یوں ہوئی بربادی . . . .

روزمرہ زندگی میں ہونے والے چھوٹے چھوٹے واقعات جو آپ کے چہرے پر تبسم بکھیر دیں
Post Reply
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

یوں ہوئی بربادی . . . .

Post by نورمحمد »

[center]پانچ چوہے گھر سے نکلے
کرنے چلے شکار
ایک چوہا رہ گیا پیچھے
باقی رہ گئے چار

چار چوہے جوش میں آکر
لگے بجانے بین
ایک چوہے کو آگئی کھانسی
باقی رہ گئے تین

تین چوہے ڈر کر بولے
گھر کو بھاگ چلو
ایک چوہے نے بات نہ مانی
باقی رہ گئے دو

دو چوہے پھر مل کر بیٹھے
دونوں ہی تھے نیک
ایک چوہے کو کھا گئی بلی
باقی رہ گیا ایک

اک چوہا جو رہ گیا باقی
کرلی اس نے شادی
بیوی اس کو ملی لڑاکا
یوں ہوئی بربادی
* * * *
[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: یوں ہوئی بربادی . . . .

Post by پپو »

اب اگر شادی ہو ہی گئی ہے تو چوہے تو پھر بڑھ جائیں گے
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: یوں ہوئی بربادی . . . .

Post by محمد شعیب »

بچپن میں سنی تھی
شئر کرنے کا شکریہ
آخر میں ایک تصحیح فرما لیں

بیوی اس کو ملی لڑاکا
یوں ہوئی بربادی

اسے

بیوی اس کو ملی لڑاکی

یوں کر دیں
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: یوں ہوئی بربادی . . . .

Post by عتیق »

بہت ہی زبردست اور عمدہ شعر ہے..
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
Post Reply

Return to “لطائف”