پاکستانی کرنسی کی تاریخ تصاویر میں

ملکی اور غیرملکی واقعات، چونکا دینے والی خبریں اور کچھ نیا جو ہونے جا رہا ہے
Post Reply
سیدعباس حسین
کارکن
کارکن
Posts: 86
Joined: Mon Aug 10, 2009 12:31 am

پاکستانی کرنسی کی تاریخ تصاویر میں

Post by سیدعباس حسین »

پاکستانی کرنسی کی تاریخ تصاویر میں

Image

گورنرز گیلری میں سٹیٹ بینک میں پاکستان کے بانی محمد علی جناح کی آمد کے موقع پر اتاری گئی تصاویر اور بعض دستاویزات بھی موجود ہیں۔
Image
Image
Image
Image
Image


پاکستان کے مرکزی بینک نے ملک کا پہلا مالیاتی میوزیم قائم کرلیا ہے۔ سٹیٹ بینک کیسے کام کرتا ہے، کرنسی نوٹوں کی چھپائی کیسے کی جاتی تھی، اور سکے کیسے ڈھالےجاتے ہیں۔ پاکستان میں یہ ایک طرح کا راز تھا جس سے یہ میوزیم پردہ اٹھاتا ہے۔

سٹیٹ بینک کی پرانی عمارت میں قائم اس میوزیم میں سکوں اور کرنسی نوٹوں کی الگ الگ گیلریاں موجود ہیں۔ کرنسی گیلری میں جدید اور قدیم دونوں کرنسی نوٹ نمائش کے لیے موجود ہیں۔

سٹیٹ بینک کے سابق گورنروں کے نام سے بھی ایک گیلری بنائی گئی ہے، جس میں پہلے گورنر زاہد حسین کے زیر استعمال ٹیبل کرسیاں اور ٹیلیفون بھی موجود ہیں۔
کیا تماشہ ہوا اسلام کی تقدیر کے ساتھ
قتلِِِِِِ شبیر ra: ہوا نعرہ تکبیر کے ساتھ
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: پاکستانی کرنسی کی تاریخ تصاویر میں

Post by پپو »

zub;ar zub;ar
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: پاکستانی کرنسی کی تاریخ تصاویر میں

Post by اضواء »

آپ کا بہت بہت شکریہ

v;g v;g
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: پاکستانی کرنسی کی تاریخ تصاویر میں

Post by چاند بابو »

شیئرنگ کا بہت بہت شکریہ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: پاکستانی کرنسی کی تاریخ تصاویر میں

Post by بلال احمد »

معلوماتی شیئرنگ کا شکریہ ;fl;ow;er;
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: پاکستانی کرنسی کی تاریخ تصاویر میں

Post by اعجازالحسینی »

v;g v;g
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: پاکستانی کرنسی کی تاریخ تصاویر میں

Post by افتخار »

بہت خوب
لیکن ابھی بہت سے نوٹ اور بھی ھیں جو مختلف ادوار میں پاکستان میں گردش کرتے رہے ھیں۔
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: پاکستانی کرنسی کی تاریخ تصاویر میں

Post by عتیق »

v;g v;g v;g
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: پاکستانی کرنسی کی تاریخ تصاویر میں

Post by نورمحمد »

v;g zub;ar v;g zub;ar
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: پاکستانی کرنسی کی تاریخ تصاویر میں

Post by عتیق »

کون سے عجایب گھر سے ملے ہیں ؟

بہت اچھا.بہت خوب........................
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
Post Reply

Return to “منظر پس منظر”