لائیٹ شو
Forum rules
خبردار :
فحش اور دل آزار ویڈیوز شیئر کرنا سخت منع اور فورم کے قوانین کے خلاف ہے
انتظامیہ اردو نامہ فورم
خبردار :
فحش اور دل آزار ویڈیوز شیئر کرنا سخت منع اور فورم کے قوانین کے خلاف ہے
انتظامیہ اردو نامہ فورم
لائیٹ شو
[center][utvid]http://www.youtube.com/watch?v=V5qJCEaTdr8[/utvid][/center]
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Re: لائیٹ شو
کیا جگمگ ہے جناب دیر ہوگئی ورنہ چاند بابو کی شادی کا کنڑیکٹ ان کو ہی دیتے
Re: لائیٹ شو
جی ہاں اب چاند بھیا ہی بتائنگے............................
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: لائیٹ شو
کوئی بات نہیں دوستو اب تو یہ وقت گزر گیا ہے۔
اب اگلی بار دیکھا جائے گا۔
اب اگلی بار دیکھا جائے گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: لائیٹ شو
بہت خوب !!!
آپکا شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: لائیٹ شو
اگلی بار کا تو قریبی دوستوں کو بھی ایک ہفتہ بعد پتہ چلتا ہے" کیہ چن چاڑھا جے لاڈلے نے"[/size]چاند بابو wrote:کوئی بات نہیں دوستو اب تو یہ وقت گزر گیا ہے۔
اب اگلی بار دیکھا جائے گا۔
Re: لائیٹ شو
چاند بھائی اتنی جلدی فیصلہ کر لیاچاند بابو wrote:کوئی بات نہیں دوستو اب تو یہ وقت گزر گیا ہے۔
اب اگلی بار دیکھا جائے گا۔
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا