ALERT
Print This Post Print This Post
اللہ اکبرکا دورگزرگیا،بشیربلور
by Fida Khattak on June 19, 2011 // 17 Comments
پشاور: پاکستان کے شمالی صوبے خیبر پختون خوا کے سینئر وزیر اور عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما بشیر احمد بلور کا کہنا ہے کہ
[اللہ اکبر کا دورختم ہوگیا اور اب سائنس و ٹیکنالوجی کا زمانہ ہے
خیبر پختون خوا بار کونسل کی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے سینئر صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ آمروں کی وجہ سے ملک میں تباہی پھیلی جن کا بویا ہوا آج کاٹنا پڑرہا ہے،وفاق اپنی پالیسیوں پر نظر ثانی کرے۔
بشیر بلور نے کہا کہ جب تک فاٹا اور افغانستان میں امن قائم نہیں ہوتا اس وقت تک ملک میں امن قائم نہیں ہوسکتا۔
تقریب کے دوران ایک وکیل نے ان سے اختلاف کرتے ہوئے کہا کہ اللہ اکبر کا دور ختم نہیں ہوا اور وہ اپنی اصلاح کریں۔
بحوالہ: [link]http://www.thenewstribe.com/urdu/?p=56785[/link]
نعوذباللہ(اللہ اکبرکا دورگزرگیا،بشیربلور)
نعوذباللہ(اللہ اکبرکا دورگزرگیا،بشیربلور)
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
Re: نعوذباللہ(اللہ اکبرکا دورگزرگیا،بشیربلور)
اس مرتد کے موت بھی منڈلا رہے ہوں گے
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
-
- مشاق
- Posts: 2577
- Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
- جنس:: مرد
- Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
- Contact:
Re: نعوذباللہ(اللہ اکبرکا دورگزرگیا،بشیربلور)
اس نالائق کا ایمان خطرے میں پڑگیا
ان لوگوں کا کوئی مذہب نہیں ہوتا
سیاست نے ان احمقوں کو اندھا بنادیا ہے
اللہ انھیں ہدایت دے
ان لوگوں کا کوئی مذہب نہیں ہوتا
سیاست نے ان احمقوں کو اندھا بنادیا ہے
اللہ انھیں ہدایت دے
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: نعوذباللہ(اللہ اکبرکا دورگزرگیا،بشیربلور)
اللهم لا تؤاخذنا بما فعل السفهاء منا !!!!!!!!!!!!
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- مشاق
- Posts: 3928
- Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
- جنس:: مرد
- Location: BOMBAY _ AL HIND
- Contact:
Re: نعوذباللہ(اللہ اکبرکا دورگزرگیا،بشیربلور)
اللہ اسے توبہ کی توفیق نصیب کرے . آمین
Re: نعوذباللہ(اللہ اکبرکا دورگزرگیا،بشیربلور)
اے اللہ اسے ہدایت نصیب فرما (آمین یا رب العالمین)
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Re: نعوذباللہ(اللہ اکبرکا دورگزرگیا،بشیربلور)
میرا خیال ہے ایسا نہیں ہوا ہوگا کیونکہ کوئی مسلمان تو ایسا نہیں کہہ سکتا اللہ اکبر کا دور ہمیشہ رہے گا انشااللہ بعض اوقات بات کوئی اور ہوتی ہے میڈیا کچھ اور طرح سے پیش کرتا ہے
-
- مشاق
- Posts: 3928
- Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
- جنس:: مرد
- Location: BOMBAY _ AL HIND
- Contact:
Re: نعوذباللہ(اللہ اکبرکا دورگزرگیا،بشیربلور)
اللہ کرے کہ ایسا ہی ہو . . . اللہ سب کو ہدایت نصیب کرے -آًمین
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: نعوذباللہ(اللہ اکبرکا دورگزرگیا،بشیربلور)
اللھم آمین یارب العالمین !!!!!!!!!!
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]