کتابیں درکار ہے.

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
Post Reply
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

کتابیں درکار ہے.

Post by عتیق »

صیحیح بخاری کی1 تا 7 جلد(مکمل) PDF میں درکار ہے.کسی بھائی کے پاس ہوتو ارسال فرمادیں.
اگر
PDFنہیں ہے تو کوئی بات نہیں.کسی اور فورمیٹ میں ارسال کردیں.
جس طرح دیں اختیار ہے بس اردونامہ کے قوانین کی پاسداری لازمی ہے.
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: کتابیں درکار ہے.

Post by علی خان »

میں کچھ کوشش کرتا ہوں کیونکہ ایک ویب سائٹ پر موجود ہیں. اور میں نے اسی ویب سے ڈآون لوڈ کی ہیں، اگر ایڈریس مل جاتا ہے، تو ٹھیک ورنہ پھر میں کہیں پر اپلوڈ کرکے لنکس یہاں شئیر کر دونگا.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کتابیں درکار ہے.

Post by عتیق »

4 شیئر اورhotfile یہ سہولت دیتی ہے.اس کے علاوہ گوگل میں تلاش کرنے پر بہت سی فری ہوسٹنگ یا شیئرنگ مل جاتی ہے.
شکریہ اشفاق بھیا.ہمیں انتظار رہے گا.
بہت شکریہ
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: کتابیں درکار ہے.

Post by علی خان »

عتیق بھائی ...
یہ لیجئے لنک حاضر خدمت ہے. اس لنک سے آپ صیحح بخاری شریف کے تمام حصے PDFفارمیٹ میں ڈاون لوڈ کر سکتے ہیں.
[link]http://www.islamhouse.com/tp/24313[/link]
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کتابیں درکار ہے.

Post by عتیق »

جزاک اللہ بہت بہت شکریہ اور بہت بہت شکریہ
اللہ آپ کو اس کے بدلے کا اجر بھی نصیب فرمائیں اور اس کو جو بھی پڑہے اس کا ثواب بھی عطاء کرے
آمین ثم آمین
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: کتابیں درکار ہے.

Post by اعجازالحسینی »

جزاک اللہ اشفاق بھیا
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کتابیں درکار ہے.

Post by بلال احمد »

جزاک اللہ
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: کتابیں درکار ہے.

Post by پپو »

بھائی مجھے بھی کچھ کتابوں کے لنک درکار ہیں بخاری اور مسلم تو پہلے سے میرے پاس ہیں
اگر کسی کو ابن ماجہ سنن ابوداؤد اور دیگر احدیث کی کتابوں کے لنک جو PDF میں ہوں فری لوڈ ہو سکیں
مہربانی ہوگی
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: کتابیں درکار ہے.

Post by یاسر عمران مرزا »

شئر کرنے کا شکریہ بھائی......
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: کتابیں درکار ہے.

Post by نورمحمد »

پپو wrote:بھائی مجھے بھی کچھ کتابوں کے لنک درکار ہیں بخاری اور مسلم تو پہلے سے میرے پاس ہیں
اگر کسی کو ابن ماجہ سنن ابوداؤد اور دیگر احدیث کی کتابوں کے لنک جو PDF میں ہوں فری لوڈ ہو سکیں
مہربانی ہوگی

ڈاکٹر صاحب . . یہاں تشریف لے جایئے . . .
http://www.4shared.com/dir/30956006/2d1 ... RARY.html#

جزاک اللہ
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: کتابیں درکار ہے.

Post by پپو »

شکریہ نور بھائی میں دیکھ کر بتاتا ہوں
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: کتابیں درکار ہے.

Post by نورمحمد »

پپو بھائ .. . لنک کھل رہا ہے کیا ؟‌؟‌؟
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”