سبزیاں

طب کی دنیا میں ہونے والی پیش رفت
Post Reply
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

سبزیاں

Post by رضی الدین قاضی »

سبزیوں میں ایک سبزی بہت ہی مفید سبزی ہے وہ ہے مولی ۔ جی ہاں ، مولی سے کئی طرح کی بیماری دور ہو جاتی ہے۔ مولی میں فاسفورس ، کیلشیم اور وٹامن سی کے ساتھ فولاد کافی مقدار میں پائی جاتی ہے۔
پتھری کی بیماری میں مولی کثرت سے کھا نا چاہیئے۔ اس سے پتھری ریزہ ریزہ ہو کر خارج ہو جائے گی۔
بواسیر کے مریضوں کے لئے مولی بڑے کام کی دوا ہے۔ مولی کا رس نکال کر مریض کو بار بار پلاتے رہنے سے بواسیر جیسی خطرناک بیماری ہمیشہ کے لئے ختم ہو جاءے گی۔
مولی کے پتوں کا پانی نکال کر اس میں چینی ملا کر یرقان کے مریضوں کو پلائیں ۔ یرقان کا مرض چلا جائے گا۔
جگر اور تلی کے مریضوں کے لئے مولی کھانا مفید ہے۔ اس سے جگر اور تلی کی ہر بیماری کا علاج ہو جائے گا۔
پیشاب کے مرض میں مبتلا مریضوں کو چاہئے کہ وہ بہ کثرت مولی کھائیں ۔ مولی کھانے سے پیشاب کی تمام بیماریاں دور ہو جاتی ہے۔
لگاتار مولی کھانے سے انتڑیوں کی حرکت تیز ہوجاءے گی ۔ اور قبض ہمیشہ کے لیئے ختم ہو جاءے گا۔
:lol:
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

واہ کیا بات ہے جناب بہت اچھی معلومات فراہم کیں آپ نے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

رضی بھائی میرے خیال میں اس پوسٹ کے لئے یہ دھاگہ سب سے موزوں تھا اس لئے اسے میں نے یہاں شفٹ کر دیا ہے۔ کیا میں نے درست کیا؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

چاند بھائی آپ جو کرتے ہیں سوچ سمجھ کر ہی کرتے ہیں۔ میں آپ نے کی ہوئی تبدیلیوں سے خوش ہوں۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

بہت شکریہ بھائی۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
خرد اعوان
کارکن
کارکن
Posts: 24
Joined: Fri Mar 20, 2009 11:58 pm

Post by خرد اعوان »

[center]Image[/center]


لیموں کے فوائد

ہر سو گرام کے لیموںمیں مندرجہ ذیل اجزاء پائےجاتےہیں ـ


وٹامن بی (تھائمائن) اعشاریہ چار ملی گرام
وٹامن سی : پچاس ملی گرام
کیلشئم : چالیس ملی گرام
فاسفورس : بائیس ملی گرام
کاربوہائیڈریٹس : آٹھہ اعشاریہ سات ملی گرام
پروٹین : نوملی گرام
کیلوریز : بتیس
اس کے علاوہ ریبوفلاون بھی پایا جاتا ہے ـ

لیموں کے فوائد
لیموں ایک قدرتی اینٹی سیپٹک ہے ـ اس کا رس زخموں اور عفونت کی جگہوں سے تمام جراثیم کو ختم کر دیتا ہے ـ اس کے علاوہ اگر دانت کا درد ہو تو تازہ نکلا ہوا لیموں کا رس دکھتے ہوئے دانت پر لگانے سے دانت کے درد میں بھی آرام ملتا ہے ـ ۔
جلدی امراض جیسے دانے اور ایگزیمہ وغیرہ میں جلد پر یہ براہ راست لگا کر زیتون کا تیل پانی میں ملا کر اسے دھونے سے بھی فرق پڑتا ہے ـ اس کا رس بلیک ہیڈز ، دانوں اور چہرے کی جھریوں کے لئے بھی مفید ہے ـ۔
بالوں کو دھونے کے بعد اگر لیموں کا رس لگائیں اور ایک یا دو منٹ کے بعد سارے پانی سے دھو دیں تو بالوں میں چمک پیدا ہو جاتی ہے ـ

Osteoarthritisجوڑوں کا ایک عام مرض ہے ـ یہ عموماً چالیس سال کے بعد اور خصوصاً موٹے لوگوں کو ہوتا ہے ـ اس میں ہڈیوں کے سرے گھس کر رگڑ کھاتے ہیں ـ اس مرض کو روکنے اور اس کے علاج دونوں میں لیموں کا رس مفید ہے ـ۔
لیموں کے مستقل اور مناسب استعمال سے ذیابیطس جیسی موذی بیماری سے بھی بچا جا سکتا ہے ـ۔
لیموں کا رس شحمی مادّوں کے جم جانے کے باعث شریانوں میں پیدا ہونے والے نقص کو مزید بڑھنے سے روکنےمیں بھی بے انتہا مفید ہے ۔
لیموں کا رس جگر کے لئے ایک بہترین ٹانک ہے ـ یہ دیکھا گیا ہے کہ عموماً گنے کے رس میں لیموں نچوڑ کر استعمال کیا جاتا ہے جو کی جگر میں پیدا ہونے والی تمام بیماریوں کے لیے اکثیر ہے ـ
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

اسلام علیکم

بہت خوب جناب خرد اعوان صاحب آپ نے آتے ہیں اردونامہ پر رونقیں بکھرنی شروع کر دی ہیں لگتا ہے کہ یہ موضوع آپ کی پسند سے میل کھاتا ہے۔ کیا خیال ہے آپ اگر پسند کریں تو اس موضوع کی نظامت آپ کو نہ سونپ دی جائے؟؟؟؟
مجھے بتایئے گا میں انتظار کروں گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
ف۔قدوسی
کارکن
کارکن
Posts: 157
Joined: Fri Mar 13, 2009 10:53 pm

Post by ف۔قدوسی »

بہت خوب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور چاند بھائی آپ خرد جی کو نہیں جانتے اردو محفل کی تو وہ ڈاکٹر ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھے تو لگتاہے کہ یہاں خرد کے لئے ایک الگ سے ہسپتال ہونا چاہئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Post by مجیب منصور »

بہت خوب خرد بھائی
قدوسی جی زیادہ ہسپتال نہ بنائیں پہلے سے ہی ہم ماٹھو مار سے تنگ ہوچکے ہیں
ف۔قدوسی
کارکن
کارکن
Posts: 157
Joined: Fri Mar 13, 2009 10:53 pm

Post by ف۔قدوسی »

مجیب منصور wrote:بہت خوب خرد بھائی
قدوسی جی زیادہ ہسپتال نہ بنائیں پہلے سے ہی ہم ماٹھو مار سے تنگ ہوچکے ہیں
مجیب بھائی خرد جی بھائی نہیں بہنا ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پر خرد جی ماٹھو مار کی طرح نہیں ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ علاج کرنے میں ماہر ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

فاطمہ میں اپنی غلطی کا ازالہ سوری کر کے کر چکا ہوں اور خرد صاحبہ سے معزرت کر چکا ہوں۔ بہرحال میں انہیں محفل پر نہیں ملا ہوں اس میں میرا ہی قصور ہے کہ میں زیادہ وقت نہیں دے پاتا ہوں۔
بہرحال انہیں اپنے لئے جو بھی دھاگہ چاہئے وہ میں بنا دیتا ہوں۔
جی خرد صاحبہ بتایئے کیا بنا دوں آپ کے لئے؟؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
ف۔قدوسی
کارکن
کارکن
Posts: 157
Joined: Fri Mar 13, 2009 10:53 pm

Post by ف۔قدوسی »

چاند بابو wrote:فاطمہ میں اپنی غلطی کا ازالہ سوری کر کے کر چکا ہوں اور خرد صاحبہ سے معزرت کر چکا ہوں۔ بہرحال میں انہیں محفل پر نہیں ملا ہوں اس میں میرا ہی قصور ہے کہ میں زیادہ وقت نہیں دے پاتا ہوں۔
بہرحال انہیں اپنے لئے جو بھی دھاگہ چاہئے وہ میں بنا دیتا ہوں۔
جی خرد صاحبہ بتایئے کیا بنا دوں آپ کے لئے؟؟؟
چاند بھائی کیا آپ کا نام بھی مجیب ہے؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :?:
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

ف۔قدوسی wrote:
چاند بابو wrote:فاطمہ میں اپنی غلطی کا ازالہ سوری کر کے کر چکا ہوں اور خرد صاحبہ سے معزرت کر چکا ہوں۔ بہرحال میں انہیں محفل پر نہیں ملا ہوں اس میں میرا ہی قصور ہے کہ میں زیادہ وقت نہیں دے پاتا ہوں۔
بہرحال انہیں اپنے لئے جو بھی دھاگہ چاہئے وہ میں بنا دیتا ہوں۔
جی خرد صاحبہ بتایئے کیا بنا دوں آپ کے لئے؟؟؟
چاند بھائی کیا آپ کا نام بھی مجیب ہے؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :?:
اجی نہیں میرا نام مجیب نہیں ماجد ہے میں نے صرف آپکی پوسٹ کا جواب اس لئے دیا تھا کیونکہ جو غلطی مجیب بھیا نے کی ہے اس کا ذمہ دار تو میں ہی ہوں نہ میں پہلے دن انہیں بھائی کہتا اور نا یہ غلطی ہوتی۔
۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

کہاں ہیں محترمہ خرد صاحبہ ؟
ف۔قدوسی
کارکن
کارکن
Posts: 157
Joined: Fri Mar 13, 2009 10:53 pm

Post by ف۔قدوسی »

پتہ نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہیں مصروف ہونگی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

ف۔قدوسی wrote:پتہ نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہیں مصروف ہونگی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ارے واہ آپ کی سہیلی اور آپ کو ہی پتہ نہیں کہ کہاں مصروف ہیں بھئی آپ انہیں ڈھونڈو اور اردونامہ پر لے کر آؤ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
ف۔قدوسی
کارکن
کارکن
Posts: 157
Joined: Fri Mar 13, 2009 10:53 pm

Post by ف۔قدوسی »

چاند بابو wrote:
ف۔قدوسی wrote:پتہ نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہیں مصروف ہونگی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ارے واہ آپ کی سہیلی اور آپ کو ہی پتہ نہیں کہ کہاں مصروف ہیں بھئی آپ انہیں ڈھونڈو اور اردونامہ پر لے کر آؤ۔
میری ان سے زیادہ جان پہچان نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بس یہاں کچھ باتیں ہوئی تھی اور کچھ محفل میں ۔۔۔ پر خیر بلاتی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

لیکن وہ تو کل یہاں آئی تھیں۔
،
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
ف۔قدوسی
کارکن
کارکن
Posts: 157
Joined: Fri Mar 13, 2009 10:53 pm

Post by ف۔قدوسی »

چاند بابو wrote:لیکن وہ تو کل یہاں آئی تھیں۔
،
پتہ نہیں میں نے نہیں دیکھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Post Reply

Return to “طب”