مجھے مبارک کیوں نہیں دی ؟؟؟

اگر آپ کسی سے گپ شپ لڑانا چاہتے ہیں تو یہاں آیئے۔ اپنے دوستوں سے ملاقات کیجئے اور ڈھیروں باتیں کیجئے
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

مجھے مبارک کیوں نہیں دی ؟؟؟

Post by محمد شعیب »

بھائی آج غور کیا تو دیکھا کہ میرے مراسلات کی تعداد کب سے 1000 سے تجاوز کر گئی ہے.
اس پوسٹ سے پہلے 1350 تھی.
مجھے کسی نے مبارک بھی نہیں دی ... :devil: :devil: :devil: :devil:
چلو جلدی جلدی ہر ایک اپنی اپنی مبارک جمع کرائے (گفٹ کے ساتھ)
شاباش تو سب سے پہلے کون آ رہا ہے ...........
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مجھے مبارک کیوں نہیں دی ؟؟؟

Post by افتخار »

جناب آپ کو مبارک ہو۔
لیکن اس بات کی طرف کسی نے غور ہی نہیں کیا۔
میری طرف سے اور اردو نامہ کی پوری ٹیم کی طرف سے آپکو مبارک باد پیش کرتا ہوں۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مجھے مبارک کیوں نہیں دی ؟؟؟

Post by چاند بابو »

لیجئے جناب آپ کا تحفہ حاضر ہے۔
ساتھ میں آپ کو بہت بہت مبارک باد بھی ہو کہ آپ مشاق ہو گئے ہو۔

[center]Image[/center]

ویسے آپ کہتے تو ٹھیک ہی ہیں یہاں کوئی کسی کو مبارک باد کم ہی دیتا ہے۔
ابھی اسی ماہ کی دس تاریخ کو میری اپنی ذاتی سالگرہ تھی لیکن کسی نے بھی مجھے مبارکباد نہیں دی۔
حالانکہ دیگر فورمز سے مجھے مبارک باد کی سینکڑوں میلز موصول ہوئی ہیں۔ ;) :P
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مجھے مبارک کیوں نہیں دی ؟؟؟

Post by عتیق »

[center]سر جی میرا بھی

Image

قبول کرلو
[/center]
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: مجھے مبارک کیوں نہیں دی ؟؟؟

Post by علی خان »

میری طرف سے بھی اپکو مبارک باد قبول ہوں، ویسے مجھے بھی ابھی تک کسی نے مبارک باد نہیں دی ہے. تو کیا خیال ہے مجھے مبارکباد دینے کے بارے میں .
be;at;in;g;
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: مجھے مبارک کیوں نہیں دی ؟؟؟

Post by محمد شعیب »

آپ سب کا بہت بہت شکریہ
چاند بابو آپ کو گزشتہ یوم ولادت مبارک
اور اشفاق کے بھی 1000 مراسلات مکمل ہو چکے ہیں. اسے بھی مبارک.
عتیق بھی 1000 کے قریب ہے.
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: مجھے مبارک کیوں نہیں دی ؟؟؟

Post by علی خان »

شکریہ... ;fl;ow;er;
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: مجھے مبارک کیوں نہیں دی ؟؟؟

Post by نورمحمد »

چاند بابو wrote:لیجئے جناب آپ کا تحفہ حاضر ہے۔
ساتھ میں آپ کو بہت بہت مبارک باد بھی ہو کہ آپ مشاق ہو گئے ہو۔

[center]Image[/center]

ویسے آپ کہتے تو ٹھیک ہی ہیں یہاں کوئی کسی کو مبارک باد کم ہی دیتا ہے۔
ابھی اسی ماہ کی دس تاریخ کو میری اپنی ذاتی سالگرہ تھی لیکن کسی نے بھی مجھے مبارکباد نہیں دی۔
حالانکہ دیگر فورمز سے مجھے مبارک باد کی سینکڑوں میلز موصول ہوئی ہیں۔ ;) :P

چاند بھائی . . . آپ اپنی سالگرہ کی بات کرتے ہیں - گئے ہفتہ کے دن میں اتنا ذیادہ مصروف تھا کہ اپنی شریک حیات کی سالگرہ بھی بھول گیا تھا :sweat: بس اللہ نے کرم کیا کہ عین صبح سویرے یاد آ گیا - وگرنہ شاید اردو نامہ میں سے ایک رکن کم ہو جاتا ;) ;) :lol:


خیر آپ کو اور شعیب بھیا کو ( دیر ہی سے سہی مگر) بہت بہت مبارک . . . ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;

اور یہ بھی یاد رکھو کہ یاسر بھائی نے بھی 1000 کراس کی ہے
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: مجھے مبارک کیوں نہیں دی ؟؟؟

Post by مدرس »

چاند بابو wrote:لیجئے جناب آپ کا تحفہ حاضر ہے۔
ساتھ میں آپ کو بہت بہت مبارک باد بھی ہو کہ آپ مشاق ہو گئے ہو۔

[center]Image[/center]

ویسے آپ کہتے تو ٹھیک ہی ہیں یہاں کوئی کسی کو مبارک باد کم ہی دیتا ہے۔
ابھی اسی ماہ کی دس تاریخ کو میری اپنی ذاتی سالگرہ تھی لیکن کسی نے بھی مجھے مبارکباد نہیں دی۔
حالانکہ دیگر فورمز سے مجھے مبارک باد کی سینکڑوں میلز موصول ہوئی ہیں۔ ;) :P
مجھے تو یہ گفٹ کم جہیز کا سامان زیادہ لگ رہا ہے


شیعیب بیٹا شو ہر کے ساتھ بد تمیزی سے پیش مت آنا v;e;r;y;happ;y
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: مجھے مبارک کیوں نہیں دی ؟؟؟

Post by اعجازالحسینی »

;;u;n;;c; ;;s;a;;n; ;;u;n;;c; ;;s;a;;n;
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: مجھے مبارک کیوں نہیں دی ؟؟؟

Post by مدرس »

اور مزہ کی بات یہ کہ میری پوسٹس بھی ایک ھزار ھو چکی ہیں‌ ;fl;ow;er;
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مجھے مبارک کیوں نہیں دی ؟؟؟

Post by چاند بابو »

یار آپ سب کو مبارک ہو جس کی 1000 پوسٹیں ہو چکی ہیں اور جن کی ہونے والی ہیں۔
ان سب کو مبارک پھر بھلے یاد رہے یا نا رہے ابھی ایک بار میں سب کو مبارک۔

اور ہاں مدرس بھیا یہ جہیز کا سامان نہیں ہے جو ڈبے کھلے ہیں وہ تو ہماری بھابھی کے لئے ہیں اور جو ابھی بند ہیں ان میں شعیب بھیا کے تحائف موجود ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مجھے مبارک کیوں نہیں دی ؟؟؟

Post by افتخار »

استاد جی آپ کو میری طرف سے
آپکی سابقہ
سالگرہ
مبارک ہو
لیکن SORRY کے ساتھ۔
محمد
دوست
Posts: 403
Joined: Thu Oct 21, 2010 3:45 pm
جنس:: مرد

Re: مجھے مبارک کیوں نہیں دی ؟؟؟

Post by محمد »

سب کو تمام باتوں کی مبارک ہو. r:o:s:e
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: مجھے مبارک کیوں نہیں دی ؟؟؟

Post by محمد شعیب »

آپ سب کا شکریہ
اور مدرس !
یہ تم نے کیا لکھا ہے ماموں ....
ھما
مشاق
مشاق
Posts: 1511
Joined: Wed May 25, 2011 4:20 pm
جنس:: عورت

Re: مجھے مبارک کیوں نہیں دی ؟؟؟

Post by ھما »

میری طرف سے بھی اپکو مبارک باد قبول ہوں :party:
[center]
Bura Nahi Socha Kabhi Bhi Mene Kisi K Liye

Jis Ki Jesi Soch , Usne Wesa He Jaana Mujhe
[/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: مجھے مبارک کیوں نہیں دی ؟؟؟

Post by محمد شعیب »

جزاک اللہ
Post Reply

Return to “باتیں ملاقاتیں”