یوٹیوب ڈاؤنلوڈر ویب سائٹ/ایپلیکیشنز

اگر آپ کو کمپیوٹر اور انٹر نیٹ پر کچھ مسائل درپیش ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
m aslam oad
دوست
Posts: 259
Joined: Sun Mar 08, 2009 6:06 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی
Contact:

یوٹیوب ڈاؤنلوڈر ویب سائٹ/ایپلیکیشنز

Post by m aslam oad »

مجھ کو کسی ایسی
یوٹیوب ڈاؤنلوڈر ویب سائٹ یا ایپلیکیشنز
چائے جو نوکیا C2-01 موبائل سےاوپن ھو اور یوٹیوب کی ویڈیو کو
3GP
MP4
میں ڈاؤنلوڈ کرے

یہ ایک ویب سائٹ ہے اس سے پہلے ویڈیو MP4 میں ڈاؤنلوڈ ہوتی تھی مگر اب نہیں ھوتی
catchtube.mobi
۰
والسلام...علی اوڈراجپوت
ALI OADRAJPUT
السلام علیکم نوٹ فرمائیں سابقہ نک نیم ali-oad کو m aslam oadمیں تبدیل کردیا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: یوٹیوب ڈاؤنلوڈر ویب سائٹ/ایپلیکیشنز

Post by چاند بابو »

محترم علی بھائی میرا کوئی ذاتی تجربہ تو نہیں ہے لیکن میرا خیال ہے کہ یہ سافٹ وئیر آپ کے کام آنے والا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
m aslam oad
دوست
Posts: 259
Joined: Sun Mar 08, 2009 6:06 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی
Contact:

Re: یوٹیوب ڈاؤنلوڈر ویب سائٹ/ایپلیکیشنز

Post by m aslam oad »

Nahi chal raha chand babo bhai
السلام علیکم نوٹ فرمائیں سابقہ نک نیم ali-oad کو m aslam oadمیں تبدیل کردیا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: یوٹیوب ڈاؤنلوڈر ویب سائٹ/ایپلیکیشنز

Post by چاند بابو »

کیا اردو کی بورڈ بھی نہیں چل رہا ہے علی بھائی جو آپ نے اردو میں نہیں لکھا ہے۔
اچھا میں کچھ اور ڈھونڈتا ہوں پھر بتاتا ہوں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے”