بیت بازی ...
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
بیت بازی ...
بیت بازی کے سلسلے تو اس فارم پر چلتے رہے لیکن مہنیوں کے اعتبار سے.
جب مہنیہ ختم ہوتا تو سلسلہ رک جاتا.
اب مطلق بیت بازی کا سلسلہ شروع کر رہا ہوں.
شعر کے آخری حرف سے شعر کہنا ہے.
پہلا شعر "الف" سے
ان حسرتوں سے کہہ دو کہیں اور جا بسیں
اتنی جگہ کہاں ہے دل داغ دار میں
اگلا شعر "ن" سے لکھنا ہے. اس کے بعد ہر آنے والا خود دیکھے گا کہ پچھلا شعر کس حرف پر ختم ہوا.
جب مہنیہ ختم ہوتا تو سلسلہ رک جاتا.
اب مطلق بیت بازی کا سلسلہ شروع کر رہا ہوں.
شعر کے آخری حرف سے شعر کہنا ہے.
پہلا شعر "الف" سے
ان حسرتوں سے کہہ دو کہیں اور جا بسیں
اتنی جگہ کہاں ہے دل داغ دار میں
اگلا شعر "ن" سے لکھنا ہے. اس کے بعد ہر آنے والا خود دیکھے گا کہ پچھلا شعر کس حرف پر ختم ہوا.
Re: بیت بازی ...
[center]نظر عذاب ہے اب پاؤں میں ہو اگر زنجیر
فضا کے رنگ کو دیکھوں کہ بال و پر دیکھوں[/center]
فضا کے رنگ کو دیکھوں کہ بال و پر دیکھوں[/center]
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: بیت بازی ...
نہ جانے ظرف تھا کم یا انا زیادہ تھی
کلاہ سر سے، تو قد سے قبا زیادہ تھی
کلاہ سر سے، تو قد سے قبا زیادہ تھی
-
- مشاق
- Posts: 3928
- Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
- جنس:: مرد
- Location: BOMBAY _ AL HIND
- Contact:
Re: بیت بازی ...
[center]یوں تو گلشن میں تھے ہزاروں گلہائے رنگا انگ
مجھ کو تو پسند آئے فقط سادگی کے پھول[/center]
مجھ کو تو پسند آئے فقط سادگی کے پھول[/center]
Re: بیت بازی ...
[center]یہ جو دیوانے سے دو چار نظر آتے ہیں
ان میں کچھ صاحبِ اسرار نظر آتے ہیں[/center]
ان میں کچھ صاحبِ اسرار نظر آتے ہیں[/center]
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: بیت بازی ...
نہ میرے سر پہ ہے دستار کبر کا گنبد
نہ میرے دوش پہ چادر کوئی کفن کی طرح
نہ میرے دوش پہ چادر کوئی کفن کی طرح
Re: بیت بازی ...
[center]حشر میں کون گواہی میری دے گا ساغر
سب تمہارے ہی طرفدار نظر آتے ہیں[/center]
سب تمہارے ہی طرفدار نظر آتے ہیں[/center]
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: بیت بازی ...
نسل گر مسلم کی مذہب پر مقدم ہوگئی
اڑ گیا دنیا سے تو مانند خاک رہ گزر
اڑ گیا دنیا سے تو مانند خاک رہ گزر
Re: بیت بازی ...
[center]رنجش ہی سہی دل دکھانے کےلیے آ
آ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کےلیے آ[/center]
آ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کےلیے آ[/center]
Re: بیت بازی ...
[center]کل جنہیں چھو نہیں سکتی تھی فرشتوں کی نظر
آج وہ رونقِ بازار نظر آتے ہیں[/center]
آج وہ رونقِ بازار نظر آتے ہیں[/center]
Re: بیت بازی ...
[center]اور سے اور ہوئے جاتے ہیں معیارِ وفا
اب متاعِ دل و جاں بھی کوئی کیا لے جائے[/center]
اب متاعِ دل و جاں بھی کوئی کیا لے جائے[/center]
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: بیت بازی ...
یہ مسائل تصوف یہ تیرا بیان غالب
تجھے ہم ولی سمجھتے جو نہ بادہ خوار ہوتا
تجھے ہم ولی سمجھتے جو نہ بادہ خوار ہوتا
Re: بیت بازی ...
[center]اک عمر سے ہوں لذتِ گریہ سے بھی محروم
اے راحتِ جاں مجھ کو رلانے کےلیے آ[/center]
اے راحتِ جاں مجھ کو رلانے کےلیے آ[/center]
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: بیت بازی ...
اٹھا اک دن بگولا سا جو کچھ میں جوشِ وحشت میں
پھرا آسیمہ سر، گھبراگیا تھا جی بیاباں سے
پھرا آسیمہ سر، گھبراگیا تھا جی بیاباں سے
Re: بیت بازی ...
[center] یہاں تک بڑھ گئے آلامِ ھستی
کہ دل کے حوصلے شل ہو گئے ہیں[/center]
کہ دل کے حوصلے شل ہو گئے ہیں[/center]