف کالمز کا مجموعہ ہوتے ہیں
کالمز کا اپنا نام اور اپنی ڈیٹا ٹائیپ ہوتی ہے مثال کے طور پر ٹیکسٹ، ڈیسیمل
ان کالمز میں ہمارا ڈیٹا موجود ہوتا ہے جو کہ رو یعنی ایک لائیز کی شکل میں ہوتا ہے.
اسکی نہایت آسان مثال ایکسل کی فائل ہوتی ہے.

جس میں ورک بک ڈیٹا بیس کا کردار ادا کرتی ہے
ورک شیٹ ٹیبلز کا
کالمز کا اپنا نام ہوتا ہے یعنی اے، بی، سی، ڈی
اور ہر کالم کے لیے روز ہوتی ہیں کم از کم پیسنٹھ ہزار اور زیادہ سے زیادہ چھ لاکھ (2007)

اب یہ اسٹرکچر ہے پرانا اسکو تو تبدیل کرنا ہوگا. اسکے علاوہ جو ٹیکسٹ کا فارمیٹ کا طریقہ کار ہے ڈیٹا بیس میں وہ بھی یوٹی ایف بن ہے جبکہ اسکو یوٹی ایف یونی کوڈ ہونا چاہیے. اس موجود سسٹم سے ڈیٹا بیس پر کافی لوڈ پڑتا ہے. دوسری بات یہ ہے کہ فورم کے فولڈر میں کافی کچرا موجود ہے لہذا جو فائلز استعمال کی نہیں ہونگی میں انکو حذف کردوں گا اور ساتھ ہی ڈیٹابیس کو بھی اننوڈی بی اور یونی کوڈ پر کنورٹ کردوں گا.
اب یہ کام کب ہوگا تو مجھے اس میں ایک سے دو دن لگیں گے (مصروفیت کی وجوہات کی بنا پر)
اور جب یہ کنورٹ ہو رہا ہوگا تو فورم بند ہوگا.
چاند بابو یا جو بھی دوسرا ایڈمن ہے وہ ازراہ کرم فورم کی فائلز میں کسی قسم کا ردوبدل اس کنورشن تک نہ کریں

شکریہ
وسلام
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اس فورم کے سلو ہونے کی وجوہات

Post by چاند بابو »

ٹھیک ہے محترم عرفان حیدر صاحب ہم کسی چیز کو نہیں چھیڑیں گے البتہ آپ ہر چیز کا بیک اپ ضرور بنا رکھئے گا تاکہ ہمیں اس اردونامہ سے بھی ہاتھ نا دھونا پڑ جائیں۔
باقی اللہ تعالٰی آپ کا حامی و ناصر ہو۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عرفان حیدر
دوست
Posts: 208
Joined: Wed Apr 16, 2008 10:17 am
جنس:: مرد
Location: Karachi
Contact:

Re: اس فورم کے سلو ہونے کی وجوہات

Post by عرفان حیدر »

سلام،

لیں جی میری کارگزاری اس دھاگے میں ملاحظہ کی جاسکتی ہے.
[link]http://urdunama.org/forum/viewtopic.php ... 780#p81780[/link]

وسلام
عرفان حیدر
دوست
Posts: 208
Joined: Wed Apr 16, 2008 10:17 am
جنس:: مرد
Location: Karachi
Contact:

Re: اس فورم کے سلو ہونے کی وجوہات

Post by عرفان حیدر »

سلام،

واضع رہے کہ میں صرف اور صرف فورم سے متعلقہ فائلز اور ڈیٹابیس ہی پر کام کروں گا.
میں نے اپنے نام سے فولڈر بنایا ہے اس میں فورم کا بیک اپ موجود ہے تاریخ کے ساتھ.
ڈیٹابیس کا بیک اپ بھی بنا لیا ہے اور اسکو احتیاط ڈاونلوڈ بھی کرلیا ہے.

وسلام
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اس فورم کے سلو ہونے کی وجوہات

Post by چاند بابو »

بہت خوب یہ درست کیا آپ نے ایررکے بارے میں ابھی ہوسٹنگ کمپنی سے بات کرتا ہوں۔
پھر یہیں بتاتا ہوں
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اس فورم کے سلو ہونے کی وجوہات

Post by چاند بابو »

عرفان حیدر بھیا آپ کو ذاتی پیغام کے ذریعے بتادیا گیا ہے کہ ہوسٹنگ کمپنی نے کی جواب دیا ہے۔
پلیز چیک کر لیجئے اور پھر اگر کوئی ضرورت ہو تو مجھے بتایئے گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Re: اس فورم کے سلو ہونے کی وجوہات

Post by مجیب منصور »

عرفان بھائی آپ کو سلام آپ کی ابتدائی کاوش ہی رنگ لائی
اب فورم کا ہر پیج جھٹ سے کھلنے لگا ہے
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: اس فورم کے سلو ہونے کی وجوہات

Post by یاسر عمران مرزا »

جی.ھے تو کوئی خاص تبدیل محسوس نہیں ہوئ
Post Reply

Return to “آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات”