جِن سرچ میں مدد کریگا

کمپیوٹر ہارڈویر اور سافٹ وئیرز پر تبصرے
Post Reply
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

جِن سرچ میں مدد کریگا

Post by رضی الدین قاضی »

اگر آپ گگل سرچ سے بور ہو چکے ہیں تو ایک جِن سرچ میں آپ کی مدد کو بے تاب ہے۔ یقین نہیں آتا ؟
یہ ربط دیکھیئے :

http://www.kartoo.com/
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

رضی بھائی بہت شکریہ اچھی شئیرنگ کا۔ لیکن میں نے تو اس میں سرچ کیا اس نے بہت دیر کے بعد ایک صفحہ کھولا جو میرا مطلوبہ نہیں‌تھا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

دوبارہ کوشیش کیجیئے گا ۔ میں اسے آزما چکا ہوں۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

جی بھائی میں نے دوبارہ کوشش کی تھی اور کامیاب ہو گیا ہوں اصل میں یہ پہلے بھی ٹھیک تھا میں سمجھ نہیں پایا تھا اس میں سائیٹ کا صفحہ اول باقاعدہ تصویری شکل میں دیکھایا جاتا ہے۔ اچھا سرچ انجن لگتا ہے باقی تجربے سے ثابت ہو جائے گا۔ لیکن اس میں ایک کمی ہے کہ سائیٹ کے Contents کی تفصیل واضع نہیں آتی ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

تفریح کے طور پر اس سے کام لیا جاسکتا ہے۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

یہ ٹھیک ہے لیکن بھائی اگر ان لوگوں کے کان میں یہ بات پڑ گئی نا کہ رضی بھائی کہ رہے ہیں کہ ان کا انجن تفریح کے لئے ہے تو یقین کریں وہ خود کشی کر لیں گے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

چاند بھائی ، مجھے آپ پر پورا بھروسہ ہے۔ آپ یہ بات لیک نہیں کریں گے ۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

جی فکر نہ کیجئے میں کسی کو نہیں بتاوں گا ہاں پپو کا پتا نہیں کہیں وہ نہ بتا دے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

پپو بھائی کہاں ہو ؟
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Post by مجیب منصور »

واہ جی واہ رضی صاحب ۔کیا گھومتی دنیا شیئر کردی آٓپ نے
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

بہت بہت شکریہ مجیب بھائی !
راشد احمد
کارکن
کارکن
Posts: 21
Joined: Sat Jan 10, 2009 7:55 pm

Post by راشد احمد »

بہت بہت شکریہ چاندبابو

سرچ انجن بہت اچھا ہے لیکن نتائج کچھ غیرتسلی بخش ہیں لیکن وقت کے ساتھ ساتھ اس میں اچھی تبدیلیاں آنے کی توقع ہے
Post Reply

Return to “تبصرے”