کس میں کتنا ہے دم . . . دماغی سوالات . . .
Re: کس میں کتنا ہے دم . . . دماغی سوالات . . .
چاند بھائی نے بغیر انصاف کیے انعام دے دیا کیونکہ تعداد تو بتائی ہی نہیں پپو بھیا نے لہذا ہم اِس کھیل سے مایوسی کے ساتھ دسبردار ہوتے ہیں
-
- مشاق
- Posts: 3928
- Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
- جنس:: مرد
- Location: BOMBAY _ AL HIND
- Contact:
Re: کس میں کتنا ہے دم . . . دماغی سوالات . . .
نہیں زین بھائ . . . وہ تو چاند بھائی . . کبھی کبھی موڈ میں آگئے تو ہارے ہوئے کھلاڑی کو ہی انعام دیتے ہیں . . .آجکل ان کا دھیان جو نہیں رہتا اس محفل میں . . . .
Re: کس میں کتنا ہے دم . . . دماغی سوالات . . .
کیا چاند بھائی سیاست میں کھڑے ہونے کی تیاری میں ہے ؟
کیونکہ ہمارے سیاستدانوں کا جب موڈ ہوتا ہے تو چند صدیوں بعد اچھی خبر سنا دیتے ہیں ۔
ہائے ربا تو ہی بہتر تدبیر کرنے والا ہے
کیونکہ ہمارے سیاستدانوں کا جب موڈ ہوتا ہے تو چند صدیوں بعد اچھی خبر سنا دیتے ہیں ۔
ہائے ربا تو ہی بہتر تدبیر کرنے والا ہے
Re: کس میں کتنا ہے دم . . . دماغی سوالات . . .
جی ہاں الیکشن میں ان کا انتخابی نشان ٹرانسفارمر ہوگا یاد رکھیں
Re: کس میں کتنا ہے دم . . . دماغی سوالات . . .
[quote="پپو"]جی ہاں الیکشن میں ان کا انتخابی نشان ٹرانسفارمر ہوگا یاد رکھیں [/quote]
جواب درست ہے انڈیا میں سب سے زیادہ بھنس پائے جاتے ہیں
2000ء تک کی تعداد میرے پاس تھی جو ایس ایم ایس ڈیلیٹ ہوگئی ورنہ تعداد بھی بتا دیتا .........
جواب درست ہے انڈیا میں سب سے زیادہ بھنس پائے جاتے ہیں
2000ء تک کی تعداد میرے پاس تھی جو ایس ایم ایس ڈیلیٹ ہوگئی ورنہ تعداد بھی بتا دیتا .........
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
Re: کس میں کتنا ہے دم . . . دماغی سوالات . . .
سوال:
پپو بھیا کے لے خاص ہے
انسانی جسم میں کل کتنی ہڈیاں ہوتی ہے
پپو بھیا کے لے خاص ہے
انسانی جسم میں کل کتنی ہڈیاں ہوتی ہے
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
Re: کس میں کتنا ہے دم . . . دماغی سوالات . . .
وہ تو صرف ٹوٹی ہوئی ہی بتا سکتی ہیںعتیق wrote:سوال:
پپو بھیا کے لے خاص ہے
انسانی جسم میں کل کتنی ہڈیاں ہوتی ہے
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Re: کس میں کتنا ہے دم . . . دماغی سوالات . . .
بلال بھائی آپ کو ابھی تک آرام نہیں آیا کیا؟؟؟؟؟؟
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: کس میں کتنا ہے دم . . . دماغی سوالات . . .
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: کس میں کتنا ہے دم . . . دماغی سوالات . . .
جی جی آگیا ہے آرام آپ سنائیں آپ کی تو ہڈیاں ہر روز ہماری بھابھی توڑتی ہیںپپو wrote:بلال بھائی آپ کو ابھی تک آرام نہیں آیا کیا؟؟؟؟؟؟
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Re: کس میں کتنا ہے دم . . . دماغی سوالات . . .
اب تو عادی ہیں بھائی جی ہڈی ٹوٹی کب اور جڑی کب یاد نہیں رہتا
Re: کس میں کتنا ہے دم . . . دماغی سوالات . . .
واقعی پاکستانیوں میں بہت دم ہے کہ مصیبتوں کے پہاڑوں کا مقابلہ کر رہے ہیں
Re: کس میں کتنا ہے دم . . . دماغی سوالات . . .
باہر سے نظارہ ہوگا ابھی
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: کس میں کتنا ہے دم . . . دماغی سوالات . . .
پپو بھیا درست کہتے ہیں زین بھیا ابھی آپ کے ہنسنے کھیلنے کے دن ہیں ابھی باہر بیٹھ کر نظارہ لو جب سر پہ پڑے گی تو یہ سب باتیں حقیقت ہو جائیں گی۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: کس میں کتنا ہے دم . . . دماغی سوالات . . .
لو جی چاند بھائی بھی اب ایسی باتیںکرنے شروع ہوگئے ہیںچاند بابو wrote:پپو بھیا درست کہتے ہیں زین بھیا ابھی آپ کے ہنسنے کھیلنے کے دن ہیں ابھی باہر بیٹھ کر نظارہ لو جب سر پہ پڑے گی تو یہ سب باتیں حقیقت ہو جائیں گی۔
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Re: کس میں کتنا ہے دم . . . دماغی سوالات . . .
[quote="پپو"]206[/quote]
بہت خوب.........................
سب سے پہلے پاکستان کا پرچم کس ملک نے لہرایا ؟
بہت خوب.........................
سب سے پہلے پاکستان کا پرچم کس ملک نے لہرایا ؟
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]